&#1608&#1589&#1740&#1578

  1. QaiserMirza

    حسن وصیت

    حسن وصیت حدیث قدسی ہے ، الله تعالی فرماتا ہے : "اے ابن آدم ! دو چیزیں تیرے پاس نہیں تھیں، میں نے تیری موت کے وقت تجھے تیرے مال میں سے (وصیت کرنے کا لیے) ایک حصہ دیا ، تاکہ -- تجھے پاک اور صاف کروں (میں نے وصیت کو مشروع کیا تا کہ تو اچھی اور درست وصیت کر کے ثواب کماتے جو تیرے لیے مغفرت...