https://twitter.com/x/status/1935419743340560840
فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ملاقات اعزاز ہے، ان کا شکریہ کہ وہ جنگ کی طرف نہیں گئے کیوں کہ پاکستان اور بھارت دونوں جوہری طاقتیں ہیں، فیلڈ مارشل عاصم منیر کو جنگ روکنے کے لیے شکریہ ادا کرنے کے لیے مدعو کیا تھا، پاکستان کے ساتھ تجارتی معاہدے پر بات چیت ہورہی ہے ۔ صدر ڈونلڈ ٹرمپ
"They know Iran very well — better than most. They are not happy about anything. It's not that they are bad with Israel; they know them both, actually. But they probably — maybe — know Iran better. But they see what's going on, and he agreed with me."
https://twitter.com/x/status/1935421308235571646 https://twitter.com/x/status/1935395525668306997 آرمی چیف کی ٹرمپ سے ملاقات بہت زبردست معرکہ ہے، آرمی چیف کی وجہ سے ہم دنیا کے ٹاپ فورمز پر آکر کھڑے ہوگئے ہیں۔ یہ اتنا بڑا معرکہ ہے کہ آپ سوچ نہیں سکتے کہ پاکستان کس جگہ آکر کھڑا ہوگیا ہے۔یہ جشن
منانے والا لمحہ ہے، فیصل واوڈا
عاصم منیر کو کوئی ڈو مور نہیں کہہ سکتا، ایک آدمی جمہوری طریقے سے نہیں آیا لیکن وہ لیڈر تو ہے۔ فیصل واوڈا
https://twitter.com/x/status/1935633357150310471 پاکستان اور امریکہ کے دوستی میں اضافہ اچھی بات ہے۔ یہ دوستی آگے بھی جانی چاہئے۔پاکستان اور امریکہ لانگ ٹرم فرینڈ شپ ہونی چاہئے، امین الحق
https://twitter.com/x/status/1935634114461188571 بلاشبہ آرمی چیف کی صدر ٹرمپ سے ملاقات ایک بڑا بریک تھرو ہے۔ بائیڈن انتظامیہ نے تو پاکستان پر تمام دروازے بند کر دئیے تھے۔ لیکن پھر بھی اگر وزیراعظم وفد کی سربراہی کرتے تو بہتر ہوتا۔
مصطفٰی نواز کھوکھر
https://twitter.com/x/status/1935620274050777120 https://twitter.com/x/status/1935747424401649713 https://twitter.com/x/status/1935712181288308868
Last edited by a moderator: