بھارت

  1. Muhammad Awais Malik

    بھارت نے پاکستانی سرحد کے قریب جدیدایس400میزائل سسٹم نصب کردیا

    بھارت نے پنجاب سیکٹر میں پاکستانی سرحد کے قریب جدید ترین دفاعی میزائل سسٹم نصب کرنا شروع کردیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت کی جانب سے روسی ساختہ دفاعی سسٹم ایس-400 کی تنصیب شروع کردی گئی ہے، اس سسٹم کو آپریٹ کرنے کی صلاحیت رکھنےو الا بھارتی ایئر فورس کا پہلا اسکواڈرن پنجاب سیکٹر میں متعین...
  2. Rana Asim

    پاکستانی فتح کا جشن منانے پر کشمیری طالب علم2ماہ سے قید

    بھارت میں پاکستان سے محبت کا اظہار طالبعلم کو بڑا بھاری پڑا، ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کے ہاتھوں بھارت کو بدترین شکست ہوئی، جبکہ پاکستان کی شاندار کارکردگی پر بھارت میں پڑھنے والے کشمیری طالعبلم نے پاکستان کی جیت کا جشن منایا جس پر طالبعلم دو ماہ سے قید ہے۔ والدہ بیٹے کو بے گناہ پکڑے جانے پر غم سے...
  3. S

    بھارتی سیاستدان یا بے حس انسان؟ریپ‘ کو ’انجوائے‘ کرنے کےبیان پر کلاس لگ گئی

    بھارتی ریاست کرناٹک کی اسمبلی رکن کی جانب سے ریپ پر دیئے گئے بیان پر شدید تنقید کی جارہی ہے،ہوا کچھ یوں کہ اراکین کی جانب سے اجلاس کا وقت بڑھانے کی ضد کی گئی جس پر اسپیکر نے کہا کہ وہ ایسی پوزیشن میں ہیں کہ باقی سب لوگوں کی بحث کو سن کر مزہ لے سکتے ہیں اور انہیں اسمبلی کے حالات پر قابو نہیں پانا...
  4. S

    پاکستان میں بھارت اور بنگلہ دیش سے زیادہ مہنگائی ہے؟حکومت کا اعتراف

    ملک میں بھارت اور بنگلہ دیش سے زیادہ مہنگائی ہے،حکومت کا اعتراف حکومت پاکستان نے بالاخر اس بات کا اعتراف کرہی لیا کہ پاکستان میں پڑوسی ملک بھارت اور بنگلہ دیش سے زیادہ مہنگائی کا طوفان ہے، اس حوالے سے وزارت خزانہ نے دستاویزات بھی جاری کردیئے، وزارت خزانہ کی جانب سے مہیا کی گئیں دستاویزات کے...
  5. S

    ڈیبیو کرنے والے نوجوان کیوی کھلاڑی نے بھارتیوں کے ارمان خاک میں ملا دیے

    بھارت اور نیوزی لینڈ کے درمیان کانپور میں کھیلے جانے والا پہلا ٹیسٹ میچ سنسنی خیز لمحات میں داخل ہونے کے بعد بغیر کسی نتیجہ کے ختم ہوگیا۔ کانپور ٹیسٹ میں نیوزی لینڈ نے پانچویں روز کے اختتام تک 284 رنز کے تعاقب میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 165 رنز بنائے اور بھارت کامیابی سے ایک وکٹ دور رہا۔ نیوزی...
  6. Rana Asim

    بھارت میں کتنے فیصد تک خواتین نے اپنے شوہروں کے تشدد کو درست قراردیا؟ سروے

    بھارتی میڈیا کے مطابق تین بڑی ریاستوں تلنگانہ، آندھرا پردیش اور کرناٹک کی 80 فیصد خواتین نے شوہروں کے اپنی بیویوں پر ہاتھ اُٹھانے کے حق میں ووٹ دیا جب کہ دیگر ریاستوں میں بھی 50 فیصد سے زائد خواتین شوہروں کے تشدد کے حق میں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق تلنگانہ اور آندھرا پردیش کی 80، 80 فیصد جب کہ...
  7. S

    بھارت نے حکومتِ پاکستان سے فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت مانگ لی

    تفصیلات کے مطابق بھارت نے مقبوضہ کشمیر کے شہر سری نگر سے اڑان بھرنے والی پروازوں کے لئے فضائی حدود استعمال کرنے کے لیے پاکستانی حکومت سے اجازت مانگ لی۔ ذرائع کے مطابق بھارتی حکومت نے پاکستان سے فضائی حدود استعمال کرنے کے لیے باضابطہ درخواست دی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ سری نگر سے اڑان بھرنے والی...
  8. S

    پاکستان بھارت کرکڑ سیریز،دبئی کرکٹ کونسل کی بڑی پیشکش

    دبئی کرکٹ کونسل نے پاک بھارت روابط کی بحالی کے لئے سیریز کرانے کی پیشکش کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اماراتی کرکٹ حکام کی جانب سے پاک بھارت کرکٹ روابط بحال کروانے کی کوششیں تیز کر دی ہیں۔ چیئرمین دبئی کرکٹ کونسل عبدالرحمان فلک ناز نے متحدہ عرب امارات میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے انعقاد پر خوشی کا...
  9. S

    ابھینندن کو اعزاز سے نوازنا بھارت کا اپنامذاق اڑانے کے مترادف ہے:دفتر خارجہ

    ایف 16 طیارہ گرانے کے بھارتی دعوے بے بنیاد ہیں،دفتر خارجہ پاکستان نے بھارت کی جانب سے فروری دو ہزار انیس میں ایف سولا طیارہ گرانے کے دعوے کو بے بنیاد من گھڑت اور جھوٹا قرار دے دیا، ترجمان دفتر خارجہ عاصم افتخار نے کہا بھارتی دعوے کی تردید کردی اور کہا کہ بھارت کا دعویٰ جھوٹا اور بے بنیاد ہے۔...
  10. S

    کسانوں کا احتجاج کامیاب،مودی سرکار متنازع قوانین واپس لینے پر مان گئی

    بھارت میں کسانوں کا ایک سال سے جاری احتجاج رنگ لے آیا، مودی سرکار بھارتی کسانوں کے آگے شکست کھاگئی،کسان اپنے مطالبات پر ڈٹے رہے جس ہر بھارتی وزیراعظم نریندری مودی نے تینوں زرعی اصلاحاتی قوانین منسوخ کرنےکااعلان کردیا ہے۔ وزیراعظم نریندر مودی نے قوم سے اپنے خطاب میں بھارت کی مختلف ریاستوں میں...
  11. Rana Asim

    بھارت: نئی دہلی میں بدترین فضائی آلودگی،اسکولوں کو بند کر دیا گیا

    غیر ملکی خبر رساں ادارے فوربز کے مطابق بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں فضائی آلودگی کی صورتحال انتہائی خراب ہوچکی ہے جس کے باعث مقامی اسکولوں کو ایک ہفتے کیلئے بند کر دیا گیا ہے۔ نئی دہلی سمیت بھارت کے مختلف شہروں کو بدترین فضائی آلودگی کا سامنا ہے، دہلی کے بعد ریاست ہریانہ میں بھی تمام اسکول...
  12. S

    موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کا بھارتی منصوبہ پاکستان نے' مذاق' قرار دے دیا

    بھارت کے موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے منصوبے پر پاکستان کا ردعمل سامنے آگیا، پاکستان نے منصوبے کو مذاق قرار دے دیا،اے آر وائی نیوز کے مطابق اقوام متحدہ کے زیر اہتمام کلائمٹ چینج سربراہی کانفرنس ہوا، جس میں وزیراعظم کے معاون خصوصی امین اسلم نے زبردست اور موسمیاتی تبدیلی سے متعلق بھارتی وزیر اعظم...
  13. S

    ورلڈکپ سیمی فائنل، امیتابھ بچن بھارتیوں کو تسلیاں دینے لگے

    بالی وڈ کے سدابہار سپر سٹار امیتابھ بچن بھارتی عوام کے زخموں پر مرہم رکھنے کے لئے تسلیاں دینے لگے۔ تفصیلات کے مطابق بھارت سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر ہونے کے بعد ورلڈ کپ جیتنے کا خواب خاک میں مل گیا جس کے بعد بھارتی عوام اپنی شکست پر شدید غمگین ہیں جس پر بالی وڈ کے نامور اداکار امیتابھ بچن نے...
  14. S

    کیویز نےبھارت کے سیمی فائنل میں پہنچنے کے ارمان خاک میں ملادیے،میمز کاطوفان

    ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2021 کے آج کے میچ میں نیوزی لینڈ نے افغانستان کو شکست دے کر بھارت کے سیمی فائنل تک رسائی کے ارمان خاک میں ملا دیئے، سوشل میڈیا پر دلچسپ میمز وائرل ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ نے افغانستان کو ہرا کر بھارت کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2021 سے باہر کردیا، اپنی جیت کے ساتھ نیوزی...
  15. S

    بھارت کو آگے بڑھنا ہے تو افغانستان کو جیتنا ہو گا،دلچسپ میمز کا طوفان

    ٹی 20 ورلڈ کپ کے سیمی فائنل تک رسائی کے لئے افغانستان کی جیت بھارت کے لئے بہت ضروری ہو گئی، بھارتی شائقین کرکٹ کل ہونے والےمیچ میں نیوزی لینڈ کے خلاف افغانستان کی فتح کی دعا کرنے لگے۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی ٹیم کی اگلے مرحلے میں رسائی کیلئے افغانستان کے ہاتھوں نیوزی لینڈ کی شکست لازمی ہے اور...
  16. Muhammad Awais Malik

    ٹی20 ورلڈ کپ کے اہم معرکے میں اسکاٹ لینڈ کا بھارت کو چیلنج

    بھارت کیلئے ڈو اور ڈائی میچ کے حریف اسکاٹ لینڈ نے سوشل میڈیا پر بھارت کو چیلنج کردیا۔ آج بھارت ٹی 20 ورلڈ کپ میں اپنا چوتھا میچ اسکاٹ لینڈ کے خلاف کھیل رہا ہے، پہلے 2 میچز ہارنے کے بعد بھارت کیلئے اپنے بقیہ تمام میچز جیتنا ناگزیر ہوگیا ہے، بھارت کے گزشتہ میچ میں افغانستان کو اچھے مارجن سے ہرا...
  17. S

    فیکٹ چیک:افغانستان،بھارت میچ ، ٹاس کی وائرل ویڈیو کی اصل حقیقت کیا؟

    بھارت کو افغانستان سے بہترین کامیابی ملی، لیکن گزشتہ روز ہونے والا میچ اس لحاظ سے بھی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے کہ افغان ٹیم ایک دم کیسے اتنی ناقص کارکردگی پر اتر آئی،سب سے زیادہ تو تبصرے میچ کے ٹاس پر چل رہے ہیں۔ سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے، جس میں ٹاس کے وقت بھارتی کپتان ویرات کوہلی...
  18. Muhammad Awais Malik

    کرکٹ شائقین افغانستان انڈیا کرکٹ میچ پر انگلیاں کیوں اٹھا رہے ہیں؟

    آئی سی سی ٹی20 ورلڈ کپ کے دوران آج بھارت اور افغانستان کے درمیان میچ جاری ہے، میچ میں پہلے اننگز کے دوران ہی سوشل میڈیا پر اس میچ کے فکس ہونے کے تبصرے شروع ہوگئے ہیں۔ خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق آج کے اہم میچ بھارت کیلئے ڈو اور ڈائی کی کیفیت ہے، اور آج جیت کے بھی بھارت کیلئے آسانی نہیں بلکہ...
  19. Rana Asim

    ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بھارتی ٹیم کی بری کارکردگی کی وجہ اندرونی اختلاف ہیں؟

    آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ میں بدترین کارکردگی دکھانے والی بھارتی ٹیم میں اختلافات کی خبریں گردش کرنے لگی ہیں ۔ خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ورلڈ کپ میں مسلسل شکست کے بعد بھارتی ٹیم ایونٹ سے آؤٹ ہونے کے دہانےپرکھڑی ہے، ذرائع کا کہنا ہے کہ بھارتی ٹیم کی بدترین کارکردگی کی وجہ ٹیم میں کھلاڑیوں...
  20. Rana Asim

    انڈین ٹیم کی شکست پر ڈیرن سیمی کا طنزیہ تبصرہ،بھارتیوں نے مہم چلا دی

    نیوزی لینڈ کے ہاتھوں بھارت کو شکست کے بعد ویسٹ انڈیز کے سابق کپتان ڈیرن سیمی نے مزاح کے طور پر ہلکی پھلکی تنقید کی تو بھارتی کرکٹ شائقین اور سوشل میڈیا صارف ان کے خلاف پھٹ پڑے اور ان کے خلاف نسلی تعصب پر مبنی مہم چلا دی۔ ویسٹ انڈیز کے سابق کپتان کو بھارتی سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے متعصبانہ...