POLL: Is PTI Trying To Get Sympathies From Extremists By Supporting Molana Sami-ul-haq?

POLL: Is PTI Trying To Get Sympathies From Extremists By Supporting Molana Sami-ul-haq?

  • Total voters
    7

Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
Naach gaana nahi laykin gandi galiyan allowed hain? chalo shahbash ja kar shave karo.....Jahil mullay

آپ کا سوال جانبدارانہ ہے جو سروے کے معیار پر پورا نہیں اترتا ہے، عمران کو اختیار ہے کہ اپنی حکمت عملی بنائے اور الیکشن لڑے، اس کے نتائج بتا دیں گے کہ وہ ٹھیک تھا یا نہیں۔
مولانا سمیع الحق کا اثر ک پ ک میں ہے، مگر وہ میچ وننگ کھلاڑی نہیں ہیں۔ پنجاب اقتدار کا ستون ہے، وہاں سنی حمایت بہت اہمیت رکھتی ہے، وہ مولانا خادم حسین رضوی سے اتحاد کرسکتا ہے مگر اس کے لئے اسے اسٹیج پر ناچ گانا بند کرنا ہوگا اور ممتاز قادری کے خلاف اپنا بیان واپس لینا ہوگا، اگر وہ ایسا نہ کرسکا تو پھر اس کی سیٹ کم ہوجائیں گی، بہتر ہوگا کہ وہ ایک سروے کراکر عوام کی رائے سے آگاہی حاصل کرے۔
 
ts_rana

Minister (2k+ posts)
خان صاحب ایک مولوی کے بعد دوسرے سے ہاتھ ملا لیتے ہیں لیکن سمجھ انکو پھر بھی نہیں آتی۔ جماعت اسلامی نے پچھلے چار سال انکے ساتھ جو کیا وہ کوئی ڈھکا چھپا نہیں ہے۔ پھر طاہر القادری سے ہاتھ ملایا جناب نے انہوں نے بھی انکو نقصان ہی پہنچایا۔ کبھی مولوی برقعے کے پاس چالا جاتا ہے ۔ کیا بار بار دھوکا کھانے کے بعد بھی خان کو سمجھ نہیں آتا۔
 
Zaidi Qasim

[FONT=jameel\ noori\ nastaleeq]
میرے محلے میں بھی رہنے والا فیکہ بھی یہی کچھ کرتا ہے ، یار لوگ کہتے ہیں تو بھی کسی عمران سے کم نہیں ہے فیکے ، ایک دن ضرور پاکستان کا وزیر اعظم بنے گا ۔

[/FONT]

منتظر

Minister (2k+ posts)
عمران خان کبھی بھی الیکشن نہیں جیت سکتا جب تک کے اس کے پاس امیدوار وہ نہیں ہوں جن کے اپنے بھی ذاتی ووٹ ہوں کے پنجاب کو ہی لے لیں جہانگیر ترین شاہ محمود چوہدری سرور علیم خان وغیرہ پہلے دو تو اپنی سیٹ جیت جایں پر ان کے وجہ سے پارٹی سرائیکی بیلٹ میں کوئی فیصلہ کن نتائج نہیں دے سکتی باقی دو حضرات تو اپنی سیٹ بھی مشکل سے جیت لیں تو بڑی بات ہو گی اس کے ساتھ اگر انتہا پسندوں سے گٹھ جوڑ مزید نقصان پہنچاہے گا
 
Zulfi Khan

Chief Minister (5k+ posts)
It is a very good decision. Molana Sami Ul Haq is doing great work against extremism in tribal area. He is honest and very moderate person.He really helped polio vaccination teams in the tribal area. We need Molana like him to tackle extremism in tribal area and to tackle corruption.

No! No!
 
:lol::lol:(clap)

بہت زبردست اگر سمیح الحق انتہا پسندی کے خلاف کام کر رہا ہے اور موڈریٹ بندہ ہے تو آپ کو اکیس توپوں کی سلامی
 
باس دی بگ

Councller (250+ posts)
پھر پولا سا منہہ کر کے پوچھتا ہے لوگ مجھے طالبان خان کیوں کہتے ہیں؟
اگر مولانا سمیع الحق سے اتحاد اچھی بات تو زرداری سے اتحاد کرتے کیا موت پڑتی ہے؟
ایک ڈاکو تو دوسرا قاتل۔
ڈاکؤں اور قاتلوں کے ساتھ اتحاد کا موسم ہے تو ایم کیو ایم لندن کا آپشن بھی کھلا ہے۔

نواز شریف اور زرداری دونوں نے مل کر عوام کو جتنا مایوس تیس تیس سال حکومتوں میں رہ کر کیا ہے عمران خان اکیلے سے دو تین سال میں اپوزیشن میں رہ کر دیا۔
ایک بات ثابت ہو گئی کہ پاکستان میں ہر بندے کو لفظ غیرت سے پہلے 'بے' لگا کر سیاستدان بننا پڑتا ہے۔
 
mubarik Shah

Chief Minister (5k+ posts)
27545519_381670432305132_2574736007097231568_n.jpg