Quran ki behurmati aur Telenor ka boycott

walayti jatt

Politcal Worker (100+ posts)
ابھی محمد الیاس صاحب کی تحریر پڑھی جس میں ناروے میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقع پر تفصیل سے روشنی ڈالی گئی۔

میں نے آج صبح ٹیلی نار کے بائیکاٹ کے خلاف اظہار خیال کیا اور جواب میں کافی مثبت اور منفی آراء ملیں۔

ان واقعات کو دیکھ کر میری عاجزانہ رائے میں جس طرح وزیراعظم پاکستان نے تقریر میں کہا تھا کہ مغرب کو کبھی یہ باور ہی نہیں کرایا گیا کہ قرآن اور ہمارے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم ہمارے لیے کتنے قابل احترام ہیں ۔ جب ان کی توہین کی جاتی ہے تو ہمیں کتنی تکلیف ہوتی ہے ۔

اب بات یہ ہے کہ دیگر مسلم ممالک کے ساتھ مل کل کر
یو این او میں اور مغربی ممالک میں دلیل کیساتھ ایسے قوانین لائے جائیں جس سے اس طرح کے واقعات کا تدارک ہو سکے۔ جس طرح یہودیوں کو ہولوکاسٹ سے تکلیف پہنچتی ہے اگر کوئی اس پر بات کرے اور تمام مغربی ممالک میں اس پر بات کرنا بھی جرم ہے۔

اسی طرح ہم مسلمانوں کو بھی تکلیف پہنچتی ہے اگر کوئی قرآن پاک یا ہمارے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی توہین کرے۔
ہماری حکومت کو اب اس پہ ہنگامی بنیادوں پر کام کرنا چاہیے ۔

مغربی ممالک میں اظہار رائے کی تو آزادی ہے مگر ہولوکاسٹ پر بات کرنا جرم ہے۔ اظہار رائے کی آزادی کا مطلب یہ نہیں کہ ایک کثیر تعداد میں لوگوں کے جذبات سے کھیلا جائے۔ میرے خیال میں مسلم ممالک اگر نیک نیتی کے ساتھ اگر اس پر محنت کریں تو یہ اتنا ناممکن کام نہیں ہے۔ بے شک مسلمان آج پستی کا شکار ہیں اور ذلت و رسوائی کا بھی مگر اس کا یہ مطلب بھی نہیں کہ ہماری بالکل کوئی حیثیت ہی نہیں۔

ہم اپنی بد عملیوں کی وجہ سے ادھر تک پہنچنے ہیں۔
جو قوم اپنی مقدس ترین کتاب اور اپنے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی حرمت کی حفاظت نہ کر سکے تو اس کے ساتھ وہی کچھ ہوتا ہے جو ہمارے ساتھ ہو رہا ہے۔

باقی بات رہ گئی ٹیلی نار کے بائیکاٹ کی تو اس طرح کے قصور کسی اور کا اور سزا کسی اورجیسی حرکتوں سے کچھ نہیں ہونے والا ۔ ہمیں چاہیے کہ اپنی حکومت پر ہر طرح سے دباؤ ڈالیں تا کہ وہ ٹھوس اقدامات کرے۔
 
Last edited by a moderator:

muhammadadeel

Chief Minister (5k+ posts)
مغرب کو کبھی یہ باور ہی نہیں کرایا گیا کہ قرآن اور ہمارے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم ہمارے لیے کتنے قابل احترام ہیں

لعنت ایسی منافقانہ سوچ پر۔ وہ کیا بچے ہیں جو سمجھ نہیں سکتے
 

muhammadadeel

Chief Minister (5k+ posts)
جس طرح یہودیوں کو ہولوکاسٹ سے تکلیف پہنچتی ہے اگر کوئی اس پر بات کرے اور تمام مغربی ممالک میں اس پر بات کرنا بھی جرم ہے۔ اسی طرح ہم مسلمانوں کو بھی تکلیف پہنچتی ہے اگر کوئی قرآن پاک یا ہمارے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی توہین کرے۔

جن لوگوں نے قتل اور جنگوں کے بازار گرم کر رکھا ہے اُن کو تم اتنا معصوم سمجھتے ہو۔
 

muhammadadeel

Chief Minister (5k+ posts)
وہ کتنے معصوم ہے قرآن کو آگ لگا کر کہتے ہیں۔ ہمیں قرآن کی سمجھ نہیں۔

پاکستانی منافق سمجھتا ہے اُس کا جھوٹ مغرب کو معصوم ثابت کرتا ہے۔

لعنت تم پر منافقو۔ اللہ کی لعنت تم پر۔
 

walayti jatt

Politcal Worker (100+ posts)
سہیل شجاع صاحب کی اجازت سے
انہوں نے میری تحریر میں کیا خوب کمنٹ کیا میں نے سوچا اس کو کمنٹ کے بجائے مین تھریڈ میں ہونا چاہیے

قرآن سود کے بارے میں کیا کہتا ہے؟
ملاوٹ اور جھوٹ کے بارے میں کیا کہتا ہے؟
بہتان کے بارے میں کیا کہتا ہے؟
روئے زمین پر فساد پھیلانے والوں کے بارے میں کیا کہتا ہے؟
اپنے ملک کے غریب عیسائیوں کو زندہ جلانے کے بارے میں کیا کہتا ہے؟
لواطت اور زنا کے بارے میں کیا کہتا ہے؟
اپنی شکل آئینے میں دیکھنے کے بارے میں کیا کہتا ہے؟

حکومت پاکستان اور صرف حکومت ترکی نے ابھی تک سفارتی طور حکومت ناروے کو اپنا احتجاج نوٹ کروایا ہے۔
جبکہ حکومت ناروے بھی اس بات پر مصر ہے کہ انھوں نے قرآن جلانے کی اجازت نہیں دی تھی اور ملزم ابھی تک حراست مٰں ہیں۔ اس واقعے سے پہلے بھی اس قرآن جلانے والے کو مذہبی انتہا پسندی پر تیس دن جیل کا چکر لگوایا تھا انھوں نے۔

اب ایک دماغی مریض کی حرکت پر اتنا اچھلنا کہ کفر و ایمان کا مسئلہ بنا لینا؟ جبکہ قرآن تو صاف کہتا ہے کہ بیٹے کا گناہ باپ کو اور باپ کا گناہ بیٹے کو نہیں بھگتنا پڑے گ
 

muhammadadeel

Chief Minister (5k+ posts)
وہ کتنے معصوم ہے قرآن کو آگ لگا کر کہتے ہیں۔ ہمیں قرآن کی سمجھ نہیں۔

پاکستانی منافق سمجھتا ہے اُس کا جھوٹ مغرب کو معصوم ثابت کرتا ہے۔

لعنت تم پر منافقو۔ اللہ کی لعنت تم پر
 

muhammadadeel

Chief Minister (5k+ posts)
سیدھی بات کر قرآن کی اور اُس کی بےحرمتی کی۔

فلسفہ مت پڑھا اپنا اے منافق جھوٹے کافروں کے پالتو ۔
 

walayti jatt

Politcal Worker (100+ posts)
لعنت ایسی منافقانہ سوچ پر۔ وہ کیا بچے ہیں جو سمجھ نہیں سکتے
پتہ نہیں اتنی لعنتیں بھیج کر اپنی اچھی تربیت کا کیوں چوراہے میں اظہار خیال کر رہے ہیں۔ بات دلیل سے کریں۔ میں نے اپنی رائے کا اظہار کیا ہے آپ بھی کریں۔ پتہ نہیں ہم مسلمانوں کو یہ کیا بیماری ہے کہ اپنے آپ کو اچھا مسلمان اور ہر دوسرا ہمیں کافر نہیں تو کم از کم منافق ضرور لگتا ہے۔ ایک طرف لبرل ہیں جو بالکل مادر پر آزاد ہیں اور دوسری جانب مذہبی شدت پسند ہیں جو ہر وقت ہاتھ میں منافق اور کافر کے لیبل کا ٹھپا لیے پھرتے ہیں۔ جو کوئی رائے سے اختلاف کرے لگائو ٹھپا۔
ایمان کا تو صرف اللہ تعالی کو علم ہے۔ اللہ تعالی ہمیں ہدایت دے اور اور قول و فعل میں با عمل مومن بنائے۔ آمین
 

bigfoot

Minister (2k+ posts)
جن لوگوں نے قتل اور جنگوں کے بازار گرم کر رکھا ہے اُن کو تم اتنا معصوم سمجھتے ہو۔
we will decide to favor you or not. Tell me what is your A, B, C and D plan? Do not get yourself involved in a cyber crime. If your post is to condemn, we are with you. If your post is for PROVACATION no one among us is with you.
 

muhammadadeel

Chief Minister (5k+ posts)
we will decide to favor you or not. Tell me what is your A, B, C and D plan? Do not get yourself involved in a cyber crime. If your post is to condemn, we are with you. If your post is for PROVACATION no one among us is with you.

You think i am so fragile that I can't take a hit and come back stronger. Fear when I do the system should fear more than the fear in them.
 

Liberal 000

Chief Minister (5k+ posts)
سیدھی بات کر قرآن کی اور اُس کی بےحرمتی کی۔

فلسفہ مت پڑھا اپنا اے منافق جھوٹے کافروں کے پالتو ۔

Quran is a word of God as per Islam . Muslim din raat Khuda ky Alfaz ki tuheen kerty hain

jhot bol ker ,
corruption ker ky ,
Fraud ker ky,
Milawat ker ky,
dosro ka haq kha ky,
Ghareeb aur Ameer mein tafreeq ker ky,
fasad phala ky
aur galian bak bak ky especially in your case.

Musalmano mein ikhlaq aur morality naam ki koi cheez nazar nahi ati.

Jab musalman Quran ki toooheen ker sakty hain har rooz tu pher agar aik atheist ne ker di tu atna wavela kun?

Haqeeqat tu yeh hai ky Khuda ya Khuda ky Alfaz ki koi toohen ker sakta hi nahi --- loog sirf apni tooheen kerty hain
 

walayti jatt

Politcal Worker (100+ posts)
سیدھی بات کر قرآن کی اور اُس کی بےحرمتی کی۔

فلسفہ مت پڑھا اپنا اے منافق جھوٹے کافروں کے پالتو ۔
پتہ نہیں نام تو میرا بھی عدیل ہی ہے اور آپ کے نام کیساتھ تو محمد بھی ہے مگر اتنے زہر کی سمجھ نہیں آئی ۔ اللہ تعالی ہمیں ہدایت دے
 

walayti jatt

Politcal Worker (100+ posts)
Quran is a word of God as per Islam . Muslim din raat Khuda ky Alfaz ki tuheen kerty hain

jhot bol ker ,
corruption ker ky ,
Fraud ker ky,
Milawat ker ky,
dosro ka haq kha ky,
Ghareeb aur Ameer mein tafreeq ker ky,
fasad phala ky
aur galian bak bak ky especially in your case.

Musalmano mein ikhlaq aur morality naam ki koi cheez nazar nahi ati.

Jab musalman Quran ki toooheen ker sakty hain har rooz tu pher agar aik atheist ne ker di tu atna wavela kun?

Haqeeqat tu yeh hai ky Khuda ya Khuda ky Alfaz ki koi toohen ker sakta hi nahi --- loog sirf apni tooheen kerty hain
Very well said. Masha Allah
 

bigfoot

Minister (2k+ posts)
You think i am so fragile that I can't take a hit and come back stronger. Fear when I do the system should fear more than the fear in them.
ıt is clear from the 2nd sentence of your post that you are fragile. Please write in correct English. Your 2nd sentence has no meanings and is not clear.
 

bigfoot

Minister (2k+ posts)
خوف مت کھا کافر کے بچے

?
YOUR ARE SPEAKING NONSENSE, THAT IS EVIDENT FROM YOUR THIS POST. WHAT SHOULD I REPLY TO THIS POST? YOU HAVE DECLARED ME A KAFIR WITH A LAUGHTER. YOU HAVE NO ARGUMENTS. YOU ARE PROVACATOR AND INVOLVING YOURSELF IN A CYBER CRIME OR U R INDIAN AGENT CALLED DALLAL IN URDU.
 

CANSUK

Chief Minister (5k+ posts)
خان صاحب کو اب قرآن کے بارے ميں بھی يو آئن او اور دوسرے فورسز پے بھی آواز اُٹھانی پڑے گی، جيسے خان صاحب نے حبېبِ مصطفیٰ کے لئيے اُٹھائی۔
باقی مُسلمان ممالک تو سوئے ہوے ہيں۔​
 

bigfoot

Minister (2k+ posts)
ALL PEOPLE SHOULD WITNESS THE OPPOSING ACTS OF THIS "DALLAL" (AGENT) ON ROZ I MEHSHER BEFORE ALLAH, WHO WAS PROVACTING NORWAY INCIDENT AND NOW ABUSING.