HSiddiqui
Chief Minister (5k+ posts)
He is the Prime Minister of Pakistan travelling on a commercial plane......SALUTEنیازی نے قطر ایئر ویز کی فرسٹ کلاس سیٹس پورے وفد کے لئے بک کی ہیں .ایک
سیٹ کی قیمت تقریباً ١٥ہزار یو اس ڈالرز ہے !
اگر یہی فلائٹ اکانومی کلاس میں لی جاتی تو یہ سفر صرف ٨٠٠ یو اس ڈالر میں کیا جاسکتا تھا ؟ کہاں گی سادگی ؟کہاں گی شودےبازی ؟