پاکستان سیلاب

  1. Rana Asim

    پاکستان میں سیلاب سے ہوئی تباہی تصور سے باہر ہے، سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ

    وزیرِاعظم شہباز شریف، اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوترس اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے سندھ اور بلوچستان میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا فضائی معائنہ کیا۔ سیکریٹری جنرل یواین نے پاکستان میں سیلاب سے ہوئی تباہی کو "تصور سے باہر" قرار دیا۔ سیکرٹری جنرل نے بلوچستان کے علاقے اوستہ محمد میں...


Back
Top