پاکستان پیپلز پارٹی عید کے بعد حکومت کو بڑا دھچکا دینے کو تیار ہے، امکان ہے حکومتی پالیسیوں پر نالاں ہونے کے باعث پیپلزپارٹی نے حکومت سے علیحدگی کے لیے تمام تیاریاں کرلیں۔
ذرائع کے مطابق پیپلزپارٹی کو حکمران اتحاد سے علیحدگی سے پیپلز پارٹی کو پنجاب میں اینٹی نواز ووٹ ملنے کی امید ہے جبکہ...
اسلام آباد ہائیکورٹ میں پی پی اور ن لیگ کے پارٹی فنڈنگ کیسز کے فیصلے جلد کرنے کی پی ٹی آئی کی درخواست پر سماعت ہوئی، چیف جسٹس اطہرمن اللہ نے ریمارکس دیے کہ الیکشن کمیشن کو ہر پارٹی سے متعلق کیسز برابری کی سطح پر دیکھنے چاہییں۔
سابق وزیر مملکت فرخ حبیب کی جانب سے دائر درخواست میں وکیل انور منصور...
ملک میں بے تحاشا کرپشن کی جا رہی ہے، پچھلی دو دہائیوں میں ہونے والی کرپشن کی ذمہ دار پاکستان پیپلزپارٹی ہے، عالمی برادری پاکستان کے ذمہ قرض کو معاف کرے۔
تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی نشریاتی ادارے ایم ایس این بی سی کے پروگرام "دی مہدی حسن شو" میں گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیراعظم شہید ذوالفقار علی...
پاکستان مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی کی پارٹی فنڈنگ کی فوری تحقیقات کیلئے پی ٹی آئی کی درخواست سماعت کیلئےمقرر کرلی گئی ہے۔
خبررساں ادارےکی رپورٹ کےمطابق رہنما پی ٹی آئی فرخ حبیب کی جانب سے اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر کردہ درخواست کو سماعت کیلئے مقرر کرلیا گیا ہے،درخواست میں پیپلزپارٹی اور ن لیگ...
کچھ مقتدر حلقوں کا خیال ہے کہ عمران خان کو زبردستی یا ٹیکنیکل طریقے سے نااہل کرنے کی کوشش کی گئی تو اس کا شدید ردعمل آنے کا امکان ہے، مائنس عمران خان فارمولہ ممکن نہیں۔ عمران خان نے پاکستان پیپلزپارٹی اور ن لیگ کو عوام میں جانے کے قابل نہیں چھوڑا۔
تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل جی این این کے...
ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما اور سابق میئر کراچی وسیم اختر نے پیپلزپارٹی سے راہیں جدا کرنے کا عندیہ دے دیا، پریس کانفرنس میں کہا آپ نے کہا تھا 7 ووٹ دے دیں آپ کے مسائل حل کیے جائیں گے۔ 3 ماہ گزر جانے کے باوجود ہم سے کیا گیا وعدہ پورا نہیں کیا جا رہا۔
کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وسیم اختر...
پیپلزپارٹی اور ایم کیو ایم کے درمیان ہونےو الا معاہدہ متعدد معاملات پر تعطل کا شکار ہونا شروع ہوگیا ہے۔
خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق دونوں جماعتوں کے درمیان ہونے والے معاہدے پر عمل درآمد کے حوالے سے گزشتہ روز 2 اہم ملاقاتیں ہوئیں مگر معاملات میں تعطل ختم نہ ہوسکا۔
ایم کیو ایم ذرائع کی جانب...
تحریک عدم اعتماد سے پہلے اپوزیشن کی جانب سے وزیراعظم عمران خان کو بڑا سرپرائز دیا گیا اور بڑی حکومتی اتحادی ایم کیو ایم نے بھی اپوزیشن کے حق میں ووٹ دینے کا معاہدہ کر لیا۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کے درمیان 18 نکاتی معاہدہ طے پاگیا۔متحدہ اپوزیشن اور ایم کیو ایم کے درمیان معاملات طے...
کامران خان کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم کے درمیان معاہدے سے کئی دہائیوں پر محیط خلیج ختم ہونے جا رہی ہے۔ ماضی میں دونوں جماعتوں نے صرف عوام کو لوٹا ہے۔
سینئر اینکر پرسن اور صحافی کامران خان نے اپنے ایک وی لاگ میں موجودہ سیاسی صورتحال پر تجزیہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایم کیو ایم کے...
پاکستان پیپلزپارٹی نے حکومت کے خلاف سندھ سے عوامی مارچ شروع کردیا جس کیلئے 38 مطالبات پیش کیے گئے ہیں، ان مطالبات پر ایک نظر ڈالتے ہیں۔
1:ملک میں ہر سطح پر آزاد و شفاف انتخابات کروائے جائیں۔
2: حکومتی نظم و نسق 1973 کے آئین کے مطابق چلایا جائے۔
3: آئین پاکستان میں ریاست کے ستونوں کے درج کردہ...
اپوزیشن کی جانب سے حکومت کے خلاف لائی جانے والی تحریک عدم اعتماد کی حمایت کیلئے چوہدری برادران نے پیپلز پارٹی کے سامنےبڑے مطالبات رکھ دیئے ، ق لیگ کا کہنا ہے کہ پنجاب کی وزارت اعلیٰ سے کم پر سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔
تفصیلات کے مطابق ق لیگ کی اعلیٰ قیادت کا پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین،...
پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) نے پیپلز پارٹی کے لانگ مارچ کی حمایت کا فیصلہ کیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن)- پنجاب میں جب کہ جے یو آئی خیبر پختونخوا میں لانگ مارچ کا استقبال کرے گی، بلوچستان، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں بھی لانگ مارچ کا بھرپور استقبال کیا جائے گا۔
میڈیا...
ملک میں عام انتخابات ہونے کی صورت میں پاکستان تحریک انصاف اور پاکستان مسلم لیگ ن میں سخت مقابلہ متوقع ہے۔ گیلپ پاکستان نے نیا سروے جاری کر دیا۔
گیلپ پاکستان کے نئے سروے کے مطابق ملک کی دو بڑی سیاسی جماعتوں ن لیگ اور تحریک انصاف کے امیدواروں میں کانٹے دار مقابلہ دیکھنے کو ملے گا۔ قومی سطح پر 23...
میڈیا رپورٹس کے مطابق نواز شریف کی زیر صدارت (ن) لیگ کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی میں حکومت کے تحریک عدم اعتماد کے معاملے کی منظوری کا امکان ہے، حکومت کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک لانے کے لئے اپوزیشن نے بھی سیاسی رابطوں کو تیز کردیا ہے۔
چند روز قبل پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) کی اعلیٰ قیادت کے...
پاکستانی سیاست کی دو بڑی جماعتوں کے درمیان بیک ڈور رابطوں میں بڑی پیشرفت،ن لیگ اور پیپلزپارٹی ایک ہوں تو اِن ہاؤس تبدیلی مشکل نہیں، تبدیلی کیلئے پلان ترتیب دینے کی ہدایت جاری کر دی گئی۔
تفصیلات کے مطابق ، مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف نے اپنی جماعت کو ان ہاؤس تبدیلی کاگرین سگنل دے دیا۔
انِ...
پیپپلز پارٹی کسی غیرآئینی،غیرقانونی طریقہ کار کے ساتھ نہیں، قمر زمان کائرہ
سابق صدر آصف علی زرداری کہتے ہیں کہ فارمولا بنا بنا کرملک کا بیڑا غرق کررہے ہیں، اب یہ عالم ہےکہ وہ فرماتے ہیں کہ آکرہماری مددکریں کوئی ہم طریقہ بنائیں، فارمولہ بنائیں لیکن واب یہ ہے اب تم کرو اس کی چھٹی پھر کرو ہم سے...
مسلم لیگ ن کے رہنما علی پرویز ملک نے کہا ہے کہ لاہور کے حلقہ این اے 131 میں ووٹوں کی خرید و فروخت کی مذمت کرتے ہیں اور امید رکھتے ہیں کہ پیپلزپارٹی کی قیادت اس مکروہ دھندے کا نوٹس لے گی۔
ٹویٹر پر علی پرویز ملک نے اپنا ایک ویڈیو بیان شیئر کیا جس میں ان کا کہنا تھا کہ پیپلزپارٹی نے این اے 131 کے...
کراچی سے تعلق رکھنے والے خواجہ سراؤں نے پاکستان پیپلزپارٹی کی حمایت اور پارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا ہے۔
خبررساں ادارے ایکسپریس نیوز کی رپورٹ کے مطابق خواجہ سراؤں کی تنظیم کے 25 رہنماؤں نے پیپلزپارٹی سندھ کے صدر نثار کھوڑو سے ملاقات کی اور پارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا۔
ملاقات کے بعد...