استعفیٰ اس لیےدیا کیونکہ یہ نہیں کہہ سکتا،عمران وزیراعظم نہیں ہیں:اسد قیصر

asad-qasir-khan%20sp%20and%20imran.jpg


سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کا کہنا ہے کہ ہم نے استعفے اسمبلی فلور پر کھڑے ہوکر دئیے اس لیے ہمیں اب دوبارہ ایوان میں جانے کی ضرورت نہیں۔

تفصیلات کے مطابق نجی چینیل اے آر وائی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی رہنما اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی کا کہنا تھا کہ جب میں نے استعفیٰ دیا ان دنوں عدم اعتماد تحریک بھی آئی ہوئی تھی۔

انہوں نے کہا کہ مجھے شرف حاصل ہے کہ میں نے اعلان کیا تھا کہ عمران خان وزیراعظم ہیں، میں یہ نہیں کہہ سکتا تھا کہ عمران خان وزیراعظم نہیں رہے، اسی لئے اسپیکر شپ سے مستعفی ہوا۔

اسد قیصر نے کہا کہ ہمارے تمام ارکان اسمبلی نے فلور پر کھڑے ہوکر استعفے دیئے اور قانونی تقاضے پورے کیے، جب آپ اسمبلی کے فلور پر کھڑے ہو کر استعفے دیں تو دوبارہ ایوان میں جانے کی ضرورت ہی نہیں رہتی۔


سابق اسپیکر نے الزام عائد کیا کہ موجودہ اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف ہمارے استفعوں پر بہانے بازی سے کام لے رہے ہیں انہوں نے یہ بھی انکشاف کیا کہ مجھے شک ہے کہ سیکریٹریٹ نے عدالت کو پوری دستاویز نہیں بھجوائیں۔

اسد قیصر نے پنجاب حکومت کے خلاف اٹھائے گئے اقدام پر کہا کہ اس آئین شکنی سے واضح ہوا کہ پی ڈی ایم آئین اور قانون سے کھلواڑ کر رہی ہے۔
 

Nice2MU

President (40k+ posts)
بگھوڑا ہے یہ بندہ۔۔۔ عدالت کے سامنے ڈٹ نہ سکا۔۔۔ عدالت نے تو یہ نہیں کہا تھا کہ اسی دن ہی ووٹنگ کراؤ ۔۔
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

اسد قیصر نے پنجاب حکومت کے خلاف اٹھائے گئے اقدام پر کہا کہ اس آئین شکنی سے واضح ہوا کہ پی ڈی ایم آئین اور قانون سے کھلواڑ کر رہی ہے۔



حضور اسد قیصر صاحب! معذرت کے ساتھ آپ سے پوچھنا یہ ہے کہ ملک میں آئین اور قانون ہے کہاں ؟؟؟
سبز رنگ کی ایک ضعیف کتاب جو آپ سب لوگ ہاتھ میں پکڑے دندناتے پھرتے ہیں وہ تو مجرمان نے اپنے آپ کو ہر جرم سے بچانے کے لیے ایک دستاویز بنائی اور دنیا کی آنکھوں میں دھول جھونکنے کے لیے اسے آئین و قانون کا نام دے دیا . اس غیر آئینی اور غیر قانونی دستاویز میں کوئی ایک شق نکال کر دکھا دیں جو عام آدمی کے فائدے کے لیے ہو ؟؟؟
 
  • Like
Reactions: Kam

Zulu67

Senator (1k+ posts)
Time for a bloody revolution in Pakistan Shaheen Sahib, only way left for Pakistani Nation.

This cancerous system of GHQ dollar Generals cannot continue anymore in our country. Imposition of money laundering serial criminal gang of Shareefs by GHQ Criminal enterprise on Pakistan MUST BE STOPPED.

Raping of Pakistani treasury for 75 years, using illiterate gutter born viruses of Zardari harami and Nawaz Dakoo gangs as fronts for GHQ traitors, has been exposed by former PM IK front of Pakistani Nation.

A diseased infected leadership of pimps,prostitutes, pedophiles is running Pakistan.

The End is coming, it will not be pretty, blood of Traitors will fill the streets of Larkana and Jati Mujrah neighborhoods.