پی ٹی آئی استعفے

  1. Rana Asim

    استعفیٰ اس لیےدیا کیونکہ یہ نہیں کہہ سکتا،عمران وزیراعظم نہیں ہیں:اسد قیصر

    سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کا کہنا ہے کہ ہم نے استعفے اسمبلی فلور پر کھڑے ہوکر دئیے اس لیے ہمیں اب دوبارہ ایوان میں جانے کی ضرورت نہیں۔ تفصیلات کے مطابق نجی چینیل اے آر وائی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی رہنما اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی کا کہنا تھا کہ جب میں نے استعفیٰ دیا ان...
  2. Rana Asim

    کیا اسپیکر قومی اسمبلی قسطوں میں استعفے قبول کرنے کا اختیار رکھتا ہے؟

    سابق وزیر اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری اور سابق ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری نے کہا ہے کہ راجا پرویزاشرف کے پاس ٹکڑوں میں استعفے منظوری کا کوئی اختیار نہیں، یہ استعفے تو پہلے ہی منظور ہوچکے ہیں۔ یاد رہے اسپیکر قومی اسمبلی راجا پرویز اشرف کی جانب سے تحریک انصاف کے 11 ارکان کے استعفوں کی...