Yeh Qoom Selfish Ha, Selfies Hamaray Sath Letay aur Vote PMLN Ko Detay- Sheikh Rasheed

پرفیکٹ سٹرینجر

Chief Minister (5k+ posts)

لوٹے شیدے ٹلی تو اپنی تعریف کررہا ہے ۔۔۔۔۔
(clap)

چودھری پرویز ، شجاعت اور شیدا ٹلی ۔ مشرف کی ٹیم۔۔۔۔۔ آج مشرف کو نہی پہنچانتے ۔۔۔۔
 
Last edited:
تانگہ پارٹی لیڈر چند درجن پاکستانیوں کو قوم سمجھ رہا ہے ، اس کو اپنی اوقات دیکھ کے بات کرنی چاہیئے ، اپنے بل بوتے پہ آج تک تم نے کون سا تیر چلا لیا جو اتنے بڑے بڑے دعوے کیے جا رہا ہے، پہلے نواز شریف ،اس کے بعد مشرف اور اس کے بعد عمران خان ورنہ کیا پدی کیا پدی کا شوربہ ،ضمانتیں ضبط ہو جائیں
 

پرفیکٹ سٹرینجر

Chief Minister (5k+ posts)
Choudary Nisar ki baat ker rahay hain..........na jail gya na bhagga



نثار کیا مشرف کی ٹیم کا حصہ تھا؟

اگر وہ جیل نہی گیا یا نہی بھاگا۔۔۔۔ تو اس کی وجہ وہ گھر میں نظر بند تھا۔۔۔
عمران کی طرح بہادر نہی تھا کہ پولیس آنے پر گھر کے پچھواڑے کی دیوار پھلانگ کر بھاگ نکلتا ۔۔
(bigsmile)
 

Champion 01

Chief Minister (5k+ posts)

نثار کیا مشرف کی ٹیم کا حصہ تھا؟

اگر وہ جیل نہی گیا یا نہی بھاگا۔۔۔۔ تو اس کی وجہ وہ گھر میں نظر بند تھا۔۔۔
عمران کی طرح بہادر نہی تھا کہ پولیس آنے پر گھر کے پچھواڑے کی دیوار پھلانگ کر بھاگ نکلتا ۔۔
(bigsmile)
bahadur to Nawaz Shareef tha, lock up mein bari daleri say ro raha tha, machar kaat tay thay bahadur corrupt tareen daku ko, phir agreement likh ker bahaduri say mulk chor ker bhag gaya, jahan raha wahan per choti ko biyah dia, bara he gheratmund aur bahadur hey...
 

saqib2s

MPA (400+ posts)
نفرت ہے مجھے شیخ رشید سے ۔۔۔۔
لیکن بات سچ ہے کہ ہم وہ نہیں جو نظر آتے ہیں،
ہم میں سے ہر کوئی اپنی پڑوسن پر نظر رکھتا ہے لیکن کوئی ہمارے گھر کی طرف دیکھے تو ہماری غیرت جاگ جاتی ہے،
ہم میں سے ہر کوئی سنی لیون کا فین ہے لیکن کسی پاکستانی کی ویڈیو لیک ہوجائے تو ہمارا مذہب خطرے میں پڑ جاتا ہے،
پچھلے سال امریکہ سمیت افغانستان نے متعدد بار پاکستانی سرحد کی خلاف ورزی کی اور ہمارے کئی فوجی جوان شہید ہوئے، لیکن اگر انڈیا ہمارے ایک فوجی کو مار دے تو حب الوطنی کا تقاضہ ہے کہ انکا بھی ایک مارو،
ہم میں سے ہر کوئی اچھا مسلمان بننا چاھتا ہے پر کوئی اچھا انسان بننا نہیں چاھتا۔
ہم ویسے نہیں جیسے نظر آتے ہیں
 

wadda.chaudhry

Senator (1k+ posts)
Pehlay tou sheeda aur PTI kehti thi kay loog vote bhi nai daitay in ko, yeh dhandli kartay hain, aj yeh maan gaye hain kay loog vote bhi daiatay hain
 

wadda.chaudhry

Senator (1k+ posts)
Qaum mufaad parast hai, tou yeh khud bhi is qaum ka hisa hai, jab apna mufad tha tou PMLN kay sath, phir Mushraff kay sath, phir apni party, phir PTI, tab konsay asool pr chal raha tha...tab bhi sirf mufaad hi tha.