پاکستانی حدود

  1. Rana Asim

    پاکستانی حدودمیں میزائل فائرہونے پرنااہلی ثابت،بھارتی فضائیہ کےافسران برطرف

    پانچ ماہ قبل پاکستان کے علاقے میاں چنوں میں گرنے والے بھارتی میزائل براہموس کے معاملے پر بھارت نے تحقیقات مکمل کر لیں، جس میں اس کی اپنی فضائیہ کی نااہلی کھل کر سامنے آ گئی ہے، تحقیقات کے نتیجے میں بھارت نے 3 ذمہ دار ایئرفورس کے اہلکاروں کو معطل کر دیا۔ خطے میں چودھراہٹ کا بھارتی خواب اور...


Back
Top