کیا اسپیکر قومی اسمبلی قسطوں میں استعفے قبول کرنے کا اختیار رکھتا ہے؟

1%D9%82%D8%A7%D8%B3%DB%8C%D9%85%D8%B3%D8%A6%D8%B1%DB%8C%D9%81%D9%88%D8%A7%D8%AF%D8%A7%D8%B3%D8%AA%D8%B9%D9%81%D8%AA%DB%92.jpg

سابق وزیر اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری اور سابق ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری نے کہا ہے کہ راجا پرویزاشرف کے پاس ٹکڑوں میں استعفے منظوری کا کوئی اختیار نہیں، یہ استعفے تو پہلے ہی منظور ہوچکے ہیں۔

یاد رہے اسپیکر قومی اسمبلی راجا پرویز اشرف کی جانب سے تحریک انصاف کے 11 ارکان کے استعفوں کی منظوری کی تصدیق کی گئی تھی، جس پرتحریک انصاف کے رہنماؤں سخت ردعمل کا اظہار کیا ہے۔

نجی چینل سے بات کرتے ہوئے تحریک انصاف کے نائب صدر فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ سابق ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری پی ٹی آئی 130 ارکان کے استعفے منظور کرکے الیکشن کمیشن کو بھجوا چکے ہیں، اب پرویز اشرف کے پاس ٹکڑوں میں استعفے منظوری کا اختیار نہیں۔

فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ الیکشن کمشن کو 130 ارکان کا نوٹیفیکیشن جاری کرنا چاہیے، اور اگر حکومت میں جرات ہے تو تمام سیٹوں پرالیکشن کروائے۔

دوسری جانب اسپیکر اسمبلی کی جانب سے گیارہ ارکان کے استعفوں کی منظوری کو بلاجواز اور غیر قانونی قرار دیتے ہوئے سابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری کا کہنا تھا کہ یہ استعفے تو میں پہلے ہی منظور کرکے الیکشن کمیشن بھجوا چکا ہوں.

قاسم سوری نے کہا کہ تحریک انصاف کے تمام ارکان نے اکٹھے استعفے دئیے تھے اور اکٹھے ہی جمع ہوئے، اس لیے استعفوں میں تفریق ممکن نہیں، استعفوں کی منظوری کبھی بھی پول میں نہیں ہوسکتی۔
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
جب تمھیں اسمبلی نہیں جانا تو چپ کر کے بیٹھو۔

موٹے فواد کی دماغی حالت دیکھنے سے تعلق رکھتی ہے ۔ اسمبلی کے باھر ہیں لیکن اپنی مرضی چاھتے ہیں ۔​
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
جب تمھیں اسمبلی نہیں جانا تو چپ کر کے بیٹھو۔
کتے ۱۱ سیٹوں پر استعفی منظور کرنے کا کیا مطلب ہے۔ کرنا ہے تو ۱۳۰ پر کرو پٹواریوں کے غلام
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
موٹے فواد کی دماغی حالت دیکھنے سے تعلق رکھتی ہے ۔ اسمبلی کے باھر ہیں لیکن اپنی مرضی چاھتے ہیں ۔​
کھوتے ۱۳۰ ممبران نے استعفی دیے ہیں۔ منظور ہوں گے تو سب کے ہوں گے ۱۱ کے نہیں
 
Meme

Minister (2k+ posts)
کتے ۱۱ سیٹوں پر استعفی منظور کرنے کا کیا مطلب ہے۔ کرنا ہے تو ۱۳۰ پر کرو پٹواریوں کے غلام
کھوتے ۱۳۰ ممبران نے استعفی دیے ہیں۔ منظور ہوں گے تو سب کے ہوں گے ۱۱ کے نہیں
کیوں بے، اسپیکر کی مرضی جس کا چاہے استعفی منظور کرے جس کا چاہے نا کرے۔

مزاج یار کا عالم کبھی کچھ ہے کبھی کچھ ہے
دل مجروح کا مرہم کبھی کچھ ہے کبھی کچھ ہے
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
کیوں بے، اسپیکر کی مرضی جس کا چاہے استعفی منظور کرے جس کا چاہے نا کرے۔

مزاج یار کا عالم کبھی کچھ ہے کبھی کچھ ہے
دل مجروح کا مرہم کبھی کچھ ہے کبھی کچھ ہے

یہ یہاں بھی ملائ کا کونڈہ لے کر آگئ ۔ ککڑی کو دانہ ڈالو ، ملائ ھضم نہیں کر سکے گی ۔​
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
کیوں بے، اسپیکر کی مرضی جس کا چاہے استعفی منظور کرے جس کا چاہے نا کرے۔

مزاج یار کا عالم کبھی کچھ ہے کبھی کچھ ہے
دل مجروح کا مرہم کبھی کچھ ہے کبھی کچھ ہے
اسپیکر کی مرضی پر چلنا تھا تو ڈپٹی سپیکر قاسم سوری ۱۳۰ استعفے منظور کر چکا ہے۔ اس پر کیوں پٹواری الیکشن کمیشن ۱۳۰ سیٹیں ڈی نوٹی فائی کیوں نہیں کرتا حرامی؟
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)

یہ یہاں بھی ملائ کا کونڈہ لے کر آگئ ۔ ککڑی کو دانہ ڈالو ، ملائ ھضم نہیں کر سکے گی ۔​
کتے
ڈپٹی سپیکر قاسم سوری ۱۳۰ استعفی منظور کر چکا ہے۔ الیکشن کمیشن ۱۳۰ سیٹیں ڈی نوٹی فائی کرو
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
کتے
ڈپٹی سپیکر قاسم سوری ۱۳۰ استعفی منظور کر چکا ہے۔ الیکشن کمیشن ۱۳۰ سیٹیں ڈی نوٹی فائی کرو

ابے ککڑی ، آرام سے بیٹھ ۔ یا تو انڈہ دے یا بچہ ۔ اگر جلدی ھے تو دونوں گرا دے ۔