اسلام آباد ہائیکورٹ

  1. Muhammad Nasir Butt

    سابق وزیراعظم کواسکےاسٹیٹس کےمطابق سکیورٹی ملنی چاہیے:اسلام آباد ہائیکورٹ

    عمران خان کو سکیورٹی فراہمی کا کیس،سابق وزرائے اعظم کو ملنے والی سیکیورٹی کے رولز طلب اسلام آباد ہائیکورٹ میں وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا کے دھمکی آمیز بیان پر سابق وزیراعظم عمران خان کی سکیورٹی فراہمی سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی، عدالت نے عمران خان کی سکیورٹی فراہمی کے کیس میں سابق وزرائے اعظم...
  2. S

    وزیراعظم، آئی جی یا جج ایک ہی سرکاری گھررکھےگا:اسلام آباد ہائیکورٹ

    سرکاری ملازم کو صرف ایک گھر رکھنے کی اجازت ہے،اسلام آباد ہائیکورٹ اسلام آباد ہائیکورٹ نے اہم ہدایات جاری کردیں، جس کے مطابق آئی جی اسلام آباد آئی جی ہاؤس یا جی ایٹ کے گھر میں سے ایک ہی رکھ سکتے ہیں ،اسی طرح وزیراعظم ہوں یا ہائیکورٹ کا جج ہو گھر ایک ہی رکھ سکے گا۔ جسٹس محسن اختر کیانی نے...
  3. Rana Asim

    اسلام آباد ہائیکورٹ نے نیوی گالف کورس کی تعمیر کو غیرقانونی قرار دے دیا

    اسلام آباد ہائیکورٹ نے نیوی گالف کورس کی تعمیر کوغیرقانونی قراردیتے ہوئے وزارت دفاع کو انکوائری کا حکم دیا۔ عدالت نے سیکریٹری دفاع کو فرانزک آڈٹ کرا کے قومی خزانے کو پہنچنے والے نقصان کا تخمینہ لگانے کا بھی حکم دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے نیشنل پارک کی 8068 ایکٹر اراضی پر پاک فوج کے...
  4. Rana Asim

    سمیع ابراہیم نے ایسی کیا بات کردی کہ جس سےادارے ڈر گئے؟اسلام آباد ہائیکورٹ

    صحافیوں کے خلاف ایف آئی اے کے نوٹسز کے خلاف کیسز پر سماعت کے دوران چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے ریمارکس دیے کہ عدالت اداروں کا احترام کرتی ہے، عدالت چاہتی ہے ادارے اپنا کام اپنے دائرہ کار میں رہ کر کریں، سمیع ابراہیم نے ایسی کیا بات کر دی کہ جس سے ادارے ڈر گئے ؟ چیف جسٹس اطہر من اللہ نے کہا...
  5. Rana Asim

    یہ عدالت اب کسی غریب کی جھگی گرانےکی اجازت نہیں دےگی:اسلام آباد ہائیکورٹ

    ایکسپریس نیوز کے مطابق چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ اطہرمن اللہ کا کہنا ہے کہ بڑے آدمی کی ہرچیز ریگولرائز ہوجاتی ہے۔ یہ عدالت اب کسی غریب کی جھگی گرانے کی اجازت نہیں دے گی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں ڈیفنس کمپلیکس کے الاٹ کئے گئے ایریا سے باہر نیشنل پارک میں تعمیرات کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی۔...
  6. Rana Asim

    لاپتہ افراد کی ذمہ داری وزیراعظم اور کابینہ پر آتی ہے:اسلام آباد ہائیکورٹ

    اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے لاپتہ صحافی و بلاگر مدثر نارو کی بازیابی سے متعلق کیس کی سماعت کی۔ وفاقی وزیر انسانی حقوق ڈاکٹر شیریں مزاری عدالت پیش ہوئیں۔ معزز جج نے ریمارکس دیئے کہ لاپتہ افراد کی ذمہ داری وزیراعظم اور کابینہ پر آتی ہے، کیوں نہ ریاست کی بجائے معاوضے کی رقم...
  7. Rana Asim

    اسلام آباد ہائیکورٹ کےسخت ریمارکس:میرشکیل،انصارعباسی راناشمیم کو نوٹس جاری

    ایکسپریس نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ نے گلگت بلتستان کے سابق چیف جج کے بیان حلفی سے متعلق کیس میں رانا شمیم سمیت دیگر فریقین کو شوکاز نوٹس جاری کرتے ہوئے 7 روز میں جواب طلب کرلیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ کی سربراہی میں سپریم ایپلیٹ کورٹ گلگت بلتستان کے سابق چیف جج...