اسکول

  1. Muhammad Awais Malik

    اسکولز سے باہر بچوں کی تعداد میں پاکستان دنیا کا دوسرا بڑا ملک قرار

    پاکستان میں اسکول جانے والے بچے کم اور اسکول نہ جانے والے بچے زیادہ ہیں، اسکولز سے باہر بچوں کی تعداد میں پاکستان دنیا کا دوسرا بڑا ملک قرار دے دیا گیا، ورلڈ بینک سروے میں اسکولز سے باہر بچوں کی تعداد میں پاکستان دنیا کا دوسرا بڑا ملک قرار دیا گیا ہے، اے آر وائی نیوز کے مطابق ورلڈ بینک کی سروے...
  2. Rana Asim

    ریاست اپنی ذمہ داریاں پوری کرنے میں ناکام ہو چکی : سپریم کورٹ

    سپریم کورٹ میں نجی اسکول سے بے دخل طالب علم کے دوبارہ داخلے سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے طالب علم ریان احمد کے دوبارہ داخلے کی درخواست مسترد کر دی۔ جسٹس قاضی امین نے ریمارکس دیے کہ اساتذہ بہترین جج ہوتے ہیں، ہمارے معاشرے میں اساتذہ کا مقام ہی الگ ہے، بچوں کی تربیت کریں نا کہ اساتذہ کو...
  3. Rana Asim

    مانچسٹر، یخ بستہ موسم میں طلبا کے نماز پڑھنے کی ویڈیو پر اسکول کی معذرت

    برطانوی شہر مانچسٹر میں اولڈہم اکیڈمی نارتھ نامی ایک مقامی اسکول کے طلبا نے سرد موسم میں جمعہ کی نماز فٹ پاتھ پر ادا کی جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔ یہ ویڈیو وائرل ہونے پر اسکول انتظامیہ نے طلبا ان کے والدین اور دیگر مسلمانوں سے معذرت کر لی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ تب پیش...
  4. S

    پنجاب کے تمام اسکولز میں اسمبلی میں درود شریف لازم قرار

    پنجاب کے تمام اسکولز میں اسمبلی میں درود شریف لازم قرار وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے اسکولوں کیلئے اہم اعلان کردیا, پنجاب کے تمام اسکولوں میں اسمبلی کے دوران درودشریف پڑھنا لازمی کردیا گیا۔وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے صوبے کے تمام اسکولوں میں اسمبلی کے دوران بچوں کو درود شریف پڑھانے کے...
  5. S

    پنجاب میں اسموگ، کیا اسکول بند ہونگے ؟ شفقت محمود کا ردعمل

    وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کہتے ہیں اسموگ کے باجود بھی حالات ایسے نہیں کہ اسکول بند کئے جائیں، حالات بہتر ہیں، اسکول بند نہیں کئے جائیں گے، اے اور او لیول سمیت تمام جماعتوں کے امتحانات وقت پر ہوں گے۔ نیشنل کالج آف آرٹس کے دورے کے دوران وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ...
  6. Muhammad Awais Malik

    اساتذہ کا تشدد،کراچی میں بچی کی آنکھ ضائع،شیخوپورہ میں بچے کا گھٹنا ٹوٹ گیا

    کراچی کے مشہور سکول ماما پارسی گرلز اسکول کی ایک ٹیچر کی غیر ذمہ دارانہ حرکت اور مجرمانہ غفلت سے دوسری کلاس کی بچی کی آنکھ ضائع ہوگئی ، پرنسپل نے غلطی ماننے سے انکار کردیا۔ تفصیلات کے مطابق ماما پارسی گرلز اسکول کے دوسری جماعت کی طالبہ عائرہ شیخ کو اس کی کلاس ٹیچر نے ہاتھ میں پکڑی کتاب دے...