بابراعظم کے خلاف میڈیا مہم کامیاب۔۔کپتانی سے ہٹ گئے۔۔ شاہدآفریدی کے داماد کپتان۔۔ سوشل میڈیا صارفین کا سخت ردعمل
بابراعظم کے خلاف میڈیامہم کامیاب ہوگئی,بابر اعظم نے کرکٹ کے تینوں فارمیٹ کی کپتانی سے استعفی دے دیا, سوشل میڈیا صارفین کا سخت ردعمل سامنے آرہاہے.
اکبر نے لکھا ٹیسٹ کرکٹ ٹیم میں بھی...
سابق فاسٹ باؤلر محمد آصف نے قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم کو میڈان اوور کروانے کا دعویٰ کیا ہے جس پر سوشل میڈیا صارفین نے انہیں ان کی ہی گزشتہ رات کی گفتگو کا کلپ شیئر کرکے آئینہ دکھادیا جس میں وہ کھلاڑیوں کے بارے میں بات کرتے ہوئے گالیاں دیتے سنائی دے رہے تھے۔
تفصیلات کے مطابق محمد آصف نے ایک...
کرکٹ کے تینوں فارمٹس میں ٹاپ ٹین میں شامل بلے باز بابراعظم حالیہ سیریز کے دوران اپنی پرفارمنس اور کپتانی دونوں کی ہی وجہ سے زیر بحث ہیں۔ پہلے انگلینڈ کے خلاف سیریز میں ان کی فارم پر سوال اٹھے تو انھوں نے ایک شاندار سنچری اور محمد رضوان کے ساتھ دو سو رنز کی ناقابل شکست شراکت داری سے اس کا جواب...
پاکستان کے نوجوان کرکٹر امام الحق نے کپتان بابراعظم کی تصویر پر دلچسپ تبصرہ کرتے ہوئے انہیں انعام میں ملنے والی کار کے حوالے سے ردعمل بھی دیدیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے اپنی ایک تازہ ترین تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کی جس میں وہ ایک کارٹون کیریکٹر کا ماسک ہاتھ میں...
پاکستان سپرلیگ 7 میں کراچی کنگز کی پے در پے آٹھویں شکست نے ناصرف شائقین کرکٹ کو مایوس کیا بلکہ ٹیم کے صدر سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم کو بھی غصہ دلا دیا۔ گزشتہ روز ہونے والے میچ میں وسیم اکرم نے بابر اعظم کی حکمت عملی پر عدم اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے انہیں جھاڑ دیا۔
تفصیلات کے مطابق کراچی کنگز...
پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے انٹرنیشنل کرکٹ میں باؤلنگ کا آغاز کرکے اپنے مداحوں کو خوشگوار حیرت میں ڈال دیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق ڈھاکہ میں جاری بنگلہ دیش کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے دوران پاکستان ٹیم کے کپتان بابراعظم نے انٹرنیشنل کرکٹ میں اپنا پہلا اوور کروایااور انٹرنیٹ پر کرکٹ شائقین...