عوام پر بجلی بم کے بعد گیس بم گرانے کی تیاریاں جاری ہیں، نگراں حکومت نے گیس کی قیمتوں میں اضافے کے لیے کوششیں تیز کردیں، جس کے تحت زیادہ گیس استعمال کرنے والے صارفین کم گیس استعمال کرنے والے پروٹیکٹڈ صارفین کو بچانے کیلئے زیادہ ادائیگی کریں گے،آئی ایم ایف نے رواں ماہ کے دوران گیس کی قیمتوں میں...
سابق وزیر خزانہ اور ماہر معاشیات شبر زیدی نے آئی ایم ایف پروگرام کے حوالے سے تہلکہ خیز انکشافات کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر حکومت کا طریقہ واردات اور حالت یہی رہی تو آئندہ 10 سالوں میں آپ کو مزید 2 اور پروگرام کرنا ہوں گے۔
اے آروائی نیوز کے پروگرام "رپورٹرز" میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے شبر زیدی نے...
پاکستان تحریک انصاف نے آئی ایم ایف پروگرام پر لب کھول لیے، ترجمان پی ٹی آئی نے بیان میں کہا گیا بلاشبہ آئی ایم ایف پروگرام طے ہونا مثبت پیش رفت ہے لیکن آگے کیا کرنا ہے؟ بیان میں کہا گیا معاشی اصلاحات سے متعلق پی ڈی ایم حکومت کے پاس کوئی روڈ میپ نہیں، حکومت کی ترجیح آئی ایم ایف اور دیگر...
سابق وزیر داخلہ اور سربراہ عوامی لیگ شیخ رشید نے ایک بار پھر وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو خوب آڑے ہاتھوں لیا، انہوں نے کہا مفتاح اسماعیل پھر بھی آئی ایم ایف سے قرض کی ایک لیکر آئے تھے مگر اسحاق ڈار ڈالر 200 پر لائے اور نہ معیشت کو تباہی سے بچا سکے۔
شیخ رشید نے کہا آئندہ 48 گھنٹوں میں آئی ایم ایف کے...
آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری، درآمدات پر عائد تمام پابندیاں ختم
اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری کرتے ہوئے درآمدات پر عائد تمام پابندیاں ختم کردیں،اسٹیٹ بینک نے امپورٹ پر عائد پابندیاں ختم کرنے کا سرکلر جاری کرتے ہوئے بندرگاہوں پر پھنسے ہوئے6ہزار سے زائد کنٹینرز...
آئی ایم ایف پروگرام تاخیر کا شکار،غیر ملکی امداد میں 60.5 فیصد کی بڑی کمی
پاکستان کا آئی ایم ایف کے ساتھ اسٹاف لیول معاہدہ تاخیر کا شکار ہے، قرض پروگرام میں تعطل کے باعث رواں مالی سال 2022-23 کے پہلے دس ماہ (جولائی تا اپریل) کے دوران پاکستان کو ملنے والی غیر ملکی امداد میں ایک سال میں 60.5...