اسٹیبلشمنٹ

  1. Rana Asim

    پی ڈی ایم اور اسٹیبلشمنٹ دونوں ہی منصفانہ الیکشن نہیں چاہتے: عمران خان

    چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم اور اسٹیبلشمنٹ دونوں ہی ملک میں آزاد اور منصفانہ انتخابات نہیں چاہتے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں سابق وزیراعظم نے کہا کہ پتن کی حالیہ رپورٹ نےایک مرتبہ پھرثابت کر دیا کہ شرمناک حدتک متعصب اور کنٹرولڈ الیکشن کمیشن کی طرح ان...
  2. Muhammad Awais Malik

    پارٹی میں اختلافات نہیں، اسٹیبلشمنٹ کے بغیر چیزیں نہیں چل سکتیں: پرویزالہٰی

    پاکستان مسلم لیگ قاف کے سینیئر رہنما اور سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہی نے پارٹی اختلاف کی تردید کردی، انہوں نے کہا کہ جو پارٹی فیصلہ کرے گی ویسا ہی ہو گا اور ہم آپس میں بیٹھ کر معاملات حل کر لیں گے،مسلم لیگ ق متحد ہے اور ہم مل کر ہی تمام تر فیصلے کریں گے۔ بی بی سی کو دیے گئے خصوصی...
  3. Muhammad Awais Malik

    اسٹیبلشمنٹ کو نیوٹرل رہنے والی جگہوں پر نیوٹرل ہی رہنا چاہئے:فواد چوہدری

    سابق وفاقی وزیر اور تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ کو جہاں نیوٹرل نہیں رہنا چاہیے وہاں نہیں رہنا چاہیے،لانگ مارچ کے دوران ہمیں ایسے روکا گیا جیسے ہم سب بم باندھ کر جا رہے تھے۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان ایک سیاق وسباق کے اوپر بات کر رہے ہیں، پاکستان میں بڑے لوگ ہیں جن...
  4. Rana Asim

    پی ٹی آئی کے اسٹیبلشمنٹ سےتعلقات ٹھیک ہوتے تو اقتدار سے نہ جاتے:خواجہ آصف

    وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت کے خاتمے کی وجہ اسٹیبلشمنٹ سے خراب تعلقات تھے۔ یہی ان کے اقتدار سے جانے کی وجہ بنی انہوں نے تعلقات کو بحال کرنے کی بھی کوشش کی تھی۔ نجی چینل جیو نیوز کے پروگرام "آج شاہ زیب خانزادہ" میں گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ عمران خان کا...
  5. W

    مولانا کی لاٹھی اور اقتدار کی بھینس ! عامر عثمان عادل

    عامر عثمان عادل مولانا کی لاٹھی اور اقتدار کی بھینس ! ملکی سیاست کا ہر باب مولانا کے ذکر کے بغیر ادھورا رہتا ہے ۔ حضرت جی کی معاملہ فہمی سیاسی بصیرت اور جرات کا ایک زمانہ معترف ہے بات کرنے کو لب کھولتے ہیں تو علم و فضل کے موتی جھڑنے لگتے ہیں لگی لپٹی رکھے بغیر بڑی سے بڑی بات اس آسانی سے کہہ...
  6. S

    عمران خان نے اپوزیشن کے ساتھ ساتھ اسٹیبلشمنٹ کو بھی خبردار کیا:سہیل وڑائچ

    وزیراعظم عمران خان کا عوام سے براہ راست گفتگو میں آئندہ سال بھی حکومت میں رہنے کا دعویٰ اور یہ کہناکہ حکومت سے نکلوں تو زیادہ خطرناک ہوجاؤں گا، اس حوالے سے تبصرے اور تجزیے جاری ہیں، جیونیوز کے پروگرام رپورٹ کارڈ میں بھی اس حوالے سے گفتگو کی گئی۔ سینیئر تجزیہ کار سہیل وڑائچ نے کہا کہ وزیراعظم...
  7. S

    حکومت پر دباؤ بڑھے گا،پی ٹی آئی میں بغاوت کا خدشہ منڈلا رہا ہے:تجزیہ کار

    پی ٹی آئی میں بغاوت کا خدشہ منڈلا رہا ہے،تجزیہ کار ملک بھر کے عوام مہنگائی سے پریشان، تحریک انصاف کی حکومت سے سخت نالاں ہیں، اس حوالے سے جیو نیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ میں سینیئر صحافی سہیل وڑائچ سے گفتگو کی گئی، انہوں ںے کہا نواز شریف ن لیگ کی قیادت کی طرف سے کسی خدشہ کا شکار...
  8. Rana Asim

    عمران خان نے اپوزیشن اور ریاستی اداروں کو لڑانے کی کوشش کی:سلیم صافی

    نجی ٹی وی چینل کے پرورگام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے تجزیہ کار سلیم صافی نے کہا کہ عمران خان کی حکومت نے اداروں کو اپنے لیے ڈھال کے طور پر استعمال کیا اور ہر ممکن کوشش کی کہ اپوزیشن اور ریاستی اداروں میں ٹکراؤ ہو جائے۔ انہوں نے کہا کہ ماضی میں بھی حکومت یہی کہتی رہی ہے کہ ہم...
  9. S

    زرداری سچے ہیں تو رابطہ کرنے والے شخص کا نام بتائیں،دفاعی ذریعہ

    نوابشاہ میں آصف علی زرداری کی جانب سے رابطہ کرنے اور فارمولا تیار کرنے کی بات نے ہلچل مچائی ہوئی ہے، دفاعی تجزیہ کار بھی اس شخص کے حوالے سے جاننا چاہتے ہیں جس نے سابق صدر آصف علی زرداری سے رابطہ کیا۔ دی نیوز کی خبر کے مطابق ایک سینئر دفاعی ذریعے نے کہا ہے کہ آصف علی زرداری کو چاہئے کہ وہ اُس...
  10. Rana Asim

    وزارت عظمیٰ کے ہمارے امیدوار شہباز شریف ہوں گے،مریم اہل نہیں: شاہد خاقان

    مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے نجی ٹی وی شو میں کہا کہ الیکشن جب بھی ہو مسلم لیگ (ن) کی طرف سے وزارت عظمیٰ کے امیدوار شہباز شریف ہونگے، مریم نواز اہل نہیں ہیں وہ الیکشن نہیں لڑ سکتیں۔ سابق وزیراعظم نے کہا کہ کراچی میں جس پراجیکٹ کا افتتاح کیا گیا وہ نوازشریف کا ہے...