پاکستان اسٹاک ایکسچینج

  1. Rana Asim

    پاکستان اسٹاک ایکسچینج : سرمایہ کاروں کی 100 ارب سے زائد رقم ڈوب گئی

    اسٹاک ایکسچینج میں اس کاروباری ہفتے کے دوران شدید مندی رہی، جس کے نتیجے میں سرمایہ کاروں کے 107 ارب روپے سے زائد ڈوب گئے۔ معیشت سدھارنے برآمدات بڑھانے کی منصوبہ بندی نہ ہونے اور روپے کی بدترین تنزلی سے گزشتہ ہفتے بھی پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مسلسل مندی کے بادل چھائے رہے۔ ہفتہ وار بنیادوں پر...
  2. Muhammad Awais Malik

    آئی ایم ایف سے ڈیل ہونے کے بعد بھی پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی

    آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی کے بعد ڈالر کی اونچی اڑان تو تھم گئی ہے تاہم اسٹاک مارکیٹ میں بدستور مندی کے بادل چھائے ہوئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روزپاکستان اور عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے درمیان قرض پروگرام کی بحالی کا معاہدہ طے پاگیا ہے جس کے بعد آج انٹربینک میں چند روز سےاوپر...
  3. Muhammad Awais Malik

    وزیرخزانہ نے بینکوں پر ڈالر کی سٹے بازی کا الزام مسترد کر دیا

    وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا تھا کہ بینکوں پر ڈالرز کی سٹے بازی کا الزام درست نہیں، مارکیٹ میں طلب و رسد کے تناسب سے ڈالر کی قدر میں اتار چڑھاؤ ہوا۔ حکومتی اقدامات کی بدولت نادہندگی کے خطرات کم ہو رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کراچی میں پاکستان اسٹاک...
  4. Muhammad Awais Malik

    انٹربینک اور اسٹاک مارکیٹ میں مندی کے بادل نہ چھٹ سکے

    ملک میں جاری حالیہ سیاسی بے یقینی کی کیفیت کے باعث معاشی صورتحال بدترین ہوتی چلی جارہی ہے، ایک طرف اسٹاک مارکیٹ میں مندی کا سلسلہ مسلسل جاری ہے تو دوسری طرف روپے کی گرتی ہوئی قدر کسی بھی طرح حکومت کے قابو میں نہیں آرہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق انٹربینک میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز روپے کی...
  5. A

    آئی ایم ایف معاہدہ ہونےکےباوجودڈالرکی قیمت میں اضافہ،سٹاک ایکسچینج میں مندی

    لاہور: عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے معاہدے کے صرف ایک دن بعد ڈالر کی قدر میں 1 روپے 15 پیسے کا اضافہ ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے معاہدے کے بعد صرف ایک دن بعد سٹیٹ بینک آف پاکستان کی طرف سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری کردہ نئے ریٹ کے مطابق انٹربینک...
  6. Muhammad Awais Malik

    اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی، 43ہزار کی حد بھی برقرار نہ رہ سکی

    سیاسی عدم استحکام نے ملک کی معاشی حالت کی کمر توڑ کررکھ دی ہے ایک طرف اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی سے سرمایہ کاروں کو اربوں کا نقصان ہوا ہے تو دوسری طرف روپے کی قدر میں مزید اضافے سے ملک پر قرضوں کا بوجھ مزید بڑھ گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آج اسٹاک مارکیٹ میں کاوربار کے دوران660 سے زائد پوائںٹس...
  7. Muhammad Awais Malik

    پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی،ہنڈرڈ انڈیکس46سو کی حد عبور کر گیا

    کاروباری ہفتے کے تیسرے روز اسٹاک مارکیٹ میں تیزی ریکارڈ کی گئی جبکہ انٹربینک میں ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں معمولی اضافہ دیکھا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی اسٹاک مارکیٹ میں آج کاروبار کے دوران زبردست تیزی دیکھی گئی جس سے سرمایہ کاروں کو اربوں روپے کا فائدہ پہنچا ہے، اعدادوشمار کے...
  8. Muhammad Awais Malik

    ڈالر کے مقابلے روپے کی قدر میں اضافہ، پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی

    ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جبکہ اسٹاک مارکیٹ میں تیزی دیکھی گئی۔ مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق آج انٹربینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران صفر اعشاریہ 16 فیصد بہتری دیکھی گئی ہے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق...
  9. Muhammad Awais Malik

    امریکی ڈالر کی اونچی اڑان جاری، اسٹاک مارکیٹ میں بھی مندی

    کاروباری ہفتے کے دوسرے روز ایک طرف روپے کی قدر میں کمی دیکھی گئی تو وہیں دوسری جانب اسٹاک مارکیٹ میں بھی مندی کارجحان ریکارڈ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آج انٹربینک مارکیٹ اور اسٹاک مارکیٹ میں منفی کاروبار دیکھا گیا، اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا اختتام منفی 36اعشاریہ14 فیصد جبکہ انٹربینک میں...
  10. Muhammad Awais Malik

    اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، روپے کی قدر گراوٹ کا شکار

    اسٹاک مارکیٹ میں آج زبردست تیزی دیکھی گئی اور کاروبار کے دوران 1100 پوائنٹس کا اضافہ ہواتاہم کرنسی مارکیٹ میں روپے کی تنزلی برقرار ہے جس کی وجہ سے امریکی ڈالر مزید مہنگا ہوگیا ہے۔ خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق کاروباری ہفتے کا تیسرا روز اسٹاک مارکیٹ کے سرمایہ کاروں کیلئے کافی مفید ثابت ہوا ،...
  11. Muhammad Awais Malik

    پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں سرمایہ کاروں کامحتاط کاروبار،ڈالر مزیدمہنگاہوگیا

    انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں ایک بار پھر اضافہ دیکھا گیا ہے جبکہ اسٹاک مارکیٹ میں سرمایہ کاروں کے محتاط انداز سے معمولی مندی دیکھی گئی ہے۔ مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق آج انٹربینک میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر...
  12. A

    اسٹاک مارکیٹ پر چھائے مندی کےبادل نہ چھٹ سکے

    پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان برقرار ہے، جبکہ حکومت کی جانب سے ملک میں اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں کمی کا دعویٰ بھی کیا جارہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی کا رجحان برقرار ہے، کاروبار کے دوران ہنڈرڈ انڈیکس میں 771پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی۔ میڈیا...
  13. Rana Asim

    اسٹاک ایکسچینج : سرمایہ کاروں کی 3کھرب سے زائد رقم کیسے ڈوب گئی؟

    جمعرات کے روز پاکستان اسٹاک ایکچینج کے کاروبار میں شدید مندی کا رجحان دیکھنے میں آیا جب شیئرز گرنے کے باعث سرمایہ کاروں کے 3کھرب 32ارب 26کروڑ 74 لاکھ روپے ڈوب گئے اور 100 انڈیکس کے پوائنٹس میں 2282پوائنٹس کی کمی دیکھی گئی۔ اتنے بڑے نقصان کے ساتھ 100انڈیکس 43 ہزار 234 پوائنٹس پر بند ہوا۔ اس...
  14. S

    ڈالر کی قیمت میں دوسرے روز بھی کمی،اسٹاک ایکسچینج میں تیزی

    ملک بھر میں مسلسل دوسرے روز امریکی ڈالر کی قیمت میں کمی کا رجحان دیکھا گیا، رواں ہفتے کے تیسرے کاروباری روز کے دوران انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر 24 پیسے سستا ہو کر 175 روپے 48 پیسے کا ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق آج کاروباری دن کے آغاز میں ڈالر 175 روپے 72 پیسے سے شروع ہوا تھا جس...
  15. S

    ڈالر کے مقابلے روپیہ قدم جمانے لگا،پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی

    روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر کم ہونے کا سلسلہ آج بھی جاری رہا، امریکی ڈالر مزید 40 پیسے سستا ہو گیا جبکہ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں اُتار چڑھاؤ کے بعد تیزی ریکارڈ کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) سے ممکنہ معاہدے کی امید، بیرون ملک اوور سیز پاکستانیوں کی جانب سے ریکارڈ...
  16. Muhammad Awais Malik

    اسٹاک مارکیٹ میں معمولی مندی، روپے کی قدر میں اضافہ

    اسٹاک مارکیٹ میں سرمایہ کاروں کے محتاط ہونے سے ہنڈرڈ انڈیکس میں معمولی کمی ہوئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کے مقابلے میں روپے کی کارکردگی بہتر رہی۔ ملک میں سیاسی ہلچل نے اسٹاک مارکیٹ کے سرمایہ کاروں کو محتاط ہونے پر مجبور کردیا ہے جس کی وجہ سے اسٹاک مارکیٹ میں صرف12 پوائنٹس کی کمی دیکھی گئی...