مریم صفدر ایک بلیک میلر خاتوں ہے ..جس کا وہ خود اقرار کرتی ہے ..مجھے سمجھ نہیں آتی کہ ایک بلیک میلر خاتوں اس ملک کی وزیر اعظم بننے کا خواب بھی کیسے دیکھ سکتی ہے ..بلیک ملنگ جرم ہے ..اس کو تو اندر ہونا چاہئے ..
يہ سزا يافتہ مُجرمہ ہے جو بيل پر جيل سے باہر ہے اور جلسے ايسے کررہی ہے جيسے يہ کوئی بڑی ليڈر ہو ميڈيا نے اِسکو زندہ رکھا ہوا ہے۔اور اسکی بيل کب تک ہے ؟ اور يہ جيل کب جائے گی ؟
مطلب مريم جيل ميں رہ کر زيادہ خطرناک ہو سکتی تھی۔وہ تو معلوم ہے ..جس ابا کی تیمارداری کے لئے ضمانت پر رہا ہے ..وہ پیزا کھانے میں مصروف ہے ..سوری مریم اس بات کا برا مان جائے گی
حکومت نے اسے ایک سٹریٹیجی کے تحت باہر رکھا ہے ..وہ سمجھ رہی ہے میں بڑی لیڈر بن رہی ہوں .حکومت سمجھ رہی ہے اور جائز سمجھ رہی ہے کہ یہ نون لیگ کی قبر کھود رہی ہے .
ایسے ہی تو مریم ہم کو نہیں پیاری
ہاہاہا..تبھی تو یار لوگ اسے قاتل حسینہ بھی کہتے ہیںمریم نہ ہوتی تو اتنی جلد نون لیگ وفات نہ پاتی .
لوو یو مریم
?
مریم صفدر ایک بلیک میلر خاتوں ہے ..جس کا وہ خود اقرار کرتی ہے ..مجھے سمجھ نہیں آتی کہ ایک بلیک میلر خاتوں اس ملک کی وزیر اعظم بننے کا خواب بھی کیسے دیکھ سکتی ہے ..بلیک ملنگ جرم ہے ..اس کو تو اندر ہونا چاہئے ..
اگر مریم اندر ہوگئی تو ن-لیک پہ آخری فاتحہ کون پڑھے گا؟
کوٹ لکھپت کے دوسرے قیدی…...اب اس میں کیا ?اگر مریم اندر ہوگئی تو ن-لیک پہ آخری فاتحہ کون پڑھے گا؟
کوٹ لکھپت کے دوسرے قیدی…...اب اس میں کیا ?
never media is actually their planted mafiaPDM politics is based on
PDM Circus =(PMLN + PPP) xDiesel
Will Media show such videos to expose them.. rather them painting them as Hero and democrats