ڈالر

  1. Muhammad Nasir Butt

    ڈالر قابو سے باہر، بینکوں کی من مانیاں، امپورٹرز مشکلات کا شکار

    ڈالر قابو سے باہر ہو گیا، بینکوں نے من مانیاں شروع کر دیں جس سے امپورٹرز شدید مشکلات کا شکار ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ڈالر کی قیمت میں مسلسل اضافہ جاری ہے جبکہ بینکوں کی من مانیوں کی وجہ سے امپورٹرز شدید مشکلات سے دوچار ہو گئے ہیں۔ آئل مارکیٹنگ کمپنی پاکستان سٹیٹ آئل نے پاکستان کی تاریخ میں پہلی...
  2. Rana Asim

    عوام کو ریلیف کی بھاری قیمت، ڈالر ایک بار پھر تیور دکھانے لگا

    آج کاروباری ہفتے کے دوسرے دن دوپہر کے وقت ایک بار پھر ڈالر تیور دکھانے لگا اور روپیہ لڑکھڑا کر اچانک 2روپے 4 پیسے اپنی قدر کھو گیا اور انٹر بینک میں ڈالر ایک بار پھر 207 روپے 7پیسے کا ہو گیا۔ روپے کی قدر میں یہ حیرت انگیز کمی اس وقت سامنے آئی جب وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کے 22 جولائی کو ہونے...
  3. S

    ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپیہ ایشیا کی بدترین کرنسی قرار

    ڈالر کی اونچی اڑان اور روپے کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری ہے، آج بھی انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں اتار چڑھاؤجاری ہے،انٹربینک میں ڈالر 211 روپے کا ہوگیا ہے۔ دوسری جانب پاکستانی روپیہ 2022 میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں تقریبا 16.5 فیصد کی کمی کے ساتھ ایشیا کی بدترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والی...
  4. Rana Asim

    ڈالر 200 روپے کا ہونے پر پاکستانی وزیر دفاع خواجہ آصف کی جگتیں

    ایک طرف تو ڈالر 200 سے بھی مہنگا ہو چکا ہے جس کے بعد ملکی قرضوں میں بیٹھے بٹھائے 1700 ارب روپے کا اضافہ ہو چکا ہے جبکہ دوسری جانب حکومتی وزرا اس پر عملی اقدامات کی بجائے جگتیں کر رہے ہیں۔ خواجہ آصف نے مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ پر ایک تصویر شیئر کی جس پر لکھا ہوا ہے کہ ڈالر کی ڈبل سنچری، 28وزرائے...
  5. S

    ڈالر کی اونچی اڑان جاری، ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

    انٹربینک میں امریکی ڈالر ایک روپے 14پیسے مہنگا ہوکرملکی تاریخ میں پہلی بار 186 روپے سے بھی تجاوز کرگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈالر کی قدر میں مسلسل اضافے کا سلسلہ جاری ہے، کاروباری دن کے اختتام پر امریکی ڈالر ایک روپے سے زائد کے اضافے کے ساتھ 186 روپے 30 پیسے ہو گیا، جبکہ انٹربینک میں ملکی تاریخ...
  6. S

    اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، روپے کی قدر مستحکم

    آج ملک میں معاشی سرگرمیاں حوصلہ افزاء رہیں ، ایک طرف اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی دیکھی گئی تو دوسری جانب ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر بھی مستحکم رہی۔ تفصیلات کے مطابق ملک میں پائے جانے والے سیاسی انتشار کے باوجود معاشی لحاظ سے ملک بہتری کی طرف گامزن ہے۔ مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اسٹیٹ...
  7. Rana Asim

    ڈالر کی اونچی اڑان تھم نہ سکی، اسٹاک مارکیٹ تیزی کی جانب گامزن

    دو روز مسلسل سستا ہونے کے بعد امریکی ڈالر نے آج اونچی اڑان بھر لی ہے جبکہ اسٹاک مارکیٹ میں تیزی سے سرمایہ کار خوش ہیں۔تفصیلات کے مطابق کاروباری ہفتے کے آخر روز ایک طرف جہاں روپے کی قدر میں کمی واقع ہوئی وہیں اسٹاک مارکیٹ میں تیزی سے سرمایہ کاروں کو منافع حاصل ہوا ہے۔ مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ...
  8. S

    روشن ڈیجیٹل پروگرام کی کامیابی ، کتنے ارب ڈالر جمع ہوئے ؟

    وزیراعظم عمران خان کا روشن ڈیجیٹل پروگرام کامیابی سے جاری ہے،بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے اسٹیٹ بینک پاکستان کے روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ کے تحت اب تک 3 لاکھ 42 ہزار 611 اکاؤنٹس کھول لیے، جس میں اب تک 3.38 ارب ڈالرز جمع کرائے گئے ہیں۔ اسٹیٹ بینک نے نئے اعداد و شمار جاری کردیئے، جسکے مطابق جنوری میں...
  9. Rana Asim

    ملک کے تجارتی خسارہ میں 92 فیصد اضافہ؟کتنے ارب ڈالر پر پہنچ گیا؟

    وفاقی ادارہ شماریات کے جاری کردہ اعداد وشمار مطابق رواں مالی سال 22-2021 کے پہلے 7 ماہ میں ملک کی مجموعی درآمدات 46 ارب 47 کروڑ 10 لاکھ ڈالرز رہی ہیں، جب کہ جولائی تا جنوری کے دوران ملک کی مجموعی برآمدات 17 ارب 67 کروڑ 10 لاکھ ڈالرز رہیں۔ اس طرح مالی سال کے پہلے 7 ماہ جولائی تا جنوری کے دوران...
  10. Muhammad Awais Malik

    روپے کے مقابلے ڈالر کی قیمت میں کمی،پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں بھی تیزی

    انٹربینک مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر سستا ہوگیا ہے۔ مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے ایکسچینج ریٹ کیلئے انٹربینک مارکیٹ کے اعدادوشمار کی تفصیلات جاری کی گئیں۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق آج انٹر بینک میں کاروبار شروع ہوا تو امریکی ڈالر176 روپے92 پیسے کا...
  11. Rana Asim

    صرف پاکستانی روپے کی قدر میں کمی کی باتیں پراپیگنڈا ہیں،مزمل اسلم

    وزارت خزانہ کے ترجمان مزمل اسلم نے کہا کہ پروپیگنڈا کیا جا رہا ہے کہ روپے کی قدر میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں کمی ہوئی ہے۔ انہوں نے موجودہ سال میں روپے کا ڈالر سمیت دیگر کرنسیوں سے موازنہ کرتے ہوئے ایک گراف بھی شیئر کیا۔ ترجمان وزارت خزانہ مزمل اسلم نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کہا کہ...
  12. S

    رواں مالی سال کے 5 ماہ میں کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ کتنے ارب ڈالر تک پہنچ گیا؟

    رواں مالی سال کے ابتدائی 5 ماہ میں ملک کا کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 7 ارب ڈالر تک جا پہنچا جس کی بڑی وجہ درآمدات میں اضافہ ہے،ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے جاری کردہ اعداد و شمار سے ظاہر ہوتا ہے کہ جولائی 2018 میں ماہانہ کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 2 ارب 10 کروڑ ڈالر کی سطح پر تھا جس کے...
  13. Rana Asim

    اسٹیٹ بینک نے سٹہ بازی کی روک تھام کیلئے ڈالر کی خریداری کا قانون مزید سخت

    اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ڈالر پر ہونے والی سٹہ بازی روکنے اور سٹہ بازوں کے خلاف شکنجہ کسنے کیلئے فارن ایکسچینج سے متعلقہ قوانین کو پہلے سے زیادہ سخت کر دیا، اب سے ڈالر کے خریداروں کو ایک دن میں 10 ہزار امریکی ڈالر سے زیادہ ڈالر نہیں مل سکیں گے۔ مرکزی بینک نے تمام ایکسچینج کمپنیز کو ملا کر فی کس...
  14. A

    اسٹاک مارکیٹ پر چھائے مندی کےبادل نہ چھٹ سکے

    پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان برقرار ہے، جبکہ حکومت کی جانب سے ملک میں اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں کمی کا دعویٰ بھی کیا جارہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی کا رجحان برقرار ہے، کاروبار کے دوران ہنڈرڈ انڈیکس میں 771پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی۔ میڈیا...
  15. S

    ڈالر کی قیمت میں دوسرے روز بھی کمی،اسٹاک ایکسچینج میں تیزی

    ملک بھر میں مسلسل دوسرے روز امریکی ڈالر کی قیمت میں کمی کا رجحان دیکھا گیا، رواں ہفتے کے تیسرے کاروباری روز کے دوران انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر 24 پیسے سستا ہو کر 175 روپے 48 پیسے کا ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق آج کاروباری دن کے آغاز میں ڈالر 175 روپے 72 پیسے سے شروع ہوا تھا جس...
  16. Muhammad Awais Malik

    روپے کی قدر مزید مستحکم ،اسٹاک مارکیٹ میں مندی کا سلسلہ جاری

    امریکی ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں بہتری ریکارڈ کی گئی جبکہ اسٹاک مارکیٹ میں کل سے شروع ہونے والی مندی آج بھی برقرار رہی ۔ تفصیلات کے مطابق کاروباری ہفتے کے دوسرےانٹربینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران پاکستانی کرنسی میں صفراعشاریہ27فیصد کی بہتری دیکھی گئی جبکہ اسٹاک مارکیٹ میں...
  17. Rana Asim

    ڈالرز کی روز بڑھتی قیمتوں‌ کاذمہ دار نجی بینکوں کا عملہ؟اسٹیٹ بینک کا ایکشن

    اے آر وائے نیوز کے مطابق ڈالرکی قدر میں مسلسل اضافے پر اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ڈالر کی قدرمیں اضافے کا ذمہ دار نجی بینکوں کے عملے کو قرار دیتے ہوئے کہا کہ اسٹیٹ بینک کے پاس اس حوالے سے مصدقہ اطلاعات موجود ہیں۔ مرکزی بینک نے ڈالر کی بڑھتی ہوئی قیمتوں پر نوٹس لیتے ہوئے قیمتیں کم کرنے کے لیے...
  18. Rana Asim

    ڈالر کی قدر میں اضافہ، اسٹاک مارکیٹ میں دوسرے روز بھی مندی ؟

    کئی روز ڈالر کی قدر میں کمی کے بعد آ ج ڈالر اونچی اڑان بھرنے میں کامیاب ہوگیا، دوسری جانب اسٹاک مارکیٹ میں گزشتہ روز چھانے والے مندی کے بادل آج بھی نہ چھٹ سکے۔ خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق انٹربینک مارکیٹ میں آج کاروبار کے آغاز میں گزشتہ دنوں کی طرح ڈالر کی قدر میں گراوٹ دیکھی گئی تاہم...
  19. S

    ڈالر کے مقابلے روپیہ قدم جمانے لگا،پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی

    روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر کم ہونے کا سلسلہ آج بھی جاری رہا، امریکی ڈالر مزید 40 پیسے سستا ہو گیا جبکہ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں اُتار چڑھاؤ کے بعد تیزی ریکارڈ کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) سے ممکنہ معاہدے کی امید، بیرون ملک اوور سیز پاکستانیوں کی جانب سے ریکارڈ...
  20. Muhammad Awais Malik

    اسٹاک مارکیٹ میں معمولی مندی، روپے کی قدر میں اضافہ

    اسٹاک مارکیٹ میں سرمایہ کاروں کے محتاط ہونے سے ہنڈرڈ انڈیکس میں معمولی کمی ہوئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کے مقابلے میں روپے کی کارکردگی بہتر رہی۔ ملک میں سیاسی ہلچل نے اسٹاک مارکیٹ کے سرمایہ کاروں کو محتاط ہونے پر مجبور کردیا ہے جس کی وجہ سے اسٹاک مارکیٹ میں صرف12 پوائنٹس کی کمی دیکھی گئی...