ہائےاللہ

  1. Rana Asim

    "ہائےاللہ" ٹاپ ٹرینڈ، عمران خان کےمریم نواز کے کلپس پر طنز،صارفین کے تبصرے

    عمران خان کا جلسے جلسوں میں حکمران جماعت پہلا ہدف ہوتی ہے یہی وجہ ہے کہ گزشتہ روز ہونے والے سرگودھا کے جلسے میں عمران خان نے مریم نواز کا پرانا کلپ چلوایا اور پھر اس پر ایسا طنزیہ اور مزاحیہ تبصرہ کیا کہ وہ سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا۔ جلسے میں جو کلپ چلایا گیا اس میں مریم نواز کہتی ہیں کہ...


Back
Top