Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/57AsLrV.jpg
Last edited by a moderator:
The person looks reasonable and well-versed. I wasn't aware that he was also walking on the footsteps of his elders. I took him as a political figure only. Thanks for the insight.مبینہ طور پر یہ بندہ بیرسٹر ہے
یہ حاجی نواز کھوکھر ایکس ڈپٹی سپیکر نیشنل اسمبلی کا لڑکا اور تاجی کھوکھر کا بھتیجا ہے
تاجی کھوکھر اور نواز کھوکھر اسلام آباد کے سب سے بڑے بدمعاش ہیں . بندہ مارنا اِنکے بائیں ہاتھ
کا کھیل ہے
ملک ریاض نے پنڈی ، اسلام آباد ، مری اور ملحقہ علاقوں میں جتنی بھی سرکاری زمینوں ، جنگلات کی زمینوں اور پرائیویٹ لوگوں کی زمینوں پر جو قبضے کیے وہ سب کے سب کھوکھر برادران کے سر پر کیے . اِن لوگوں نے کئی شریف شہریوں اور جنگلات کے سرکاری کارندوں کو قبضوں کے دوران قتل کیا
تاجی کھوکھر پوٹھوار کا سب سے بڑا اسلحہ سمگلر ، ڈرگ بیرن اور قاتل گردانہ جاتا ہے
ملک ریاض نے اپنے تعلقات کے باعث اِن برادران کو ہمیشہ تحفظ فراہم کیے رکھا
تاجی کھوکھر کو چوہدری نثار نے گرفتار کیا اور وہ اُسوقت سے اندر ہے
آپ ملک ریاض کو جہاں کہیں بھی دیکھیں حاجی نواز کھوکھر ہمیشہ اُسکے سیدھے ہاتھ کی طرف
ہوتا ہے . آجکل اپنے کیسز کے لئیےملک ریاض جب بھی سپریم کورٹ میں آتا ہے تو سفید شلوار قمیض اور کالی واسکٹ میں سیدھے ہاتھ پر یہی نواز کھوکھر ہوتا ہے
اس جاہل بیرسٹر نے بھی اپنے باپ ، چاچے اور ملک ریاض کے سر پر بدمعاشی مچائی ہوئی ہے لیکن وہ یہ بھول گیا کہ چاچا اب جیل میں ہے اور ملک ریاض اپنے انجام کی طرف بڑھ رہا ہے اور سونے پر
سہاگہ ملک کا وزیر اعظم نہ تو پی پی پی سے ہے اور نہ ہی پی ایم ایل سے
عمران خان ویسے بھی ان بدمعاشوں سے ڈرنے والا نہیں
اِسپر اب سیدھا سیدھا انسداد دہشت گردی ایکٹ کے تحت مقدمہ بنے گا اور اسکو اپنی حیثیت کا
جلد اندازہ ہو جائے گا
آن ڈیوٹی پولیس آفیسر کو تھپڑ مارنا کوئی چھوٹی موٹی بات نہیں ہے یہ ایک سنگین ترین جرم ہے جو اس بیرسٹر کو اچھی طرح معلوم ہو گا
مجھے صرف ایک بات کا اندیشہ ہے فواد چوہدری اِسکی مدد کو آنے کی ضرور کوشش کرے گا کیونکہ یہ دونوں لنگوٹیے یار ہیں
لیکن یہ بات لکھ لیں اگر فواد نے ایسا کیا تو اپنی وزارت سے ہاتھ دھو بیٹھے گا
ok arrest the people who attacked the ptv office
YEAH do thatok arrest the people who attacked the ptv office
CHUTIYA SPOTTED by face alsopatwari spotted...