انتخابی نتائج

  1. Rana Asim

    فہیم خان کراچی کے بلدیاتی انتخاب میں ہونے والا ہیر پھیر سامنے لے آئے

    فہیم خان کراچی کے بلدیاتی انتخاب میں ہونے والا ہیر پھیر سامنے لے آئے پی ٹی آئی کے سابق رکن قومی اسمبلی فہیم خان کراچی کے انتخابی نتائج میں ہیر پھیر سامنے لے آئے اور کہا نتائج میں اوور رائٹنگ کرکے پی ٹی آئی کو ہرایا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے سابق رکن قومی اسمبلی فہیم خان ویڈیو بیان...