Rest in Peace Brother

Nain

MPA (400+ posts)
Rest in peace comrade. Majid Mahar #NA75

Shame on PTI Government which can't take care of its loyal workers in their own Government.

Now PTI Government must avenge his blood. #PMImranKhan

EumkYXSVgAE3RCY
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
مجھے اس جوان کی موت کا بے حد دکھ ہے اسی طرح ایک جوان ن لیگ کا بھی ہلاک ہوگیا ہے مگر تھریڈ کا مقصد کبھی بھی ایسا نہیں ہونا چاہئے جس سےسول وار کا ماحول بن جاے اور لوگ قانون اپنے ہاتھوں میں لے کر مزید قتل و غارت کریں پہلے ہی اس ایریا میں بہت اسلحہ ہے
اگر ن لیگی بھی اپنے ورکر کا انتقام لینے کیلئے اپیلیں کرنے لگیں اور عوام کو ٹھنڈا کرنے کی بجاے بھڑکانے لگ جائین تو گوجرانوالہ ایک آتشیں تندور کی طرح بھڑک اٹھے گا اور ایک ڈیڈ باڈی کا انتقام لیتے لیتے سینکڑوں جوان موتوں کا ماتم منانا پڑے گا
کچھ عقل کا مظاہرہ کرو مرکزی و صوبای حکومتوں کے ہوتے ہوے ایسی احمقانہ بات کا فائدہ نہیں حکومت کو ہی نقصان ہوگااور انارکی کا فائدہ اپوزیشن کو ہوگا کیونکہ حکومت ہی پر پریشر آتا ہے جو پی ٹی آی کی ہے
 
stargazer

Chief Minister (5k+ posts)
Wah! kuch logon ko aman, jazbaat ko bharkana naheen please kab yaad ata hai?? Jub vo ghaddar bhagora Nawaz Sharif or us key criminal calibri baitee fauj kay khilaaf aag uglain us vakat naheen per jab PTI ko ghussa aa jai us vakat!! vah jee do numbriaan zindagee maut main bhe! and why not aadat ko pakki hai.
 
aliahmad297622

Chief Minister (5k+ posts)
مجھے اس جوان کی موت کا بے حد دکھ ہے اسی طرح ایک جوان ن لیگ کا بھی ہلاک ہوگیا ہے مگر تھریڈ کا مقصد کبھی بھی ایسا نہیں ہونا چاہئے جس سےسول وار کا ماحول بن جاے اور لوگ قانون اپنے ہاتھوں میں لے کر مزید قتل و غارت کریں پہلے ہی اس ایریا میں بہت اسلحہ ہے
اگر ن لیگی بھی اپنے ورکر کا انتقام لینے کیلئے اپیلیں کرنے لگیں اور عوام کو ٹھنڈا کرنے کی بجاے بھڑکانے لگ جائین تو گوجرانوالہ ایک آتشیں تندور کی طرح بھڑک اٹھے گا اور ایک ڈیڈ باڈی کا انتقام لیتے لیتے سینکڑوں جوان موتوں کا ماتم منانا پڑے گا
کچھ عقل کا مظاہرہ کرو مرکزی و صوبای حکومتوں کے ہوتے ہوے ایسی احمقانہ بات کا فائدہ نہیں حکومت کو ہی نقصان ہوگااور انارکی کا فائدہ اپوزیشن کو ہوگا کیونکہ حکومت ہی پر پریشر آتا ہے جو پی ٹی آی کی ہے
Agar mqM wala hisabb lana niklanaa lag gaiii tuu battt agaaa nikall
Gaiii hiii , china model best model
 
Islamabadiya

Chief Minister (5k+ posts)
both were Pakistanis first, should have put his picture too, when will we realise this?
the hate sowed lately in our politics has increased divide in society and has made it a norm to abuse army.
 
4PeaceAndJustice

MPA (400+ posts)
مجھے اس جوان کی موت کا بے حد دکھ ہے اسی طرح ایک جوان ن لیگ کا بھی ہلاک ہوگیا ہے مگر تھریڈ کا مقصد کبھی بھی ایسا نہیں ہونا چاہئے جس سےسول وار کا ماحول بن جاے اور لوگ قانون اپنے ہاتھوں میں لے کر مزید قتل و غارت کریں پہلے ہی اس ایریا میں بہت اسلحہ ہے
اگر ن لیگی بھی اپنے ورکر کا انتقام لینے کیلئے اپیلیں کرنے لگیں اور عوام کو ٹھنڈا کرنے کی بجاے بھڑکانے لگ جائین تو گوجرانوالہ ایک آتشیں تندور کی طرح بھڑک اٹھے گا اور ایک ڈیڈ باڈی کا انتقام لیتے لیتے سینکڑوں جوان موتوں کا ماتم منانا پڑے گا
کچھ عقل کا مظاہرہ کرو مرکزی و صوبای حکومتوں کے ہوتے ہوے ایسی احمقانہ بات کا فائدہ نہیں حکومت کو ہی نقصان ہوگااور انارکی کا فائدہ اپوزیشن کو ہوگا کیونکہ حکومت ہی پر پریشر آتا ہے جو پی ٹی آی کی ہے
Qanoon ko harkat main aa kar qatilon ko saza deni ho gi
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
Qanoon ko harkat main aa kar qatilon ko saza deni ho gi
جلسے جلوس اور دنگے فساد میں مرنے والوں کی قیمت ایک پیسے کی نہیں پڑتی کس کو گرفتار کریں گے ویڈیوز تو انکے اپنے بندوں کی بھی بنی ہوی ہیں جو فائرنگ کررہے تھے؟
 
4PeaceAndJustice

MPA (400+ posts)
جلسے جلوس اور دنگے فساد میں مرنے والوں کی قیمت ایک پیسے کی نہیں پڑتی کس کو گرفتار کریں گے ویڈیوز تو انکے اپنے بندوں کی بھی بنی ہوی ہیں جو فائرنگ کررہے تھے؟
Is kay liye tafteesh karni parti ha aur aini shahidon kay bayan liyay jaatay hain aur giraftariyan kar kay pooch guch hoti hai. Yeh sab to karna ho ga kisi bhi tarah ka qatal ho.
 
peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
Rest in peace comrade. Majid Mahar #NA75

Shame on PTI Government which can't take care of its loyal workers in their own Government.

Now PTI Government must avenge his blood. #PMImranKhan

EumkYXSVgAE3RCY
دونوں شہیدوں کے قاتلوں کو فورآ پکڑ کر عبرت کا نشان بنایا جائے ورنہ پاکستان کو تباہی سے کوئی نہیں بچا سکے گا نون لیگ کے غنڈوں کو عبرت کا نشان بنایا جائے اسپیشل ایجینسیوں کو یہ کیس حوالے کیا جائے اور جلد از جلد ملزموں کو گرفتار کیا جائے اب عوام مزید نونی لیگ مافیاز کی غنڈہ گردی برداشت نہیں کر سکتی
 
Last edited:

Hussain1967

Chief Minister (5k+ posts)
مجھے اس جوان کی موت کا بے حد دکھ ہے اسی طرح ایک جوان ن لیگ کا بھی ہلاک ہوگیا ہے مگر تھریڈ کا مقصد کبھی بھی ایسا نہیں ہونا چاہئے جس سےسول وار کا ماحول بن جاے اور لوگ قانون اپنے ہاتھوں میں لے کر مزید قتل و غارت کریں پہلے ہی اس ایریا میں بہت اسلحہ ہے
اگر ن لیگی بھی اپنے ورکر کا انتقام لینے کیلئے اپیلیں کرنے لگیں اور عوام کو ٹھنڈا کرنے کی بجاے بھڑکانے لگ جائین تو گوجرانوالہ ایک آتشیں تندور کی طرح بھڑک اٹھے گا اور ایک ڈیڈ باڈی کا انتقام لیتے لیتے سینکڑوں جوان موتوں کا ماتم منانا پڑے گا
کچھ عقل کا مظاہرہ کرو مرکزی و صوبای حکومتوں کے ہوتے ہوے ایسی احمقانہ بات کا فائدہ نہیں حکومت کو ہی نقصان ہوگااور انارکی کا فائدہ اپوزیشن کو ہوگا کیونکہ حکومت ہی پر پریشر آتا ہے جو پی ٹی آی کی ہے
Yeh badla hukoomati machinary ko lena chahiay, awaam ko khud nahin. Government has everything at its disposal, from Police, CTD, Rangers, FC to Regular Army. If government decides all weapons to be taken back from PMLN workers in Gujrawanwa or any other place, it can do it within days and no leagui will come out to fight against State Machinery (Police + CTD+ Rangers+Army)? Do you think any butt will come out to face Army or Rangers?
 
جیسا کہ میں نے اوپر بھی لکھا ہے حکومت کو انارکی سے بچنا چاہئے کیونکہ عوامی طاقت بہت زیادہ ہوتی ہے جس کے آگے دنیا کی کوی فوج نہیں ٹھہر سکتی۔ میں کم از کم ایک واقعہ ایسا دیکھ چکا ہوں جب ایک بندے کی ہلاکت پر نکلنے والاچھوٹا سا جلوس عوام کی شرکت اور غصے کی وجہ سے بہت بڑا ہوگیا پولیس نے حماقت کرتے ہوے اس پر شیلنگ کردی عوام جو غصے میں تھی اور بھی اشتعال میں آگئی اور پولیس پر پتھراو کردیا جس کے بعد پولیس نے فائرنگ کی اور پانچ بندے مر گئے، یہ اطلاع پھیلی تو انارکی پوے شہر میں پھیل گئی اور گلی کوچوں سے پولیس پر پتھراو اور حملے ہونے لگے اس کے بعد ضلع کی ریزرو فوس بلوا لی گئی بکتر بند گاڑیاں اور سب کچھ تھا مگر عوام نے ان سب کو بھی بھگا دیا تب رینجرز نے آکر حالات سنبھالے وہ بھی طاقت سے نہیں بلکہ سیاسی لیڈران ہی کے تھرو علاقوں میں جاکر اپیل کی اور جو واقعہ ہوا تھا اس پر انصاف کی یقین دہانی کروای تب جاکر عوام پرامن ہوی، فوج روس کو ٹوٹنے سے نہیں بچا سکی اور نہ صدام کو اور نہ ہی قذافی کو لہذا عوامی طاقت کو چیلنج نہیں کرناچاہئے، ترکی کا واقعہ تو ابھی ہوا ہے عوام نے کیسے آرمی کومارا ہے کہ آئیندہ مارشل لا کا نام بھی نہ لیں گے، وہاں کی آرمی کو امریکی اشیرواد حاصل تھی مگر اردگان نے کیسے ان کو عوامی طاقت سے مارا تھا؟
 
Hussain1967

Chief Minister (5k+ posts)
Punjab mein aa

Punjab mein aaj tak aisa waqia abhi tak nahin howa jab law enforcement personnel( Police + Rangers +CTD+Agencies+Army ) kay khilaaf koi ‘Bubber Sher’ khara howa ho. Yeh cheez Punjab kay mizaaj mein nahin hai. Aur mujhay iss mizaaj mein tabdeeli aglay 1000 saal tak nazar nahin aa

Agar hukoomat Noon leagui button ko sabaq nahin sikhaati to koi worker ainda iss kay liay baahir nahin niklay ga. Government needs to show deterrence to the leagui workers so that they think 100 times before committing such heinous crime in future. Qatal is na-qabil e muafi jurm and it is at the top of the list as far as huqooq ul ibad are concerned.

Aur aap meri yeh baat save kar kay rakh lein keh agar hukoomat apni aayee par aa jaey to Gujranwala ya Lahore ka koi Butt aur Khawaja uss kay aagay khara nahin ho sakta.

The Leagui mob that you are talking about must have been witnessed on, at least, three occasions when it was most needed.

1. After the Martial Law of October 1999 ( I didn’t see any leagui mob from 1999 to 2007)

2. When Nawaz was locked in bath room at Islamabad Airport and immediately sent back from where he came in September 2007

3. In July 2018, when Nawaz came back from London after conviction from trail court.

These were the times when the Punjab public ( or leagui public, at least) must have come out in huge numbers but they came out in small numbers on the 3rd occasion and didn’t come out at all on the first two occasions.

As far as yesterday’s leagui violence is concerned, it perfectly suits them to preach peace because they have achieved following two objectives.

1. Won seats in Wazirabad, Daska, and Noshehra
2. Have killed, at least, two PTI workers, thereby they have demoralised PTI workers for future elections and political campaigns. Workers are the backbone of any party. If that party is not able to protect the lives of its workers or is not able take the culprits to gallows, future of that party is bleak.
 
Mikkix

Minister (2k+ posts)
Chuti*ya banda. Apni jan establishment k liye de diya. Bhai establishment khud pdm k sath hai aur peche se mohray hila rahi hai pdm ka. Bewaqoof log.
 
chandaa

Prime Minister (20k+ posts)
Insaaf ki koi umeed nahin. Kaash ratta master Buzdaar ko power ka matlab samajh aa jaey tou Rana Sanullah aur Noon leak ke ghundoon ki lawaris laashein roads par pari milein. Sad for our brother and his family ?
 
4PeaceAndJustice

MPA (400+ posts)
جیسا کہ میں نے اوپر بھی لکھا ہے حکومت کو انارکی سے بچنا چاہئے کیونکہ عوامی طاقت بہت زیادہ ہوتی ہے جس کے آگے دنیا کی کوی فوج نہیں ٹھہر سکتی۔ میں کم از کم ایک واقعہ ایسا دیکھ چکا ہوں جب ایک بندے کی ہلاکت پر نکلنے والاچھوٹا سا جلوس عوام کی شرکت اور غصے کی وجہ سے بہت بڑا ہوگیا پولیس نے حماقت کرتے ہوے اس پر شیلنگ کردی عوام جو غصے میں تھی اور بھی اشتعال میں آگئی اور پولیس پر پتھراو کردیا جس کے بعد پولیس نے فائرنگ کی اور پانچ بندے مر گئے، یہ اطلاع پھیلی تو انارکی پوے شہر میں پھیل گئی اور گلی کوچوں سے پولیس پر پتھراو اور حملے ہونے لگے اس کے بعد ضلع کی ریزرو فوس بلوا لی گئی بکتر بند گاڑیاں اور سب کچھ تھا مگر عوام نے ان سب کو بھی بھگا دیا تب رینجرز نے آکر حالات سنبھالے وہ بھی طاقت سے نہیں بلکہ سیاسی لیڈران ہی کے تھرو علاقوں میں جاکر اپیل کی اور جو واقعہ ہوا تھا اس پر انصاف کی یقین دہانی کروای تب جاکر عوام پرامن ہوی، فوج روس کو ٹوٹنے سے نہیں بچا سکی اور نہ صدام کو اور نہ ہی قذافی کو لہذا عوامی طاقت کو چیلنج نہیں کرناچاہئے، ترکی کا واقعہ تو ابھی ہوا ہے عوام نے کیسے آرمی کومارا ہے کہ آئیندہ مارشل لا کا نام بھی نہ لیں گے، وہاں کی آرمی کو امریکی اشیرواد حاصل تھی مگر اردگان نے کیسے ان کو عوامی طاقت سے مارا تھا؟
Anarchy to yeh ha keh koi kisi ko qatal kar day aur us kay khilaf koi action na ho. Is anarchy ko roknay ka yahi tareeqa ha ke Jurm karnay walay ko puri saza dain. Awam bhi yahi chahti ha aur aisa na hua to anarchy mazeed phelnay ka khatra ha.. Yes simple si baat ha jis ka turkey ya army say koi tallaq nai..ye to police aur adlia ka roz ka kaam ha...aap pata nai kis cheez ko kis say mila rahay hain