گورنر سندھ کا لاکھوں لوگوں کو 6 مہینے تک مفت راشن دینے کا اعلان

tessroi-sindh-ration-free.jpg


کراچی میں گورنر سندھ نے آخری سحری فیڈرل بی ایریا میں سحری کی، اس موقع پر انہوں نے کہا طاقتور پاکستان کے نام سے پورے صوبے میں 20لاکھ لوگوں کو 6 مہینے تک مفت راشن دیں گے، اگر کسی کو 6 مہینے سے زیادہ راشن چاہیے تو پھر اس سے راشن کی آدھی قیمت وصول کریں گے۔

گورنر سندھ نے لیاری میں بروہی چوک کا دورہ کیا اور عوام سے ملاقات کی, لوگوں نے رویتی بلوچی پگڑی بھی گورنر سندھ کو پہنائی، میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر سندھ کا کہنا تھا کہ آج لیاری میں دورے پر مجھے لیاری والوں نے گلے لگایا، کہا آپ سے ہمیں امیدیں ہیں، میں نے لیاری والوں کو کہا آپ کے پاس تو بڑے بڑے لیڈر ہیں، لیاری والوں نے کہا کہ سب لیڈروں کی ایسی کی تیسی

ان کا کہنا تھا کہ لیاری میں بجلی گیس پانی کا مسئلہ ہے، اس شہر میں واٹر ہائیڈرنٹ صرف 7،8 لوگوں کے ہیں ، غلام نبی نامی بندے کو میں نے بلایا تو اس نے کہا کہ میرے 1200 واٹر ٹینکر ہیں، اس شخص نے اتنے پیسے کہاں سے کمائے کہ اس کے پاس 1200 ٹینکر ہیں۔

کامران ٹیسوری نے کہا میرے پاس پورا فارمولا ہے جس کے تحت 300یونٹ تک بجلی مفت مل سکتی ہے, وزیراعظم سمجھدار آدمی ہیں، عید کے بعد کراچی اور صوبے کے مسائل پر وزیراعظم سے بات کروں گا، مجھے 70 ہزار لوگوں نے درخواستیں دی ہیں میرا کمرا بھر گیا ہے، عید کے بعد میڈیا کو وہ 70ہزار درخواستیں دکھاؤں گا۔
 

Jazbaati

Minister (2k+ posts)
They are desperate now. Free handouts will only feed people for a few months but long term this will backfire since they will be burning through alot of cash which could be used for development.
 

frustrated

Councller (250+ posts)
From where is the money coming. Tessori is an old experienced thief he will put 75 percent of the funds in his personal account and launder it to some foreign country. Remember Tessori is more accomplished than Murdari who used Daku Rani of Sind and after wiping off her brothers she was also eliminated. Today his history is cleaner than that of a newborn babe but suspicions persist. Tessori hads no crime history sheet but in the heydays of MQM boriband laash activities what was tessori doing. He was eliminating the enemies of Kaalia Altaf and no one is pointing a finger at him. How come he was picked for the post of Governor. In today's condition of the Army vis a vis criminality a criminal like tessori suited the three stars generals most of the available criminal pool available in Sind
 

taban

Chief Minister (5k+ posts)
اپنی جیب سے دے رہا ہے کنجر کا بچہ یا تھوک بھی عوام کی, گا , بھی عوام کی ؟