kayawish
Chief Minister (5k+ posts)
and also let israel to do same in iran what india doing in Pakistan through iran .. Iran ko bhi aab sabak sikana chayea.پاکستانی عوام کی اکثریت جذباتی اور احمق ہے۔ انہیں یہ بات سمجھ نہیں آئے گی۔ ہر ملک اپنا مفاد دیکھتا ہے جبکہ پاکستان نے پوری امتِ مسلمہ کی ذلالت اکیلے جھیلنے کا ذمہ اٹھا رکھا ہے۔ یہی وقت ہے پاکستان کو اسرائیل کو تسلیم کرکے اس کے ساتھ تعلقات قائم کرلینے چاہئیں۔