aysa

  1. ustadjejanab

    Kahin aysa to nahin k........

    کچھ فرہاد علی تیمور کے مشہور ناول دیوتا سے متاثر ھو کر اور کچھ بی بی سی پر ڈیرن براون کے چند پروگرام دیکھ کر ڈرتے ڈرتے یہ لائنیں لکھ رہا ھوں ،،،،،میرے بند ذھن کے چند کھلے دریچوں میں یہ خیال اکثر ابھرتا ھے کہ کیا ایسا بھی ممکن ھے کہ ھم کسی بہت بڑی عالمی سازش کا شکار ھو رھے ھوں.....پاکستان کے...