انگریزی

  1. Muhammad Awais Malik

    نفاذ اردو کیس : چیف جسٹس پاکستان نے وکیل کو انگریزی بولنے پر کیوں ٹوکا؟

    چیف جسٹس آف پاکستان نے نفاذ اردو کیس میں درخواست گزار کے وکیل کو انگریزی بولنے پر ٹوک ڈیا۔ تفصیلات کے مطابق اردو کو بطور سرکاری زبان رائج کرنے سے متعلق درخواست پر سپریم کورٹ میں سماعت ہوئی، چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطابندیال کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے سماعت کی۔ دوران سماعت چیف جسٹس آف...