ڈالر

  1. S

    ٹرافی ہنٹنگ: مارخور کے شکار کیلئے تاریخ کی سب سے بڑی بولی

    چترال:مار خور کے شکار کیلیے تاریخ کی سب سے بڑی بولی خیبرپختو نخوا میں قومی جانور مارخوار کی ریکارڈ بولی لگادی گئی، چترال میں رواں سال ماخور کی شکار کا پہلا پرمٹ ایک لاکھ 60 ہزار 250 ڈالر غیر ملکی شکاری نے حاصل کیا، محکمہ واٸلڈ لاٸف کے مطابق چترال میں قومی جانور ماخور کے شکار کے لیے سال 22-21 کے...
  2. Rana Asim

    اگر میں وزیراعظم ہوتا تو امریکی ڈالر 110سے 115 روپے ہوتا، شاہد خاقان عباسی

    سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ آج اگر میں وزیراعظم ہوتا تو ڈالر 110 سے 115 روپے تک محدود ہوتا۔ نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے پروگرام پاکستان ٹونائٹ میں خصوصی گفتگو کرتےہوئےشاہد خاقان عباسی نے کہا کہ حکومت نے معیشت کو تباہ کردیا، ملکی ترقی ختم ہوگئی ہے روپیہ کمزور ہوگیا یہ سارے مسئلے کی...
  3. Rana Asim

    روپے کی قدر کو مستحکم کرنے کیلئے سعودی عرب کی امداد پر انحصار کرنا چاہیے؟

    ہم بالکل 3 ارب ڈالر کے نقد اور باقی تیل کی صورت میں ملنے والے پیکج پر انحصار کر کے روپے کی قدر میں بہتری لا سکتے ہیں اور ہم لائیں گے،مشیر خزانہ شکوت ترین۔ نجی ٹی وی چینل کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ میں میزبان شاہزیب خانزادہ نے سوال اٹھایا کہ اس سے قبل بھی سعودی عرب ہمیں اربوں ڈالر دینے کے بعد...