@Adeel
عدیل بھائی
اسلام علیکم
میں کس کے ساتھ کب پرسنل ہوا ہوں....ذرا وضاحت کردینگے؟؟
دوسرا یہ کہ میں نے ایرانی ٹولہ کا ذکر کیا ہے شیعہ حضرات کا نہیں اور اسی ایرانی ٹولے کو میں نے اقلیت کہا ہے
شیعہ لفظ تو میں نے استعمال ہی نہیں کیا
ایرانی ٹولہ دنیا بھر میں موجود ایرانی پالیسی کو آگے بڑھاتا ہے...سارے شیعہ اس کا حصہ نہیں
وہی ایرانی ٹولہ پاکستان میں مذاکرات کا حامی نہیں اور ہر طرح سے پاکستان کو مسلے میں الجھانا چاہتا ہے
بہت سے شیعہ پی ٹی آئ اور ن لیگ میں ہیں جنھیں ایرانی ٹولہ نہیں کہا جا سکتا کیوں کہ وہ مذاکرات کے حامی ہیں
امید ہے میری بات واضح ہوگئی ہوگی
جزاک اللہ