&#1576&#1585&#1587

  1. L

    . پانچ برس پہلے اور بعد! ، کراچی

    پانچ برس پہلے اور بعد! وسعت اللہ خان بی بی سی اردو ڈاٹ کام، کراچی آج دن بھر میں نے پرانے اخبارات کی ورق گردانی کی۔بیسیوں دلچسپ خبریں نگاہ سے گزریں۔ چودہ اکتوبر دو ہزار چھ کے اخبارات میں شائع ہونے والی ایک خبر آپ بھی سنئے۔کراچی ( سٹاف رپورٹر) دنیا میں سب سے زیادہ سٹریٹ کرائم کراچی میں ہوتے...