کتے کی دم کبھی سیدھی ہوئی ہے؟ جنرل ایوب کے دور سے پاک فوج کو امریکیوں کی غلامی کرتے دیکھ رہے ہو، اس غلامی کے سنگین نتائج بھی بھگت چکے ہو، مگر پھر بھی پوری ڈھٹائی سے اب کی بار مختلف نتیجہ نکلنے پر اندھا یقین ہے
اس وقت بھی بھارتی پائلٹس جیسےابھینندن کی چھتر پریڈ پاک فضائیہ نے ہی کی تھی۔ آپ کے پٹواری سپیکر اسمبلی ایاز صادق کا آن ریکارڈ بیان موجود ہے کہ اس وقت کےآرمی چیف جنرل باجوہ کے ماتھے پر پسینہ تھا اور ٹانگیں کانپ رہی تھی۔۔۔