When Imran Khan declared Maryam Nawaz PTI's "Player Of The Series"

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
مریم صفدر ایک بلیک میلر خاتوں ہے ..جس کا وہ خود اقرار کرتی ہے ..مجھے سمجھ نہیں آتی کہ ایک بلیک میلر خاتوں اس ملک کی وزیر اعظم بننے کا خواب بھی کیسے دیکھ سکتی ہے ..بلیک ملنگ جرم ہے ..اس کو تو اندر ہونا چاہئے ..
 
CANSUK

Chief Minister (5k+ posts)

يہ سزا يافتہ مُجرمہ ہے جو بيل پر جيل سے باہر ہے اور جلسے ايسے کررہی ہے جيسے يہ کوئی بڑی ليڈر ہو ميڈيا نے اِسکو زندہ رکھا ہوا ہے۔اور اسکی بيل کب تک ہے ؟ اور يہ جيل کب جائے گی ؟​
 
وہ تو معلوم ہے ..جس ابا کی تیمارداری کے لئے ضمانت پر رہا ہے ..وہ پیزا کھانے میں مصروف ہے ..سوری مریم اس بات کا برا مان جائے گی
حکومت نے اسے ایک سٹریٹیجی کے تحت باہر رکھا ہے ..وہ سمجھ رہی ہے میں بڑی لیڈر بن رہی ہوں .حکومت سمجھ رہی ہے اور جائز سمجھ رہی ہے کہ یہ نون لیگ کی قبر کھود رہی ہے .
ایسے ہی تو مریم ہم کو نہیں پیاری
 
مطلب مريم جيل ميں رہ کر زيادہ خطرناک ہو سکتی تھی۔
اور اب جيل سے باہر رہ کر نون کی قبر کھود رہی ہے اور شريفوں کو دفنا کر ہی دم لے گی ۔​
 
ranaji

President (40k+ posts)
دراصل یہ سارامعاملہ گشتی زاد میر جعفر بد زات نسل ہی بتا سکتا ہے کہ کون جیل میں کون باہر اور کون باتھ روم میںُ اور کون میر جعفر کے بیڈ رومُ میں زیادہ خطرناک ہے میر جعفر کے گھر والوں کے واسطے
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
مریم صفدر ایک بلیک میلر خاتوں ہے ..جس کا وہ خود اقرار کرتی ہے ..مجھے سمجھ نہیں آتی کہ ایک بلیک میلر خاتوں اس ملک کی وزیر اعظم بننے کا خواب بھی کیسے دیکھ سکتی ہے ..بلیک ملنگ جرم ہے ..اس کو تو اندر ہونا چاہئے ..

اگر مریم اندر ہوگئی تو ن-لیک پہ آخری فاتحہ کون پڑھے گا؟
 
HIDDEN

Minister (2k+ posts)
Maryam Nawaz and Maiza Hameed Gujjar, intellectually both are at the same level. Maryam is fortunate that she was born a Shareef, while Maiza is unfortunate that she has no significant backing... and WE PAKISTANIS are extremely fortunate that Nawaz gave us a gift in the form of Maryam.. and we are also fortunate that Maiza preferred PMLN over PTI..
 
<ChOuDhArY>

Chief Minister (5k+ posts)
PDM politics is based on
PDM Circus =(PMLN + PPP) xDiesel

Will Media show such videos to expose them.. rather them painting them as Hero and democrats
 
Shan ALi AK 27

Chief Minister (5k+ posts)
ان کے باپ کون سے سیاستدان تھے چور تھا صرف میڈیا کنٹرول کر کے
اور منہ پر ٹیپ لگا کا عوام کو بیوقوف بنے رکھا جیسے ہی سامنے آے ان کی قابلیت
نظر آ گی ہا ہا ہا جاہل انپڑھ نا اہل ناکارہ مجرم ہیں یہ سیاسدان ان کا بس کا کام نہیں
 
Shan ALi AK 27

Chief Minister (5k+ posts)
PDM politics is based on
PDM Circus =(PMLN + PPP) xDiesel

Will Media show such videos to expose them.. rather them painting them as Hero and democrats
never media is actually their planted mafia
they all are same corrupt gang
how can media even show a criminal and opens but they keep doing it like shameless ******