Wake up Pak
(50k+ posts) بابائے فورم
Naach gaana nahi laykin gandi galiyan allowed hain? chalo shahbash ja kar shave karo.....Jahil mullay
آپ کا سوال جانبدارانہ ہے جو سروے کے معیار پر پورا نہیں اترتا ہے، عمران کو اختیار ہے کہ اپنی حکمت عملی بنائے اور الیکشن لڑے، اس کے نتائج بتا دیں گے کہ وہ ٹھیک تھا یا نہیں۔
مولانا سمیع الحق کا اثر ک پ ک میں ہے، مگر وہ میچ وننگ کھلاڑی نہیں ہیں۔ پنجاب اقتدار کا ستون ہے، وہاں سنی حمایت بہت اہمیت رکھتی ہے، وہ مولانا خادم حسین رضوی سے اتحاد کرسکتا ہے مگر اس کے لئے اسے اسٹیج پر ناچ گانا بند کرنا ہوگا اور ممتاز قادری کے خلاف اپنا بیان واپس لینا ہوگا، اگر وہ ایسا نہ کرسکا تو پھر اس کی سیٹ کم ہوجائیں گی، بہتر ہوگا کہ وہ ایک سروے کراکر عوام کی رائے سے آگاہی حاصل کرے۔