کراچی میں گورنر سندھ نے آخری سحری فیڈرل بی ایریا میں سحری کی، اس موقع پر انہوں نے کہا طاقتور پاکستان کے نام سے پورے صوبے میں 20لاکھ لوگوں کو 6 مہینے تک مفت راشن دیں گے، اگر کسی کو 6 مہینے سے زیادہ راشن چاہیے تو پھر اس سے راشن کی آدھی قیمت وصول کریں گے۔
گورنر سندھ نے لیاری میں بروہی چوک کا دورہ...
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کہتے ہیں وہ گورنر ہاؤس میں گھنٹی لگوا رہے ہیں، شہری اسے دبا کر اپنا مسئلہ بتا سکتے ہیں، اختیار نہیں تو کیا ہوا نیت اور ارادہ تو ہے۔
گورنر سندھ نے تئیس ویں سحری دہلی کالونی میں کی،میڈیا سے گفتگو میں کہا آج ایک صاحب نے کہا گورنر ہاوس ایلیٹ کلاس کے لیے ہوتا ہے، آپ نے...
موجودہ گورنر سندھ کامران ٹیسوری کو 15سال قبل چوری کے الزام میں گرفتار کرانے والے نوجوان کو حراست میں لے لیا گیا، ٹنڈوباگو کے رہائشی مجاہد خواجہ نے2008میں کامران ٹیسوری کے خلاف موٹر سائیکل اور نقد رقم چوری کا مقدمہ درج کرایا تھا،مجاہد خواجہ کو گرفتار کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے۔...
سندھ کے گورنر کامران ٹیسوری نے اپنے شیرخوار بیٹے ذوالقرنین کو خود نہلایا اور اس طرح دفتری امور سے وقت نکال کر بچے کو نہلانے کی وجہ بھی بتا دی۔ انہوں نے کہا کہ گورنر ہوتے ہوئے بھی انہیں اپنی گھریلو ذمہ داریوں کا احساس ہے۔
کامران ٹیسوری نے بچے کو نہلاتے ہوئے بنی ویڈیو میں کہا کہ ہمیں بطور مرد اور...
ایم کیو ایم رہنما کامران ٹیسوری کے گورنر سندھ تعینات ہونے کے بعد ایم کیو ایم، پاک سرزمین پارٹی کی جانب سے خیر مقدم،صحافی مبشر زیدی نے اس معاملےپر اہم پیش گوئی کردی ہے۔
تفصیلات کے مطابق صدر مملکت کی جانب سے کامران ٹیسوری کی بطور گورنر سندھ تعیناتی کی منظوری کے بعد متحدہ قومی موومنٹ اور پاک...