دہشت گردوں نے پیشاور میں اسکول تباہ کر دیا

Sher Dil

Councller (250+ posts)

sarmad

Senator (1k+ posts)
Hakumat ne poorey Pakistan ko tabah kar dia.

now tell me who is the bigger culprit??

This news doesn't interest me because nothing can be done about this until we get rid of the corrupt government.

the top has to be fixed before we go after these guys.
 

Mohaqqiq

Politcal Worker (100+ posts)
بچوں کے اسکول تباہ کر کہ دہشت گرد کیا حاصل کرنا چاہتے ہيں؟ د ین اسلام میں تو علم کو بہت اہمیت دی گئ ہے ۔ ۔ ۔ تو پھر اس بے مقصد تباہی کا کیا جواز؟


محترم جب آپ کے علم میں یہ بات ہے کہ دین ِ اسلام میں علم کو بہت اہمیت دی گئی تو آپ کیسے اس واقعے کو اسلام پسندوں سے جوڑ سکتے ہیں ۔؟

بلیک واٹر ، سی آئی ے، موساد اور پاکستان سرحد کے ساتھ افغانستان میں واقعے بھارتی کونسل خانے کی ہنی مون منانے یہاں موجود ہیں کبھی اس پر بھی آپ سوچتے ہیں کچھ ۔؟؟

میر جعفر اور میر صادق جیسے رافضی غدار تو بر صغیر میں صدیوں سے سکونت پذیر ہیں

اگر کوئی فقط ان شرپسندوں کے ناموں ، چہروں اور اقرار ناموں کو اسلام پسندی سے تعبیر کرتا ہے باوجود اس کے کہ یہ کردار مٹھی بھر لوگوں پر مشتمل ہیں ، ان کی عوام میں جڑیں بھی نہیں ، مساجد و مدارس ان کے شر سے محفوظ نہیں ، امریکی ڈرونز نے کبھی ان کے جانب اپنا رخ بھی نہیں ، پھر بھی ان تکفیروں کی حرکتوں کو بنیاد بنا کر اگر کو ئی دینِ اسلام کی غلط شبیہ پیش کرتا ہے تو وہ اسلام کی کوئی خدمت قطعاً نہیں کر رہا ہے ۔

ہمیں ہمیشہ حقائق کو مدِ نظر رکھ کر بات کرنی چاہیئے۔

 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
Read the letter of MQM , every thing is in that..

I am sure that MQM is involved in this activity too.

PTT Saraiky wing is actually MQM wing...thats why MQM wants to come in southern Punjab.
 

اجل کنول

MPA (400+ posts)
شیردل بھائی۔ میں آپ سے اتفاق کرتی ہوں کہ اسلام میں علم کو بہت اہمیت دی گئی ہے۔ اور جو گنے چنے تعلیمی ادارے ہیں انکی بربادی کا سن کر بہت افسوس ہوتا ہے۔ اور یہ بھی غلط نہیں کہ بد عنوانی، دھوکا، جھوٹ، تشدد، انتہا پسندی دہشت گردی، اور مختلف قسم کے مسائل قوم کو اس وقت درپیش ہیں۔ لیکن کیا ایسا تو نہیں کہ ان میں سے بیشتر مسائل تعلیم اور تربیت کی کمی کی ہی وجہ سے ہوں ؟