واجبات کی عدم ادائیگی کے سبب پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز کی مقامی پروازیں بری طرح متاثر ہو رہی ہیں، گزشتہ روز پی آئی اے کی 14 پروازیں منسوخ اور دیگر 4 پروازیں تاخیر کا شکار ہوئیں۔
پی آئی اے کے ترجمان نے تصدیق کی کہ ایئرلائن کو ایندھن کی فراہمی معطل ہونے سے فلائٹ آپریشن بری طرح متاثر ہوا ہے،...
اسپین سے جرمنی کیلئے پرواز بھرنے والا نجی طیارہ سمندر میں گر کر تباہ ہو گیا، طیارے میں چار افراد سوار تھے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق نجی کمپنی کے طیارے نے اتوار کے روز دوپہر 12 بجکر 57 منٹ پر اسپین کے شہر جیریز سے جرمنی کے شہر کولون کے لیے اڑان بھری تھی تاہم منزل پر پہنچے کے بعد جہاز نے لینڈنگ...
چین، بھارت اور سری لنکا کے بعد لاطینی امریکی ملک برازیل کے صدر جیربولسونارو نے کہا ہے کہ برازیل سے جلد ہی سستا ڈیزل خریدے گا۔
ان کا کہنا ہے کہ برازیل روس سے انتہائی سستے ڈیزل خریداری کے معاہدے تک پہنچنے کے قریب ہے اور امکانات یہی ہیں کہ ضروریات کو پورا کرنے کے لیے ماسکو سے ڈیزل خریدا جائے گا جو...
سیاسی اور معاشی طور پر دیوالیہ ہونے والے جنوبی ایشیائی ملک سری لنکا روس سے73 ملین ڈالر کا تیل خریدنے کیلئے تیار۔
بین الاقوامی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سری لنکن حکومت نے ملک کوانرجی اور پاور کے بحران سے نکالنے کیلئے ملک کی واحد ریفائنری چلانے کا فیصلہ کیا ہے جس کیلئے روس سے بھاری مقدار...