Sajood Ummat-e-Muslima Was Looking For Centuries

Wadaich

Prime Minister (20k+ posts)
وہ دھوپوں میں تپتی زمینوں پہ سجدے
وہ سفر میں وہ گھوڑوں کی زینوں پہ سجدے
چٹانوں کی اونچی جبینوں پہ سجدے
وہ صحرا بیاباں کے سینوں پہ سجدے
علالت میں سجدے مصیبت میں سجدے
وہ فاقوں میں حاجت میں غربت میں سجدے
وہ جنگ و جدل میں حراست میں سجدے
لگا تیر زحموں کی حالت میں سجدے
وہ غاروں کی وحشت میں پر نور سجدے
وہ خنجر کے ساے میں مسرور سجدے
وہ راتوں میں خلوت سے معمور سجدے
وہ لمبی رکعتوں میں مسحور سجدے
وہ سجدے محافظ مددگار سجدے
غموں کے مقابل عطر دار سجدے
نجات اور بحشش کے سالار سجدے
جھکا سر تو بنتے تھے تلوار سجدے
وہ سجدوں کے شوقین غازی کہاں ہیں؟
زمین پوچھتی ہے وہ نمازی کہاں ہیں؟

Here the ones, Here are the ones, Blessed is Ummat-e-Muslima to witness Shafi-e-Mehshar's (S.A.W) slaves' Sajood

??????????????

https://twitter.com/x/status/1432754954780004358

Citizen X

President (40k+ posts)

giphy-downsized-large.gif
 
amber123

Chief Minister (5k+ posts)
جارج بش اور ٹونی بلیر کی پریس کانفرنس سے شروع ہوئی کہانی آج انجام کو پہنچی۔ حق ثابت ہوا اور باطلکو شکست ہوئی یہی وہ تاریخی جملہ تھا جو افسانہ معلوم ہوتا تھا مگر افغانوں کی جہد مسلسل نےسچ ثابت کیا۔۔ یقینا اللہ کی نصرت آتی ہےاگر صراط مستقیم اور اللہ کی بتائی ہوئی راہ پر رہو۔
صلاح الدین ایوبی کی داستان ہمارے سامنے ہی دھرائی گئی۔ اللہ ہو اکبر
 
Everus

Senator (1k+ posts)

a3d35aa6644545ddb4f79a8d45ed270a.gif
 
صلاح الدین ایوبی کی داستان ہمارے سامنے ہی دہرائی گئی

200.gif

اللہ اکبر​
 
Citizen X

President (40k+ posts)
صلاح الدین ایوبی کی داستان ہمارے سامنے ہی دہرائی گئی

200.gif

اللہ اکبر​
In ka bus nahi chal ta verna tattiban ko zameeni khuda ka darja dein de. BC kabi Ertrugul bana diya to kabhi Salahuddin. Whats next?