بھارت

  1. Muhammad Nasir Butt

    روس سے تجارت کیلئے بھارتی کمپنیوں نے ایشیائی کرنسیوں کا استعمال شروع کر دیا

    بھارتی کمپنیوں نے روس سے تجارت کے لیے ڈالر کے بجائے ایشیائی کرنسیوں کا استعمال شروع کر دیا ہے جبکہ ریزرو بینک آف انڈیا نے اجناس کی خریداری کیلئے بھارتی روپے میں ادائیگیوں کی منظوری دے دی۔ تفصیلات کے مطابق برطانوی خبر رساں ادارے کا کہنا ہے کہ انڈسٹری ذرائع اور کسٹمز دستاویزات کے مطابق روس پر...
  2. S

    بھارت، سری لنکا کے بعد برازیل کا بھی روس سے سستا ایندھن خریدنے کا اعلان

    چین، بھارت اور سری لنکا کے بعد لاطینی امریکی ملک برازیل کے صدر جیربولسونارو نے کہا ہے کہ برازیل سے جلد ہی سستا ڈیزل خریدے گا۔ ان کا کہنا ہے کہ برازیل روس سے انتہائی سستے ڈیزل خریداری کے معاہدے تک پہنچنے کے قریب ہے اور امکانات یہی ہیں کہ ضروریات کو پورا کرنے کے لیے ماسکو سے ڈیزل خریدا جائے گا جو...
  3. A

    سکیورٹی کونسل کی مستقل رکنیت،سفارتی سطح پر بھارت ناکام، پاکستانی موقف تسلیم

    اسلام آباد: اقوام متحدہ کی سکیورٹی کونسل کا مستقل رکن بننے کے حوالے سے پاکستان کے موقف کو عالمی سطح پر تسلیم کر لیا گیا جبکہ بھارت کو اقوام متحدہ میں سفارتی سطح پر بری طرح ناکامی کا سامنا کرنا پڑا۔ تفصیلات کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ اقوام متحدہ میں بھارت کے سکیورٹی کونسل کے رکن بننے کی...
  4. Rana Asim

    بھارت:مہاراشٹرا حکومت نے مسلم شخصیات کے ناموں سےمنسوب شہروں کے نام بدل دیے

    بھارتی ریاست مہاراشٹرا کی حکومت نے ماضی کی مسلم شخصیات کے ناموں سے منسوب 2 شہروں کے نام بدل دیے۔ مہاراشٹرا کی حکومت نے جاتے جاتے مسلم شخصیات کے ناموں سے منسوب شہروں اورنگ آباد اور عثمان آباد کے نام تبدیل کردیے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مہاراشٹرا کے وزیراعلیٰ اودے ٹھاکرے کی زیر صدارت ریاستی...
  5. Muhammad Awais Malik

    فوج میں بھرتی کے قانون کے خلاف احتجاج،بھارت کے متعدد شہروں میں انٹرنیٹ بند

    بھارتی حکومت کی جانب سے فوج میں بھرتی کے طریقہ کار میں تبدیلی کے قانون کے خلاف احتجاج قابو سے باہر ہوگیا، حکومت نے مختلف شہروں میں انٹرنیٹ سروس معطل کردی ہے۔ خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق بھارتی حکومت نے مسلح افواج میں بھرتی کے طریقہ کار میں تبدیلی کے بعد نیا قانون"انگی پتھ" متعارف کروایا...
  6. Muhammad Awais Malik

    معاشی ترقی کیلیے امریکا اور بھارت سے روابط بڑھانا ہوں گے:بلاول بھٹو

    وفاقی وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے معاشی ترقی کیلئے امریکہ اور بھارت کے ساتھ روابط بڑھانے کا آپشن پیش کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بلاول بھٹو زرداری اسلام آباد میں انسٹی ٹیوٹ آف اسٹریٹیجک اسٹڈیز کی ایک تقریب شریک ہوئے،انہوں نے اس موقع پر شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ملکی معاشی ترقی کیلئے...
  7. Muhammad Awais Malik

    گستاخانہ بیانات،عرب ممالک میں بائیکاٹ انڈیا مہم زور پکڑ گئی

    بھارتی حکمران جماعت بی جے پی کے رہنما کی جانب سے گستاخانہ بیان کے بعد عرب ممالک نے بھارت کے بائیکاٹ کا اعلان کردیا ہے۔ خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق بھارتی جنتا پارٹی(بی جے پی) کی ترجمان نوپور شرما کے گستاخانہ بیان کے بعد دنیا بھر کے مسلمانوں کی جانب سے شدید ردعمل سامنے آریا ہے، عرب ممالک...
  8. Muhammad Awais Malik

    فورسز کو ٹریننگ کیلئے بھارت بھیج سکتے ہیں،افغان وزیر دفاع

    خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق افغان وزیر دفاع ملا محمد یعقوب نے اپنے ایک بیان میں یہ اشارہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیں بھارت کے ساتھ دفاعی تعلقات رکھنے میں کوئی مسئلہ نہیں ہے۔ انہوں نے یہ بیان بھارتی ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے دیا اور کہا کہ دونوں ملکوں کے درمیان پہلے سفارتی تعلقات بحال...
  9. S

    بھارت میں مہنگائی کم ہونے لگی،پیٹرول کے بعد کوکنگ آئل کی قیمت بھی کم

    پاکستانی عوام مہنگائی کی چکی میں پس رہے ہیں جبکہ پڑوسی ملک بھارت میں عوام کو ریلیف دیا جارہاہے،بھارت میں خام تیل کے بعد اب کوکنگ آئل کی قیمتوں میں بھی کمی کردی گئی ہے۔ بھارت کی مقامی مارکیٹ میں کھانے پکانے کے سرسوں، سویا بین، مونگ پھلی، پام آئل سمیت دیگر خوردنی تیل کی قیمتوں میں کمی دیکھی جارہی...
  10. Rana Asim

    ابرارالحق کا مشہور گانا بھارت نے چوری کر لیا، ابرار کا ہرجانے کا اعلان

    گلوکار ابرار الحق نے بالی وڈ کے مشہور ہدایتکار کرن جوہر اور ان کے پروٖڈکشن ہاؤس دھرما پر ان کی اجازت کے بغیر ماضی کا گانا 'نچ پنجابن' اپنی نئی فلم جگ جگ جیو میں استعمال کرنے پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔ دھرما پروڈکشن نے اتوار کو اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر فلم جگ جگ جیو کا ٹریلر ریلیز کیا جس میں...
  11. Muhammad Awais Malik

    روس سے کم قیمت تیل کی خریداری،بھارتی حکومت نے اپنی عوام کو بڑا ریلیف دے دیا

    سابق وزیراعظم عمران خان نے بھارت میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے فیصلے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت نے اپنے عوا م کو ریلیف دینے کیلئے امریکی دباؤ کو برداشت کرتے ہوئے روس سے معاہدے کیے۔ مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے بیان میں عمران خان نے کہا کہ امریکی اتحاد کا حصہ...
  12. Rana Asim

    عمران خان کی بھارت سے معطل تجارت، شہباز شریف نے بحال کر دی:بھارتی میڈیا خوش

    5 اگست 2019 بھارت میں پاس کیے جانے والے متنازع قانون کے نتیجے میں سابق وزیراعظم عمران خان نے بھارت کے ساتھ تجارتی تعلقات معطل کیے تھے جنہیں موجودہ حکومت بحال کرنے جا رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق 5 اگست 2019 کو بھارت نے آرٹیکل 370 کو پاس کر کے مقبوضہ کشمیر کی حیثیت تبدیل کرنے کی کوشش کی جس کے بعد اس...
  13. S

    شہباز حکومت کا بھارت کے ساتھ تجارت بحال کرنیکا فیصلہ؟

    بھارت کے ساتھ تجارتی تعلقات بحال کرنے کے لئے اہم پیشرفت سامنے آئی ہے، وفاقی کابینہ نے بھارت میں ٹریڈ منسٹر کی تعیناتی کی سمری منظور کر لی۔ تفصیالت کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں بھارت سمیت دیگر 15 ممالک میں ٹریڈ منسٹرز کی تعیناتی کی منظوری دی گئی۔...
  14. Rana Asim

    بھارت کی پاکستان اور ترکی کے تعلقات میں دراڑ ڈالنے کی مکروہ کوشش

    پاکستان میں موجودہ سیاسی عدم استحکام کے باعث سوشل میڈیا صارفین کی تمام تر توجہ اس جانب مبذول ہے جب کہ بھارت کی جانب سے ترک سوشل میڈیا پر پاکستان اور ترکی کے تعلقات میں دراڑ ڈالنے کی قبیح کوشش کی جا رہی ہے۔ ایک پاکستانی ٹوئٹر صارف کا دعویٰ ہے کہ پاکستان کے خلاف ایک منفی مہم چلائی جا رہی ہے جس...
  15. Rana Asim

    پاکستان میں توہین مذہب کے مقدمات میں سزائیں، بھارت میں کیا ہوتا ہے؟

    بھارتی پروفیسر اشوک سوائن نے پریانتھا قتل کیس کے مجرمان کو سزائیں ملنے کے بعد پاکستان کا بھارت سے موازنہ کر دیا، انہوں نے ٹوئٹر پر ایک پیغام جاری کیا جس میں بتایا کہ ایسے واقعات کے بعد بھارت میں کیا ہوا تھا۔ اشوک سوائن نے لکھا کہ پاکستان میں اس گروہ کو سزائیں دی جا رہی ہیں جنہوں نے قرآنی آیات...
  16. Muhammad Awais Malik

    دفتر خارجہ نے امریکا اوربھارت کے بیان کو ناپسندیدہ قراردے دیا

    پاکستان کے دفتر خارجہ نے امریکا اور بھارت کے پاکستان سے متعلق بیان کو ناپسندیدہ قرار دیدیا ہے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق امریکہ اور بھارت نے ایک مشترکہ بیان میں پاکستان پر دہشت گردی کے خلاف فوری اور ٹھوس کارروائی کا مطالبہ کیا اور کہا ہے کہ پاکستان کے زیر انتظام کوئی علاقہ دہشت گرد حملوں میں...
  17. Rana Asim

    کیا امریکا بھارت پر پابندیاں لگانے جا رہا ہے؟ سنگین نتائج کی دھمکی

    امریکا نے بھارت کووارننگ دی ہے کہ اگراس نے روس سے روسی کرنسی یا روپے میں تجارت کی تو نتائج بھگتنا ہوں گے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت کا دورہ کرنے والے امریکی نائب مشیر قومی سلامتی برائے عالمی اقتصادیات دلیپ سنگھ نے خبردار کیا کہ بھارت کوروس سے روسی کرنسی یا روپے میں تجارت کے نتائج بھگتنا ہوں...
  18. S

    بھارت میں پیٹرول آٹھ روز میں ساتویں بار مہنگا

    بھارتی عوام کو بھی پیٹرول کے بڑھتے داموں نے تشویش میں مبتلا کردیا، روز بروز پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے سے شہری پریشان ہیں،بھارت میں آٹھ روز میں پیٹرول کی قیمت میں 7مرتبہ اضافہ کیا جا چکا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق نئی دہلی میں فی لیٹرپٹرول کی قیمت 8 پیسے اضافے کے بعد 100 روپے لیٹر سے تجاوز...
  19. Rana Asim

    مقبوضہ کشمیر کے بھارت کے زیر قبضہ علاقے متنازع ہیں، سیکرٹری جنرل او آئی سی

    اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے سیکرٹری جنرل حسین ابراہیم طہٰ نے کہا کہ بہترین مہمان نوازی پر پاکستان کے شکر گزار ہیں اور پاکستان کو او آئی سی کی صدارت سنبھالنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ او آئی سی کے سیکریٹری جنرل حسین ابراہیم طحہٰ نے مزید کہا کہ کشمیر کے مسئلے کا حل عوام کی مرضی اور اقوام...
  20. S

    بھارتی اعتراض مسترد ،او آئی سی اجلاس میں کشمیری قیادت کو دعوت نامہ جاری

    بھارت کو کشمیر اور پاکستان کے معاملے پر سبکی کا سامنا ہی کرنا پڑتا ہے، اس بار بھی بھارت نے منہ کی کھائی،پاکستان نے اسلامی تعاون تنظیم میں کشمیری قیادت کو دعوت پر بھارتی اعتراض مسترد کر دیا۔ ترجمان دفتر خارجہ نے واضح طور پر کشمیری قیادت کو دعوت پر بھارتی اعتراض مسترد کرتے ہیں،اجلاس میں او آئی...