پاکستان نے بھارتی حکمران جماعت بی جے پی کے ایک اور عہدیدار کی طرف سے حضور ﷺ کی شان میں گستاخی کی شدید مذمت کی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ عاصم افتخار نے کہا کہ پاکستان بی جے پی رکن راجہ سنگھ کی طرف نبیﷺ سے متعلق توہین آمیز ریمارکس کی سخت مذمت کرتا ہے۔
ترجمان دفترخارجہ نے کہا اس گھناؤنے واقعے پر بی جے...