Total Cases
4187
Coronavirus in Pakistan
PUNJAB 2,132 BALUCHISTAN 210 Deaths 58
SINDH 932 ISLAMABAD 83
KP 500 AJK/GB 239 Recovered 467

Raid on Sharif family's Ittefaq Suger mills, 55,000 sugar bags recvovered

mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)
جن لوگوں کو شوگر ملز کے کام کرنے کا طریقہ ہی معلوم نہیں وہ یہ سب کررہے ہیں ، شوگر ملز سال میں صرف تین مہینے کیلئے چلتی ہیں ، اس دوران وہ اپنی پروڈکشن کرلیتی ہیں اور پھر سارا سال یہ چینی بیچی جاتی ہے ، تب تک یہ شوگر ملز میں ہی رہتی ہے ، اس کے گوداموں کا سارا ریکارڈ کین کمشنر کے پاس ہوتا ہے ، شوگر ملز کے اندر موجود سارا سٹاک پہلے بینکوں کے پاس رہن رکھا ہوتا ہے ، تو یہ چینی دراصل بینکوں کی ہی ہوتی ہے جنہوں نے گنا خریدنے کیلئے پیسے دئے ہوتے ہیں، ایک مل جس کی پروڈکشن کیپیسٹی سینتالیس ہزار ٹن ہو وہاں سے صرف دو ہزار ٹن شوگر کا مل جانا کوئی بڑی بات نہیں ، جن ملوں کی پروڈکشن کیپیسٹی چار لاکھ ٹن ہے ان پر کب چھاپے مارے جائیں گے؟؟
 
stargazer

Minister (2k+ posts)

But Sharif brother's sugar mill was closed for the last one year. So how does that factor into your explanation. I want to know.
 
mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)
But Sharif brother's sugar mill was closed for the last one year. So how does that factor into your explanation. I want to know.
جب فیکٹری کو سیل کیا گیا ہوگا یہ سٹاک وہاں پچھلے سال سے موجود ہوگا ، اب اگر کسی نے ڈی سیل کیا ہے تو یہ غیر قانونی کام ہے ، اس پر توہین عدالت بھی لگ سکتی ہے ، مگر سوال یہ ہے کہ جو مل پچھلے سال سے بند ہے اس کی بجائے جو مل اس سے دس گنا زیادہ پروڈکشن کررہی ہے اس پر چھاپہ نہیں مارنا چاہیے؟؟؟
 
Citizen X

Prime Minister (20k+ posts)
Yeh stock Zaidi Qasim Democratic (Formerly known as Atif Yousafzai the semen demon) Khilai Makhlooq kay ghar walio kay in kay aaqa (any) Sharif say shadi kay walimay kay liye rakhi gaye hay :D. Aur phir in ki baji ka below rani say nikah bhi hona hay.
Yeh political victimization hay.
No SIr This sugar is reserved to make all the mithai that is bought by the patwaris every time they lose a case and later return. As halwais across the country now refuse to sell any mithai to patwaris, so now they have to make their own.
 
Citizen X

Prime Minister (20k+ posts)
Where is that Nawaz Sharif Nasha Khor Daddoo charger Aurangzeb now crying siyasi intiqaam ?

Dhuuuur fiteh mou of this harami tubbar.

Islami sazaye in se shuro kerni chaiye mulk mein fasad aur fitna phelnay ke liye.

Haat pair kaat ke saleeb per latka do zinda sisak sisak ke marne ki liye
 
Sponsored Link

Latest Blogs Featured Discussion اردوخبریں