اسلام آباد ہائی کورٹ

  1. Muhammad Awais Malik

    عدلیہ نے ہائی پروفائل کیسز میں ہمیشہ اپنا کندھا زمین پر لگوایا: شوکت صدیقی

    اسلام آباد ہائی کورٹ کے سابق جج شوکت عزیز صدیقی کا کہنا ہے کہ عدلیہ نے ہائی پروفائل کیسز میں ہمیشہ اپنا کندھا زمین پر لگوایا، سما کے پروگرام ندیم ملک لائیو میں گفتگو کرتے ہوئے شوکت عزیز صدیقی نے کہا جسٹس مظاہرعلی اکبرنقوی آئی ایس آئی کے سابق سربراہ فیض حمید کے بہت قریبی تھے۔ وہی انہیں سپریم...
  2. Rana Asim

    صدیق جان کے خلاف ایف آئی اے کامقدمہ،متوقع گرفتاری،سوشل میڈیا کا اظہاریکجہتی

    ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ اسلام آباد ہائی کورٹ کے آرڈرز کے خلاف صحافیوں کو ہراساں کررہی ہے، نیشنل پریس کلب میں صحافیوں نے صدیق جان سے اظہار یکجہتی کیا ہے۔ علامہ راجا ناصر نے کہا معروف صحافی بیورو چیف بول نیوز صدیق جان کے خلاف امپورڈیڈ حکومت کی ایما پر ایف آئی اے کی جانب سے من گھڑت نوٹس اور...
  3. Rana Asim

    اسلام آباد میں بلدیاتی الیکشن نہ کرانا توہین عدالت میں آتا ہے: عدالت

    جسٹس محسن اختر کیانی کی سربراہی میں ہائی کورٹ کے دو رکنی بینچ نے اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات 31 دسمبر کو کرانے کی پی ٹی آئی اپیل پر سماعت کی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے فاضل جج نے ریمارکس دیے ہیں کہ اسلام آباد میں بلدیاتی الیکشن نہ کرانا توہین عدالت کے زمرے میں آتا ہے۔ الیکشن کمیشن حکام نے...
  4. Rana Asim

    عمران خان کا نااہلی کیخلاف فیصلہ عدالت میں چیلنج، درخواست پر اعتراضات عائد

    چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے الیکشن کمیشن کی جانب سے نااہل قرار دیے جانے کے بعد فیصلے کو عدالت میں چیلنج کر دیا۔ سابق وزیراعظم کی جانب سے بیرسٹر علی ظفر نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی ہے۔ درخواست میں کہا گیا ہے کہ الیکشن کمیشن کے پاس کرپٹ پریکٹسز، نااہلی کا فیصلہ کرنے کا اختیار...
  5. Muhammad Awais Malik

    اسلام آباد ہائی کورٹ میں شریف برادران کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر

    اسلام آباد ہائی کورٹ میں سابق وزیراعظم نواز شریف اور ان کے بھائی وزیراعظم شہباز شریف کےخلاف توہین عدالت کی درخواست دائرکردی گئی ہے۔ خبررساں ادارےکی رپورٹ کےمطابق شریف برادران کےخلاف درخواست رجسٹرار آفس کےاعتراضات کےساتھ پیرکےروز سماعت کیلئے مقرر کرلی گئی ہے، رجسٹرارآفس نے درخواست پر اعتراض...
  6. Rana Asim

    افواج پاکستان سرکاری اراضی کی ملکیت کادعویٰ نہیں کرسکتیں،اسلام آبادہائیکورٹ

    چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے مارگلہ ہلز نیشنل پارک کے تحریری فیصلے میں کہا ہے کہ افواج پاکستان ریاستی زمین کی ملکیت کا دعویٰ نہیں کر سکتیں۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے مارگلہ ہلز نیشنل پارک کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کیا گیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ 1952 کا...
  7. Muhammad Awais Malik

    اداروں کے خلاف سوشل میڈیا پوسٹس، اسلام آباد ہائی کورٹ ایف آئی اے پر برہم

    اسلام آبا د ہائی کورٹ نے اداروں کے خلاف سوشل میڈیا پوسٹس سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران ایف آئی اے پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیف جسٹس اطہر من اللہ نے سوشل میڈیا پر اداروں کے خلاف پوسٹس اور ٹویٹس کے خلاف مریم نواز شریف کی درخواست پر سماعت کی، دوران سماعت...
  8. S

    اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کے حق سے محروم نہیں کیاگیا،اسلام آباد ہائیکورٹ

    اسلام آباد ہائیکورٹ میں بیرون ملک پاکستانیوں کوووٹ کے حق سے محروم کرنے کیخلاف درخواست پرسماعت ہوئی،چیف جسٹس اطہرمن اللہ نے ریمارکس دیے کہ پہلے اورموجودہ قانون میں بیرون ملک پاکستانیوں کوووٹ کے حق سے محروم نہیں کیا گیا،ووٹ کا صرف طریقہ کارطےہونا ہے۔ درخواستگزارداؤد غزنوی کے وکیل عدالت میں پیش...
  9. S

    صدر مملکت کو بلوچ طلبہ سے ملاقات کا عدالتی حکم

    اسلام آباد ہائیکورٹ نےصدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو بلوچ طلبہ سے ملاقات کا حکم دے دیا،بلوچ طلبا سے متعلق کیس کی سماعت میں صدر مملکت کے سیکریٹری کو آئندہ سماعت پر رپورٹ عدالت میں جمع کرانے کا حکم دیا گیا جبکہ سیکریٹری داخلہ کو بھی بلوچ طلبہ سے ملاقات کا حکم جاری کیا۔ چیف جسٹس نے ڈپٹی اٹارنی جنرل...
  10. S

    اپوزیشن نے تحریک عدم اعتمادپر ووٹنگ کیلئے عدالت جانے کا فیصلہ

    اپوزیشن جماعتوں نے قومی اسمبلی میں بلا روک ٹوک اور پر امن طریقے سے تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ کیلئے عدالت سے رجوع کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق امکان ظاہر کیا جارہا ہے کہ متحدہ اپوزیشن کی جانب سے اس بارے میں کل اسلام آباد ہائی کورٹ میں ایک درخواست جمع کروائی جائے گی۔...
  11. S

    وزیراعظم کیخلاف نااہلی کی درخواست،عدالت نے درخواست گزار پر جرمانہ عائدکردیا

    اسلام آباد ہائی کورٹ نے وزیراعظم عمران خان کو نااہل قرار دینے کی درخواست ناقابل سماعت قرار دے دیتے ہوئے درخواست گزارپر 10 ہزار روپے کا جرمانہ عائد کردیا۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز اسلام آباد ہائی کورٹ نے وزیراعظم عمران خان کو بطور رکن اسمبلی نااہل قرار دینے کی درخواست ناقابل سماعت قرار دے کر...
  12. S

    مریم کی سماعت کو متاثر کرنے کیلئے کیا جارہا ہے؟شاہزیب کے احسن اقبال سے سوال

    ظام عدل پر اتنے شبہات اٹھیں تو یہ اس ملک کیلئے تباہی ہے،احسن اقبال ملک کی سیاست میں ہلچل ہی ہلچل، سابق چیف جج گلگت بلتستان رانا شمیم کی نواز شریف سے لندن میں ملاقات ہوئی ؟ لندن سے ہی کیوں حلف نامہ جاری ہوا ؟ ارشد ملک کے بعد رانا شمیم کیا کسیز پر اثر انداز ہونے کی کوسش کی جا رہی ہے،مریم نواز کے...