بچوں کے اسکول تباہ کر کہ دہشت گرد کیا حاصل کرنا چاہتے ہيں؟ د ین اسلام میں تو علم کو بہت اہمیت دی گئ ہے ۔ ۔ ۔ تو پھر اس بے مقصد تباہی کا کیا جواز؟
http://tribune.com.pk/story/242321/terror-attack-miscreants-blow-up-school-in-peshawar/
دو تباہ کن سہولت کے سودے
تھامس فریڈمین، دس مئی دو ہزار گیارہ
نیو یارک ٹائمز
بالاخر اسامہ بن لادن دو مئی کو پاکستان میں ایک خصوصی طور پر تیار کردہ گھر میں مارے گئے. میں سوچتا ہوں کہ اسے تیار کرنے کیلیے رقم کہاں سے آئ ہو گی؟؟؟ کیا اسامہ نے اپنے سعودی ریٹائرمنٹ پلان سے نکلوائی ہو...