They don’t do a damn thing for us: Trump to Pakistan

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
Untitled-1106.jpg


واشنگٹن: کمزور یادداشت اور احسان نہ ماننا کیا ہوتا ہے یہ کوئی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے سیکھے، جنھوں نے ایک بار پھر پاکستان پر دہشت گردوں کے خلا ف کچھ نہ کرنے کا الزام عاید کردیا، انھوں نے امداد روکنے کو بھی درست اقدام قرار دے ڈالا۔

دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کی قربانیوں کی دنیا متعرف ہے، لیکن دنیا ایک طرف اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ دوسری طرف ٹرمپ نے امریکی ٹیلی وژن کو انٹرویو میں پھر پاکستان کے خلاف بات کی۔

دہشتگردی کےخلاف جنگ میں پاکستان نے ہزاروں جانیں گنوائی۔ اربوں کھربوں کا نقصان اٹھایا تاہم ٹرمپ کو اپنے چند کروڑ ڈالر یاد رہے۔

امریکی صدر کا مزید کہنا تھا کہ اب پاکستان کو امداد نہیں دیں گے۔ انھوں نے پاکستان پر اسامہ بن لادن کے ٹھکانے کی معلومات رکھنے کا بھی الزام عاید کیا۔

دوسری جانب وزیراعظم کے معاون خصوصی نعیم الحق نے امریکی صدر کے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے سوال کیا کہ امریکا پہلے یہ بتائے کہ اس نے پاکستان کیلئے کیا کِیا ہے؟ امریکا نے ایران سے تجارت کے معاملے پر ترکی اور بھارت کی طرح ہمیں کون سی رعایت دی؟

امریکا افغانستان میں پھنس چکا ہے ٹرمپ کے بیانات سے امن کے قیام میں کوئی مدد نہیں مل سکتی۔

http://urdu.aaj.tv/latest/192487/
 

lurker

Chief Minister (5k+ posts)
Imran said many things and he U-Turned. So if Imran says no Aid from the US, don't take it seriously. He can U-Turn anytime because He is a "Great Leader" . hahah.
 

akinternational

Minister (2k+ posts)
benazir, musharraf, zardari aur nawaz per laanat bhejo, aur un sab per bhi jo taliban ke khilaf amrica ki madad karte rahe hain....
simply block the india and US transport thru Pakistan....