Sohail Shuja
Chief Minister (5k+ posts)
ویسے آپ کی تسلی کیلئے بتادوں کہ چاغی میں ایٹمی دھماکہ کرنے والوں میں یہ عاجز بھی شامل تھا
بہت خوشی ہوئی جان کر اور مجھے یقین ہے آپ کی بات پر۔ جو بھی ہو، آپ ملک کا بہترین اثاثہ ہیں۔ آپ بھلے خود نہ سہی، لیکن آپکا کام ضرور پاکستان کے لیئے فخر کا باعث ہے۔ آپ کے والدین کو سلام، جنھوں نے آپکو جذباتی طور نونی ہوتے ہوئے بھی انسانیت کے دائرے میں رکھا اور کسی بہت اچھے کام کےقابل بنایا۔ ظاہر سی بات ہے، ایک ایسی اولاد کو پروان چڑھانا کتنی بڑی صبر اور برداشت کی آزمائش ہوگی؟ یقیناً آپ کے والدین اپنی کاوش کی بدولت جنّت کے مستحق ٹھہرے۔
میری دعائیں، سلام اور احترام ان کے لیئے۔
لیکن پھر اس دھماکے کے بعد آپ سرکس کا حصّہ کب بنے؟ سوال یہ تھا
میری دعائیں، سلام اور احترام ان کے لیئے۔
لیکن پھر اس دھماکے کے بعد آپ سرکس کا حصّہ کب بنے؟ سوال یہ تھا