اوگرا

  1. Muhammad Nasir Butt

    اوگرا نے بااثر آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کے سامنے گھٹنے ٹیک دئیے ؟

    تیل کمپنیاں2ہفتوں میں روپے کی قدر سے پہنچنے والے نقصان سے آگاہ کریں،اوگرا اوگرا نے تیل کمپنیوں سے دو ہفتوں میں روپے کی قدر سے پہنچنے والے نقصان کی تفصیلات مانگ لیں، کمپنیوں سے گذشتہ چھ ماہ کی روپے کی گراوٹ کے نقصان کی تفصیلات طلب کی گئی ہیں،اوگرا کی جانب سے تیل کمپنیوں کو مراسلہ بھجوا دیا گیا،...
  2. Rana Asim

    پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 55روپے فی لیٹراضافے کی اوگرا نےتجویز بھجوادی

    پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافے کا امکان ہے، اوگرا (آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی) نے سمری حکومت کو ارسال کردی۔ ذرائع ابلاغ پر چلنے والی خبروں کے مطابق اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 55 روپے فی لیٹر تک اضافے کی سمری حکومت کو ارسال کردی ہے۔ اوگرا کی جانب سے حکومت کو...
  3. Muhammad Awais Malik

    ڈیزل کی قلت کے حوالے سے جھوٹی افواہیں پھیلائی جارہی ہیں، اوگرا

    ملک کے دیہی علاقوں میں ڈیزل و پیٹرول کی قلت کے حوالے خبروں پر اوگرا نے وضاحتی بیان جاری کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی(اوگرا) کے ترجمان کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ ملک میں کہیں بھی ڈیزل و پیٹرول کی قلت نہیں ہے، چند مقامات پر ڈیزل کی قلت کے حوالے سے...
  4. Muhammad Awais Malik

    پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں کمی،آئل کمپنیوں اورریفائنریوں کاتحفظات کااظہار

    وزیراعظم عمران خان کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی سے متعلق فیصلے پر آئل کمپنیوں اور ریفائنریوں کی جانب سے شدید تحفظات سامنے آگئے ہیں۔ خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق آئل ریفائنریوں اور کمپنیوں کی جانب سے تحفظات کے اظہار پر آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کے چیئرمین نے اعلی...