Punjab Assembly passes Tahaffuz-e-Bunyad-e-Islam Bill

Pakistani1947

Chief Minister (5k+ posts)
Punjab Assembly passes Tahaffuz-e-Bunyad-e-Islam Bill

The new law also states that “every publisher of books shall be bound to provide memoranda of all books, published by him, to the authorised officer, after every three months with other details.”.

LAHORE: The Punjab Assembly on Wednesday passed the Tahaffuz-e-Bunyad-e-Islam Bill 2020 which gives the Directorate General Public Relations (DGPR) powers to visit and inspect any printing press, publication house, book store and confiscate any book, before or after printing.

The new law bars the printing and publication of objectionable material and also bars the publisher, editor or translator from printing or publishing any book and material that consists of photographs or pictures of suicide bombers, terrorists, except as required by law enforcing agencies for purposes of investigation.

The new law has also made it mandatory that “the blessed name of Prophet Muhammad (Peace Be Upon Him) shall be preceded by the title Khatam-an-Nabiyyin or Khatam-un-Nabiyyin followed by ‘Sallallahu alaihi wasallam’ (darood) in Arabic text.

The new law also states that “every publisher of books shall be bound to provide memoranda of all books, published by him, to the authorised officer, after every three months with other details.”

It adds, “Every importer of books shall be bound to provide memoranda of all books imported in the province by him, within fifteen days of import of books to the authorized officer.”

The “book” according to the law includes "every volume, part or division of a volume, and pamphlet, in any language and every sheet of music, sign, map, chart or plan separately printed or reprinted or reproduced, lithographed or produced in any soft form, disc or any other similar device etc., used for digital or electronic storage, other than a newspaper, magazine, journal, newsletter and the textbook defined under the Punjab Curriculum and Textbook Board Act.”

The law also gives the DGPR power to refuse permission to import, print or publish a book “if it is prejudicial to the national interest, culture, religious and sectarian harmony.”
As per the bill, the authorised officer will get four copies of the book, on its printing day with the relevant text and maps.

"The publisher on the same day of printing of a book shall provide four copies of every edition of a book, together with all maps, prints or other engraving belonging thereto finished and coloured in the same manner as the best copies of the same, to the authorized officer concerned or to such officers and at such place, as the Government may notify," read the bill.

The punishment for failing to comply with the law would result in imprisonment of either descriptive for a term which may “extend to five years and with fine which may extend to Rs500,000.”


Punjab Assembly Speaker Chaudhry Pervaiz Elahi after the passage of the bill said, “This bill will prove to be a milestone in the protection of Islam and its supremacy. The federation and provinces should follow us in this regard.”

He added that a bill like this should be passed by Centre and provinces and should be enforced all over Pakistan. “The Section Number 3/F of this bill should be Article 295 of Pakistan Penal Code 1860,” the speaker said.

The speaker also praised Hafiz Ammar Yasir as well as opposition leader Hamza Shahbaz, provincial education minister Murad Raas and other MPAs who played their full role in the passage of this bill. “About a year back, the matter of three such books came into notice in which filthy and blasphemous language was used.”

“At that time our party member Hafiz Ammar Yasir moved a resolution in the Punjab Assembly in this regard which was unanimously approved. I constituted a special committee headed by Law Minister which did very good work,” he added.

Source
 
Last edited by a moderator:

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

حضرت علی پر بھی کئی بار کفر کے فتوے لگتے تھے لیکن ہر بار وہ قرآن سے دلیل دے کر سرخرو ہو جایا کرتے تھے
فورم انتظامیہ نے ہمارے تھریڈ بنانے پر غیر اعلانیہ پابندی لگا دی ہے اس کے باوجود ہم مخالفین کے تھریڈز دلائل دیتے ہیں جو ناصبی حضرات نہ نگل سکیں نہ اگل سکیں
الحمد الله
آج اگر دلیل کی حکومت قائم ہو جائے ( یعنی ناصبی لوگ دہشت گردی چھوڑ دیں , ایڈمن اپنی اصلیت دکھانے سے باز آ جائے ) تو شیعان علی کی بادشاہت قائم ہو جائے
 
Last edited:

Pakistani1947

Chief Minister (5k+ posts)

حضرت علی پر بھی کئی بار کفر کے فتوے لگتے تھے لیکن ہر بار وہ قرآن سے دلیل دے کر سرخرو ہو جایا کرتے تھے

بھائی صاحب یہ کیا خرافات بکی آپ نے. کوئی مسلمان مسلمان نہیں اگر وہ کسی خلیفہ راشدین بشمول حضرت علی پر کفر کا فتویٰ لگاتا ہے - ایسا کام تو اکثر شیعہ اپنی دیومالائی احادیث کی کتابیں پڑھ پڑھ کر کرتے ہیں​
 

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

بھائی صاحب یہ کیا خرافات بکی آپ نے. کوئی مسلمان مسلمان نہیں اگر وہ کسی خلیفہ راشدین بشمول حضرت علی پر کفر کا فتویٰ لگاتا ہے - ایسا کام تو اکثر شیعہ اپنی دیومالائی احادیث کی کتابیں پڑھ پڑھ کر کرتے ہیں​
لگتا ہے آپ کو تاریخ کا کچھ پتہ نہیں ، یا شاید یہاں بھی آپ مکر رہے ہیں
لیکن آپ کو بتاتا چلوں کہ آپ اپنے عقائد سے تو مکر سکتے ہیں لیکن تاریخ سے نہیں مکر سکتے
 

Complete Sense

Minister (2k+ posts)
Punjab is full of corruption, valgarism, patwarism and many more filth, punjab assembly sirf Islam ka Bill pass kartay hain, only kagaz per, in reality they are opposite.
 

Pakistani1947

Chief Minister (5k+ posts)
لگتا ہے آپ کو تاریخ کا کچھ پتہ نہیں ،
جناب صرف آپ کے ارشاد فرمانے سے بات نہیں بنے گی - اگر آپ اپنا الزام ثابت کرنا چاہتے ہیں تو آپ کو احادیث کی کتب صحاح ستہ سے صحیح حدیث سے یہ بات ثابت کرنی ہوگی - تاریخ طبری نہیں چلے گی کیونکہ اس کا لکھنے والا خود کہتا ہے کہ جو میں نے سننا بیان کر دیا -صحیح سند ہونے کا ذمہ نہیں​
 

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
جناب صرف آپ کے ارشاد فرمانے سے بات نہیں بنے گی - اگر آپ اپنا الزام ثابت کرنا چاہتے ہیں تو آپ کو احادیث کی کتب صحاح ستہ سے صحیح حدیث سے یہ بات ثابت کرنی ہوگی - تاریخ طبری نہیں چلے گی کیونکہ اس کا لکھنے والا خود کہتا ہے کہ جو میں نے سننا بیان کر دیا -صحیح سند ہونے کا ذمہ نہیں​
بخاری نے اپنی کتاب میں رسول پاک کے بارے میں گستاخانہ باتیں لکھیں ، گناہ کبیرہ میں مبتلا اشخاص سے احادیث لیں اس کے علاوہ بخاری مجوسیوں کی اولاد ہے
لہٰذا بخاری ہرگز قابل اعتبار محدث نہیں
. . . . . .
لیکن آپ کے ہاں بخاری کو صحیح ترین حدیث کی کتاب سمجھا جاتا ہے استغفراللہ . پر یہاں بات تاریخ کی ہو رہی ہے احادیث کی نہیں
ذرا عقل کو ہاتھ ماریں
 

Shuja Baba

Councller (250+ posts)
اس مضحکہ خیز بل کے بعد کا ایک ستم ظریف کی نگاہِ بلا خیز سے کشید کیا گیا منظر ۔ ۔ ۔ ۔

تمام مسافروں کو مطلع کیا جاتا ہے کہ ہماری فلائیٹ پی۔کے 387 ریاستِ مدینہ کے صوبہ پنجاب کی حدود میں داخل ہوا چاہتی ہے۔
یاد رہے کہ پنجاب کی سرحد میں داخل ہوتے ہی آپ کے عقائد میں درج ذیل تبدیلیوں کا وقوع پذیر ہونا انتہائی لازمی ہے وگرنہ آپ اندھے اور گندے قانون کی گرفت میں ہوں گے۔

پنجاب میں داخل ہوتے ہی بی بی مریم علیہ السلام، علیہ السلام سے، مریم رضی اللہ بن جائیں گی کیونکہ یہاں پر علیہ السلام فقط انبیاء کے ناموں کے ساتھ لگایا جا سکے گا۔
لہذا اسی طرح سے....
۔

دیگر علاقے، بی بی آسیہ علیہ السلام
صوبہ پنجاب بی بی آسیہ رضی اللہ

دیگر علاقے، بی بی سارہ علیہ السلام
صوبہ پنجاب بی بی سارہ رضی اللہ

دیگر علاقے، اماں حوا علیہ السلام
صوبہ پنجاب اماں حوا رضی اللہ

دیگر علاقے، حکیم لقمان علیہ السلام
صوبہ پنجاب حکیم لقمان رضی اللہ

دیگر علاقے، حضرت جبرائیل علیہ السلام
صوبہ پنجاب حضرت جبرائیل رضی اللہ

دیگر علاقے، حضرت میکائیل علیہ السلام
صوبہ پنجاب حضرت میکائیل رضی اللہ

دیگر علاقے، حضرت اسرافیل علیہ السلام
صوبہ پنجاب حضرت اسرافیل رضی اللہ

دیگر علاقے، حضرت عزرائیل علیہ السلام
صوبہ پنجاب حضرت عزرائیل رضی اللہ

نوٹ: ان حضرات کو یہ سزا فقط اہلیبیت علیہم السلام کے ناموں کے ساتھ علیہ السلام کو روکنے کے لیے بھگتنا پڑ رہی ہے۔
نیز اب اگر آپ دائرہء اسلام میں رہنا چاہتے ہیں تو آپ کو دائرہء پنجاب سے خارج ہونا پڑے گا اور اگر آپ دائرہء پنجاب میں رہنا چاہتے ہیں تو پھر آپ کو دائرہء اسلام سے پھسلنا پڑے گا۔

اعلان ختم ہوا
 

mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)
محرم سے ٹھیک ایک مہینہ پہلے اس قسم کی قانون سازی انتشار کو جنم دے گی ، یہ تو سیدھا سیدھا اہل تشیع کے خلاف قانون سازی ہے
 

Shuja Baba

Councller (250+ posts)
جناب صرف آپ کے ارشاد فرمانے سے بات نہیں بنے گی - اگر آپ اپنا الزام ثابت کرنا چاہتے ہیں تو آپ کو احادیث کی کتب صحاح ستہ سے صحیح حدیث سے یہ بات ثابت کرنی ہوگی - تاریخ طبری نہیں چلے گی کیونکہ اس کا لکھنے والا خود کہتا ہے کہ جو میں نے سننا بیان کر دیا -صحیح سند ہونے کا ذمہ نہیں
صحاح ستہ کے نام پر بنو امیہ کی فیکٹریوں میں بنی جعلی احادیث کو ہم نہیں مانتے، نہ مجوسیوں کو امام اور محدث کو مانتے ہیں۔ یہ کیا بدمعاشی ہے کہ جن کے والدین آپس میں بہن بھائی تھے وہ ہمیں اسلام پڑھائیں گے؟

جو ولد الزناء حضرت محمد ﷺ کے والدین کو گالیاں بکے، آنحضرت کی والدہ ماجدہ سیدہ آمنہ سلام اللہ علیہا کو جہنمی اور والد ماجد سیدنا عبد اللہ علیہ السلام کو مشرک لکھے ایسے کسے پلید النسل اور حرامی کی بنائی گئی کسی حدیث اور کسی بات کو جوتے کی نوک پر رکھنا بھی گوارہ نہیں کہ جوتا نجس ہونے کا احتمال ہے۔
 

Shuja Baba

Councller (250+ posts)

شیعان علی ڈیڑھ ہزار سال سے فجر سے عشا تک ہر اذان میں اعلان کرتے ہیں کہ ہم علی کو خلیفہ بلا فصل مانتے ہیں، گویا علی ابن ابی طالب علیہ السلام ہی ہمارے خلیفہ راشد ہیں۔
ہر شیعہ نومولود کے کان میں اذان و اقامت میں بھی اسی بات گواہی دی جاتی ہے اور باقیماندہ زندگی کلمہ شہادت میں بھی ہم برملا اعلان کرتے ہیں کہ ابوبکر، عمر، عثمان، معاویہ، یزید سمیت انسانوں کے بنائے ہوئے کسی شخص کو راشد کُجا ہم تو خلیفہ ہی نہیں مانتے، نہ مانتے تھے، نہ مانتے ہیں، نہ تا صبح قیامت مانیں گے۔
جب مانتے ہی نہیں تو کیسا راشد اور کیا رضی اللہ؟
ہمارے آقا و مولا بعد از پیغمبر خدا ﷺ صرف اور صرف سیدنا مولا علی علیہ السلام اور آپکے گیارہ فرزندان ہیں۔ نہ ولایت علی ابن ابو طالب علیہ السلام کا اقرار نیا ہے نہ بعد از رسول اللہ ﷺ بننے والے حکمرانوں کی خلافت کا انکار نیا ہے۔

جان لو کہ ہمارے عقیدے کے مطابق سید الآئمہ مولا علی علیہ الصلواۃ ولسلام واحد خلیفہ راشد ہیں۔
مذید براں: جو بھی مسلمانوں کے متفقہ خلیفہ کے مقابلے میں ایک لمحے سے کم وقت کیلئے بھی آیا، آئی، آنے کا ارادہ کیا، جس نے سیدنا علی علیہ السلام کے مقابلے میں تلوار اٹھائی یا اٹھانے کی کوشش کی، دل میں ارادہ بھی کیا ہم ایسے ہر کردار کو باطل سمجھتے ہیں۔
ہم رسول اللہ ﷺ کی چار نہیں صرف ایک ہی بیٹی سیدہ فاطمہ سلام اللہ علیہا کو آنحضرت ﷺ کی اکلوتی سگی بیٹی مانتے ہیں۔ اس طرح کے ہر انکار کا حق ہمیں نہ صرف آئین پاکستان دیتا ہے بلکہ چودہ سو سالوں سے ہمارا عقیدہ تعلیمات قران و احادیث کی روشنی میں یہی ہے۔ اسے یزید پلید کے باپ دادے اور اولادیں نہیں بدلوا سکیں کہ جن کی شرق و غرب میں حکومتیں تھیں یہ چار گز کی پنجاب اسمبلی کی اوقات تو چیونٹی کے فضلے جتنی بھی نہیں کہ اسکے پاس کردہ کسی بل کی بنیاد پر ہم انہیں رضی اللہ مانیں جنہیں کبھی نہیں مانا اور اُنہیں علیہ السلام نہ مانیں جنہیں چودہ سو سالوں سے مانتے چلے آ ئے ہیں۔
 
Last edited:

islamabadi

Minister (2k+ posts)
Since Islam's foundation (bunyad) was in danger in Punjab....the PTI DOMINATED Punjab assembly saved Islam (tahaffuz e bunyade Islam) by passing this bill. There wont be any more food shortages...no more petrol shortages.....no more price hikes.....no more frauds....there will be security for all now....since Islam has been saved now we the residents of Punjab can sleep easily. Khotey de puttar PTI
 
Last edited:

Pakistani1947

Chief Minister (5k+ posts)
Since Islam was in danger in Punjab....the PTI DOMINATED Punjab assembly saved Islam (tahaffuz e bunyad) by passing this bill. There wont be any more food shortages...no more petrol shortages.....no more price hikes.....no more frauds....there will be security for all now....since Islam has been saved now we the residents of Punjab can sleep easily. Khotey de puttar PTI
اسلام کو کبھی خطرہ نہیں ہو سکتا کیونکہ یہ الله کا دیا گیا دین ہے جس پر عمل کرنا انتہائی آسان ہے اور جس پر عمل پیرا ہونے کا ہر لحاظ سے انسان کے اپنے فائدے میں ہی ہے - الله نے قرآن نازل کیا اور کہا کہ انسان کے سمجھنے کے لیے قرآن کو آسان کر دیا پھر کوئی ہے کہ سمجھے- لیکن اکثر مسلمانوں نے قرآن کو چھوڑ کر انسانوں کی لکھی ہوئی کتابوں سے اپنے عقیدے بنا لیے - کچھ نے اپنے بابوں کی دیومالائی کتابیں پڑھ کر یہ عقیدہ بنا لیا کہ رسول الله ﷺ کے جلیل القدر صحابہ رضوان الله عنھم اجمعین کی شان میں گستاخی کرنے سے انہیں نہ صرف بہت ثواب ملے گا بلکہ انہوں نے اس مقصد حیات کو, جس کے ساتھ الله تعالیٰ نے انسان کو اس دنیا میں بھیجا تھا, اس کو بھول کر یہ عقیدہ بنا لیا کہ صحابہ کرام کے خلاف اپنی غلیظ زبان کھولنے میں ہی آخرت میں ان کی نجات ہے جبکہ الله تعالیٰ نے قرآن کے مطابق رسول الله ﷺ کے صحابہ کی غلطیوں کو معاف کر دیا- کچھ لوگوں نے اپنے خیالی اماموں پر گھڑی ہوئی باتوں پر عمل کرتے ہوۓ یہ عقیدہ بنا لیا کہ جو بھی ان کے باطل عقیدہ کو نہ مانے ان کی توہین اور تذلیل کرو جبکہ الله نے قرآن میں کہا ہے کہ اپنے رب کے راستے کی طرف دانشمندی اور عمدہ نصیحت سے بلا اور ان سے پسندیدہ طریقہ سے بحث کر

اوپر بیان کئے گئے خلاف قرآن عقائد کے باعث اسلام کو تو کچھ نقصان نہ ہوا مسلمانوں کو ضرور ہوا - اسلامی تاریخ گواہ ہے کہ مسلمانوں کو جتنا نقصان ان کے اندر چھپے هوئے بد عقیدہ لوگوں سے ہوا اتنا غیر مسلموں سے نہ ہوا - ان چھپے هوئے بد عقیدہ لوگوں نے ملسمانوں کی جڑوں کو جس قدر ممکن ہوا کھوکلا کیا - یہی وجہ ہے کہ انہوں نے مسلم عوام کے خلاف کافروں اور تاتاریوں سے تعاون کیا۔ وہ چنگیز خان کے ذریعہ مسلم ممالک پر حملے کی سب سے بڑی وجہ تھے۔ وہ ہی اپنی شیطانی حرکت اور چالاکیوں کےذریعہ عراق پر ہلاکو خان کے حملے، حلب پر قبضہ، اور الصالحية کی تباہی کے پیچھےکارفرما تھے

مسلمان اب ان کالی بھیڑوں کو اچھی طرح سمجھ چکے ہیں اور اب مزید توہین صحابہ برداشت نہیں کر سکتے جو کہ اپنے ان خود ساختہ مذہبی عقائد کی بنا پر جو انہوں نے اپنی دیومالائی کہانیوں پر قائم کی ہیں- یہ بل کی منظوری اس جانب اچھا قدم ہے کہ کوئی اپنے خود ساختہ جھوٹے عقائد کی بنیاد پر مسلمانوں کی اکثیریت کی دل آزاری کا سبب نہیں بن سکیں گے​
 
Last edited: