ارکان اسمبلی

  1. Muhammad Awais Malik

    بی اے پی رہنماوں نے ن لیگ میں شمولیت کیلئے شہباز شریف سے وقت مانگ لیا

    وزیراعظم شہباز شریف سے بی اے پی کے اہم رہنماؤں کی ملاقات بلوچستان کے ارکان اسمبلی کے ایک بڑا گروپ کی وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات ہوئی، وزیراعظم شہباز شریف سے وزیراعظم ہاؤس میں بی اے پی کے اہم رہنماؤں کی ملاقات ہوئی، ذرائع کے مطابق ملاقات کرنے والوں کو ن لیگ میں شمولیت کی دعوت دی گئی،...
  2. Rana Asim

    استعفیٰ اس لیےدیا کیونکہ یہ نہیں کہہ سکتا،عمران وزیراعظم نہیں ہیں:اسد قیصر

    سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کا کہنا ہے کہ ہم نے استعفے اسمبلی فلور پر کھڑے ہوکر دئیے اس لیے ہمیں اب دوبارہ ایوان میں جانے کی ضرورت نہیں۔ تفصیلات کے مطابق نجی چینیل اے آر وائی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی رہنما اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی کا کہنا تھا کہ جب میں نے استعفیٰ دیا ان...
  3. Rana Asim

    اسپیکر کے کام میں کیسے مداخلت کریں؟ پی ٹی آئی اسمبلی واپس جائے: سپریم کورٹ

    سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی کو اسمبلی میں واپس جانے کا مشورہ دے دیا، چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے تحریک انصاف کی ہائیکورٹ فیصلے کے خلاف اپیل پر سماعت کی،سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی کو مرحلہ وار استعفوں کی منظوری کیخلاف کیس تیار کرنے کا ایک اور موقع دے دیا۔ سپریم کورٹ میں پی...
  4. S

    عمران خان کے دور حکومت میں 174 ارکان اسمبلی نےایوان میں لب نہ کھولے

    عمران خان کے دور حکومت میں 342 رکنی قومی اسمبلی کے ایوان میں 174 ارکان خاموش اور گونگے بنے رہے اور ایک منٹ بھی نہیں بولے، پلڈاٹ کی رپورٹ میں انکشاف کردیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق موجودہ قومی اسمبلی کی 4 سالہ کارکردگی کا تفصیلی جائزہ پیش کیا گیا ، 15ویں قومی اسمبلی کے چوتھے پارلیمانی سال کے اختتام پر...
  5. S

    وزیراعلیٰ پنجاب سے لیگی ارکان سمیت 80 اراکین صوبائی اسمبلی کی ملاقاتیں

    پنجاب میں ناراض گروپس حکومت اور اپوزیشن کے درمیان ملاقاتیں جاری ہیں،وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے ن لیگ کے رکن صوبائی اسمبلی اظہر عباس چانڈیا سمیت اسی اراکین صوبائی اسمبلی سے ملاقات ہوئی،جس میں مظفر گڑھ سے تعلق رکھنے والے اراکین صوبائی اسمبلی بھی موجود تھے،اشرف خان رند، سردار منصور احمد...
  6. Muhammad Awais Malik

    کس رکن اسمبلی نے 2019 میں صرف 250 روپے ٹیکس ادا کیا؟

    ایف بی آر نے ارکان پارلیمنٹ کی ٹیکس ڈائریکٹری جاری کر دی جس کے مطابق سب سے زیادہ ٹیکس پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی نجیب ہارون نے جمع کرایا جبکہ سندھ اسمبلی کے رکن علی غلام نے انکم ٹیکس کی مد میں سب سے کم رقم ادا کی ۔ تفصیلات کے مطابق ایف بی آر نے پارلیمنٹیرینز ٹیکس ڈائریکٹری 2019...