Siasi people, what is your profession? Hobbies?

Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
ویسے آپ کی تسلی کیلئے بتادوں کہ چاغی میں ایٹمی دھماکہ کرنے والوں میں یہ عاجز بھی شامل تھا
بہت خوشی ہوئی جان کر اور مجھے یقین ہے آپ کی بات پر۔ جو بھی ہو، آپ ملک کا بہترین اثاثہ ہیں۔ آپ بھلے خود نہ سہی، لیکن آپکا کام ضرور پاکستان کے لیئے فخر کا باعث ہے۔ آپ کے والدین کو سلام، جنھوں نے آپکو جذباتی طور نونی ہوتے ہوئے بھی انسانیت کے دائرے میں رکھا اور کسی بہت اچھے کام کےقابل بنایا۔ ظاہر سی بات ہے، ایک ایسی اولاد کو پروان چڑھانا کتنی بڑی صبر اور برداشت کی آزمائش ہوگی؟ یقیناً آپ کے والدین اپنی کاوش کی بدولت جنّت کے مستحق ٹھہرے۔
میری دعائیں، سلام اور احترام ان کے لیئے۔

لیکن پھر اس دھماکے کے بعد آپ سرکس کا حصّہ کب بنے؟ سوال یہ تھا
 
Bubber Shair

اتنی تمہید کے بعد سوال کرنا بہت ضروری تھا؟
دعاوں کا شکریہ چاغی دھماکے میں شامل ہونے کیلئے ادھر جانا ضروری نہیں تھا ویسے بھی میں نے کونسا بم کے فیتے کو سگریٹ کے ساتھ چنگاری دینی تھی
 
arifkarim

Chief Minister (5k+ posts)
ویسے آپ کی تسلی کیلئے بتادوں کہ چاغی میں ایٹمی دھماکہ کرنے والوں میں یہ عاجز بھی شامل تھا
چاغی دھماکے میں شامل ہونے کیلئے ادھر جانا ضروری نہیں تھا ویسے بھی میں نے کونسا بم کے فیتے کو سگریٹ کے ساتھ چنگاری دینی تھی
پٹواری ہواور جھوٹ نہ بولے
ایسا کیسے ممکن ہے؟
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
اتنی تمہید کے بعد سوال کرنا بہت ضروری تھا؟
بھئی تمہید آپکے بڑے کام کے حساب سے ابھی بھی کم ہے، لیکن سوال، بہرحال اپنی جگہہ قائم ہے، تاکہ مزید لوگ سبق پکڑ سکیں کہ زندگی میں کیا نہیں کرنا چاہییے انسان کو نہیں تو نہ جانے کب اسکا شمار نونیوں میں ہونے لگے۔

دعاوں کا شکریہ چاغی دھماکے میں شامل ہونے کیلئے ادھر جانا ضروری نہیں تھا ویسے بھی میں نے کونسا بم کے فیتے کو سگریٹ کے ساتھ چنگاری دینی تھی
ایٹم بم کا فیتہ۔۔۔۔۔ یا خدایا۔۔۔۔ کہیں کوئی شرلی چھوڑ رہے تھے فیتے والی؟
ہاں بھائی پہلے ہی بتا دو، کہیں مریم نواز والا انٹرویو تو نہیں دے رہے، جسمیں کہا گیا تھا کہ میری لندن تو کیا، پاکستان میں بھی کوئی جائداد نہیں؟
 
Iconoclast

Chief Minister (5k+ posts)
Say my Salaam to your father. He is one of those who had made many Pakistanis like me so proud.

I have not been to Oman myself, but the project was first built at Oman. I was working on the project in its inception phase i.e at the time of idea generation and research.
He passed away in 2005 but thank you for the regards.....
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
تو شیر لکھا کرو۔۔۔ یہ ’’لبڑ شیر‘‘ کیوں لکھتے ہو آپ؟
چلیں صفاتی نام ہوگا شیر، لیکن ذاتی صفات آپکی کسی سرکس کے جوکر سے مشابہ ہیں ۔۔۔۔
🃏🃏🃏😜😜😜😜🃏🃏🃏
ببر شیر جنگل کا بادشاہ ہوتا ہے اور سب سے خوبصورت شیرنی پر بھی اس کا پہلا حق ہوتا ہے۔ جیسے جاٹ ،راجپوت وغیرہ ہوتے ہیں ایسے ہی ببر شیر ایک اونچی ذات سمجھی جاتی ہے
باقی آپ یہ بتاو کہ سہیل کے ساتھ شجاع کیوں لکھتے ہو حالانکہ کام تو آپ کے سارے لگڑ بھگڑوں والے ہیں ؟؟؟
🤨😼
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
ببر شیر جنگل کا بادشاہ ہوتا ہے اور سب سے خوبصورت شیرنی پر بھی اس کا پہلا حق ہوتا ہے۔ جیسے جاٹ ،راجپوت وغیرہ ہوتے ہیں ایسے ہی ببر شیر ایک اونچی ذات سمجھی جاتی ہے
مجھے پہلے اندازہ تھا کہ تم کو بھی انھوں نے کسی قطری شیرنی کو گھوڑی بنانے کے خواب دکھائے ہیں، جو تم ’’لبڑ شیر‘‘ بنے پھر رہے ہو۔

تمھیں قطری شیرنی کے خوابوں نے سرکس میں پہنچا دیا۔
اور وہاں تمھاری عزّت کسی بانگڑو کُکّڑ سے زیادہ نہیں۔
😆😆😆

باقی آپ یہ بتاو کہ سہیل کے ساتھ شجاع کیوں لکھتے ہو حالانکہ کام تو آپ کے سارے لگڑ بھگڑوں والے ہیں ؟؟؟
🤨😼
ویسے تم سے اس سے زیادہ بہتر جگت کی توقع بھی نہیں تھی۔ ابھی میں نے تمھاری نسل کا ڈی این اے نکال دیا تو ناراض ہوجاوٗ گے۔ لیکن چلو، بیچارے تمھارے جیسے ’’قطری شیرنی‘‘ کی بو سونگھتے سونگھتے اس حال کو پہنچ جاتے ہیں۔
😷😷😷

بہتر تو یہی تھا کہ تمھیں ایٹمی دھماکے کے بعدزائل شدہ تابکاری مواد کے ساتھ دفنا کر تمھاری روح کو شانتی دلوا دیتے۔
تمھاری سوچ پر تابکاری آلودگی کے اثرات کی وجہ سے تمھارے آس پاس رہنے والے تمام جاندار اس آلودگی کا شکار ہوئے جارہے ہیں۔
🤢🤮🤢🤮🤢

اور میرے نام کے ساتھ شجاع میں ہی نہیں لکھتا، دنیا لکھتی ہے۔ یہ کوئی خود ساختہ نام نہیں ہے ’’لُبڑ شیر‘‘۔
😎
 
Last edited:

Rambler

Minister (2k+ posts)
مجھے اگر آسان انگریزی میں سمجھاو کہ یہ ریورس انجیرنگ کیا ہوتی ہے تو پھر کچھ کہہ سکتا ہوں
ویسے ریورس سونگ تو سنا تھا یہ سالی ریورس انجیرنگ پہلی بار سنی ہے
🤨

It was Nawaz Shareef who did reverse engineering on a Tom-A-Hakka missile. You should take lessons from him. BTW how were you involved in the chaghi campaign? Did you carry the bumb to the mountains?
 
Sponsored Link